Author: Zafar Siddiqui
-

مولانا ظفر اقبال مدنی جامعۃ القاسم کے کارگزار مہتمم منتخب
امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے مجلس عاملہ نے کیا انتخاب سوپول: جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدہوبنی سپول کے بانی حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کی وفات کے بعد جہاں پوری ملت سوگوار ہے ،وہیں ان کے مشن کو بنا کسی تعطل کے جاری رکھنے کیلئے آج یہاں مجلس عاملہ نے ایک…
-

سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان آکسیجن سپورٹ پر، حالت نازک، ان کے بیٹے بھی میدانتا اسپتال میں زیر علاج
لکھنؤ کے میدانتا اسپتال کے مطابق سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کی حالت اس وقت نازک ہے۔ اعظم خان 9 مئی کو کورونا پازیٹو پائے گئے تھے اور اس کے بعد انھیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رام پور سے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی حالت اب بھی…
-

ہم بے بس ہیں اور جہنم میں جینے کو مجبور ہیں، بلیک فنگس کی دوا کے بحران پر دہلی ہائی کورٹ کا تبصرہ
عدالت عالیہ نے کہا کہ “ہم جہنم میں جی رہے ہیں۔ ہر کوئی اس جہنم میں جی رہا ہے۔ یہ ایسی صورتحال ہے جہاں ہم مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم بے بس ہیں۔” نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے بعد بلیک فنگس کی وبا بھی بڑے پیمانے پر لوگوں کو اپنا شکار بنا…
-

علی گڑھ: زہریلی شراب پینے سے اموات کی تعداد 18 ہوئی، 17 کی حالت نازک، ایکسائز افسر معطل
معطل ہونے والوں میں ضلع ایکسائز آفیسر دھیرج شرما، انسپکٹر راجیش یادو، ہیڈ کانسٹیبل اشوک کمار، انسپکٹر چندر پرکاش یادو اور کانسٹیبل رامراج رانا شامل ہیں۔ اس معاملہ میں پولیس نے تین مقدمات درج کیے ہیں۔ علی گڑھ: اتر پردیش کے علی گڑھ شہر میں زہریلی شراب پینے سے اب تک 18 افراد ہلاک ہو…
-

سی اے اے کے اطلاق سے پہلے ہی غیر مسلم پناہ گزینوں کو شہریت! وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
وزارت برائے داخلی امور نے یہ نوٹیفکیشن شہریت قانون 1955 اور 2009 میں بنائے گئے قواعد کے تحت فوری طور پر عمل آوری کے لئے جاری کیا ہے نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ہنگامہ آرائی کے بعد اس کا تاحال اطلاق نہیں ہو پایا ہے، تاہم وزارت داخلہ کی طرف سے…
-

میدانتا اسپتال میں داخل اعظم خان کی حالت نازک
کورونا وائرس سے متاثرہ سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور وہ فی الحال آکسیجن سپورٹ پر ہیں۔ یہ اطلاع میدانتا اسپتال، لکھنؤ کی جانب سے فراہم کی گئی ہے جہاں اعظم خان زیر علاج ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وائرس نے ان کے پھیپھڑوں کو کافی متاثر…
-

جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لیے مصری وفد کا ایک ہفتے میں غزہ کا تیسرا دورہ
دبئی: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان 22 مئی کو ہونے والے جنگ بندی معاہدے کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے عالمی سطح پرکوششیں جاری رہیں۔ دوسری طرف مصر کے اعلیٰ سطح کے حکام بار بار غزہ کی پٹی کا دورہ کررہے ہیں۔ کل جمعہ کے…
-

غزہ کے دورے کے دوران تباہی دیکھ کر شدید صدمہ پہنچا: سربراہ اونروا
دبئی: فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کے بعد انہوںنے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران…
-

اسرائیلی آئرن ڈوم سسٹم نے اپنے ہی ڈرون طیارے مار گرائے: رپورٹ
دبئی: اسرائیل کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام “آئرن ڈوم” اس کے شہروں کو راکٹ اور میزائلوں حملوں سے بچانے میں مرکسی کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم غزہ کی پٹی کے خلاف حالیہ جنگ کے دوران میں آئرن ڈوم نے اسرائیلی فوج کے ڈرون طیاروں کو بھی مار گرایا۔ اس بات کا انکشاف عکسری امور…
-

نوٹنکی بند کریں، دم دکھائیں اور سامنے سے آ کر لڑیں ؛ راہل گاندھی کا وزیر اعظم کو دو ٹوک پیغام
راہل گاندھی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ وزیراعظم کو کورونا کے بارے میں کچھ نہیں معلوم، ان کے پاس اس سے لڑنے کے لئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں ہے! نئی دہلی: (سید خرم رضا) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وبا پر حکومت اور وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے…