Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں ’ اَن لاک ‘ کا عمل شروع، 31 مئی سے فیکٹری کھولنے کی اجازت
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ کہ ’’دہلی کو پھر کھولنے میں ہم نے ان لوگوں کا دھیان رکھا ہے جو سماج کے چھوٹے طبقے کے لوگ ہیں اور غریب ہیں۔ ایسے لوگ جو محنت مزدوری کرتے ہیں۔‘‘ ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں کئی ہفتوں کے ’لاک ڈاؤن‘ کے بعد کورونا کیسز…
-

گردابی طوفان یاس: پی ایم مودی نے راحتی پیکیج کا کیا اعلان، بنگال کو دیا جھٹکا!
پی ایم مودی نے 1000 کروڑ روپے کے راحتی پیکیج کا اعلان کیا ہے، لیکن اس اعلان میں بنگال کے لیے جھٹکا یہ ہے کہ ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جو گزارش پی ایم مودی سے کی تھی، اس پر توجہ نہیں دی گئی۔ گردابی طوفان ’یاس‘ نے اڈیشہ اور مغربی بنگال میں…
-

مسئلہ فلسطین اولین ترجیح تھی اور رہے گی: سعودی عرب
دبئی: سعودی عرب نے باور کرایا ہے کہ مسئلہ فلسطین مملکت کے لیے اولین معاملہ تھا اور اب بھی ہے۔ مملکت تمام وسائل اور راستوں سے فلسطینی عوام کی سپورٹ میں نہ کبھی جھجکی اور نہ آئندہ کبھی جھجکے گی۔ اس کا مقصد فلسطینیوں کو ان کے قانونی حقوق واپس دلانا اور 1967ء کی حدود…
-

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور، بھارت ووٹنگ میں نہیں لیا حصہ
قرار داد میں غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی منظور دی گئی جینوا: اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرار داد منظور کرلی۔ جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس…
-

بھارتی حکومت آزادیِ اظہار کا احترام کرے: ٹوئٹر انتظامیہ
ہم اپنی خدمات جاری رکھنے کے لیے بھارتی قوانین کی پاسداری کریں گے: ٹوئٹر انتظامیہ کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے دفتر پر حملے کو آزادیِ اظہار کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آزادیِ اظہار کا احترام کرے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسے بھارت میں …
-

سیمانچل: یاس طوفان سے اور مسلسل بارش سے عام زندگی درہم برہم
گردابی طوفان یاس جو بنگال کی خلیج سے شروع ہوا ہے اس کا اثر بنگال سرحد سے متصل خطہ سیمانچل میں زبردست دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سیمانچل کے کشن گنج، پورنیہ، کٹیہار، ارریہ سمیت کوسی کے سہرسہ، سپول اور مدھے پورہ یاس طوفان کی پوری طرح سے زد میں ہے۔ گردابی طوفان یاس کے…
-

غزہ کی بحالی کے لیے قطر کی طرف سے 50 کروڑ ڈالر کی امداد، حماس کا اظہارِ تشکر
دوحہ: خلیجی ریاست قطر نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں بحالی اور تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے قطر کی طرف سے اس خطیر رقم پر قطری حکومت اور امیر قطر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ غزہ…
-

کشمیر کی نائی برادری فاقہ کشی کے دہانے پر
سری نگر: کورونا کی دوسری لہر کے قہر کو روکنے کے لئے بافذ کورونا کرفیو سے جہاں تمام تر تجارتی سرگرمیاں مفلوج ہو کر رہ گئی ہی وہیں نائی برادری سے وابستہ لوگوں کے روزی روٹی کی سبیل بھی معطل ہے۔ بتا دیں کہ جموں و کشمیر کے سبھی بیس اضلاع میں مکمل کورونا کرفیو…
-

کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات اور آلات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے‘ پرینکا گاندھی کا مطالبہ
جی ایس ٹی کونسل کے ڈیجیٹل اجلاس سے قبل پرینکا گاندھی نے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا بحران کے وقت ضروری ادویات اور آلات پر ٹیکس وصول کرنا حکومت کی غیر حسیاست کو عیاں کرتا ہے نئی دہلی: کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج جی ایس ٹی کونسل کے اجلاس سے چند گھنٹے…
-

غزہ کی فوری تعمیر نو کے لیے جاپان کی ایک کروڑ ڈالر کی امداد
رام اللہ: جاپان نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو فوری طور پر ایک کروڑ ڈالر کی امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ گذشتہ روز فلسطینی وزیر خارجہ…