Author: Zafar Siddiqui
-

تحفظ ناموس رسالت کیلئے مفتی محفو ظ الرحمن عثمانی کی خدمات ناقابلِ فراموش
مفتی عثمانی کی شخصیت ہمہ جہت تھی اور زندگی کا ہر ایک پہلو روشن اور تاباں تھیں: بین الاقوامی آن لائن تعزیتی جلسہ میں شرکاء کا اظہارِ خیال نئی دہلی: (ملت ٹائمز) تحفظ ناموس رسالت اور تعلیم کے فرو غ کےلئے مفتی محفوظ الرحمان عثمانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بین الاقوامی…
-

کھٹر نے کہا ہریانہ میں کورونا پھیلاؤ کے لئے کسان تحریک ذمہ دار، کرناٹک اور دہلی میں کیا تھی وجہ!
ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے کسان مظاہرہ میں بیٹھے کسانوں کے نقل و حرکت کو کورونا کے پھیلاؤ کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ پورے ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے قہر ڈھایا ہے اور اس میں کئی ریاستیں تو بری طرح متاثر ہوئی ہیں جن میں مہاراشٹر، کرناٹک، اتر پردیش اور…
-

ضرورت رشتہ برائے بیوہ کیا رفیق – رفیقہ حیات کا مقصد صرف جنسی تسکین ہے؟
تحریر : مسعود جاوید زیر نظر اسکرین شاٹ کا مفہوم جیسا کہ واضح ہے کہ ایک محترمہ آستھا ورما اپنی بیوہ ماں کے لئے ایک خاوند ڈھونڈ رہی ہیں۔۔ آستھا صاحبہ نے ٹویٹ میں خاوند بننے کے امیدوار مرد کے لئے شرط لکھی ہے کہ وہ مرد 50 کی عمر کا ہو ، گوشت خور…
-

مرکز تحفظ اسلام ہند کے دس روزہ تحفظ القدس کانفرنس کا آج اختتامی اجلاس!
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوگا یہ پروگرام! بنگلور: (پریس ریلیز) : مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام گزشتہ دس دنوں سے سلسلہ القدس پورے زور و شور کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ ہزاروں لوگ اس سلسلے سے استفادہ حاصل کررہے ہیں۔ اس سلسلے کی…
-

قبلۂ اول بیت المقدس کا سفر کیجئے!
مفتی محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی کعبۃ اللہ اور مسجدِ نبوی کی طرح بیت المقدس کی محبت بھی دنیا کے ہر سچے مسلمان کے دل میں بستی ہے اور بسنا بھی چائیے، اس کے خون میں گردش کرتی ہے اور کرنی بھی چاہیے ۔ بیت المقدس کے لئے مسلمانانِ عالم کا دل دھڑکتا ہے اور…
-

یوپی جیتنے کے لیے یوگی راج میں کی جارہی ہیں مسجدیں شہید؟
شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) یوگی اور نیرو میں کیا فرق ہے ؟ شاید دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ۔ جس طرح روم کے جلنے پر نیرو بانسری بجارہا تھا اسی طرح اترپردیش (یوپی) میں کووڈ 19کے پھیلاؤ پر یوگی خیر بانسری تو نہیں بجارہے ہیں ، لیکن یہ کہتے پھررہے ہیں کہ…
-

مودی حکومت کے 7 سال: مادرِ ہند نے بدحالی کا جو منظر دیکھا ہے، وہ 73 سالوں میں کبھی نہیں دیکھا تھا
سرجےوالا نے کہا ’’سات سالوں میں معیشت تباہ ہو گئی، عوام مہنگائی کی مار برداشت کر رہے ہیں، گنگا میں لاشیں تیر رہی ہیں اور دکھوں کا جو پہاڑ کھڑا ہو رہا ہے ویسا ملک نے 73 سالوں میں کبھی نہیں دیکھا تھا‘‘ نئی دہلی: مودی حکومت کے 7 سال پورے ہونے پر کانگریس نے…
-

کیا اترا کھنڈ کے بعد اتر پردیش اور کرناٹک میں قیادت کی تبدیلی ہو سکتی ہے؟
بی ایس یدیورپا کرناٹک کے وزیر اعلی برقرار رہیں گے اور بھارتیہ جنتا پارٹی میں انھیں اس عہدے سے ہٹانے کی کوئی بات نہیں چل رہی ہے۔ اتر ا کھنڈ میں ترویند ر سنگھ راوت کو ہٹا کر تیرتھ سنگھ راوت کو وزیر اعلی بنا دیاگیا ہے جس سے واضح ہوگیا ہے کہ وہاں بی…
-

ہندوستان میں بے روزگاری تین دہائیوں کے عروج پر: بین الاقوامی رپورٹ
ہندوستان میں پہلے ہی بے روزگاری کافی زیادہ تھی، اور اب کورونا وبا نے کئی صنعتوں و کاروباروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی بے روزگاری تیزی کے ساتھ بڑھی ہے۔ کورونا وائرس انفیکشن نے ہندوستان میں نہ صرف معیشت کو زبردست جھٹکا دیا ہے، بلکہ یہ بے…
-

دہلی: لاک ڈاؤن میں 7جون تک توسیع
نئی دہلی: کچھ سرگرمیوں میں دہلی والوں کو مشروط راحت ضرور ملی ہے لیکن دہلی کی اکثریت کو ابھی مزید ایک ہفتہ گھروں کی چار دیواری کے اندر ہی گزارنےہوں گےیعنی دہلی میں فیکٹری اور تعمیراتی سرگرمیاں پیر سے کھولنے کی اجازت کے ساتھ ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا…