Author: Zafar Siddiqui
-

لکھنؤ: ایک خاندان کے 8 افراد کی موت، کورونا کے لئے ٹیسٹنگ ابھی تک نہیں ہوئی! انتظامیہ پر سوال
لکھنؤ کا ایک یادو خاندان جس کے 8 افراد لقمہ اجل بن گئے اس کی کہانی بھی ایسی ہی ہے جس نے حکومت اور انتظامیہ کی لاپروائی اجاگر کر دی ہے لکھنؤ: اتر پردیش میں کورونا وائرس سے زبردست قہر برپا کیا اور اس کی زد میں آ کر ہزاروں لوگ مارے گئے۔ حکومت خواہ…
-

مہاراشٹر میں شادی کے دوران کورونا اصولوں کی خلاف ورزی، بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر
مہاراشٹر کے پونے شہر میں پولیس نے شادی کی تقریب کے دوران کورونا کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 60 افراد کے خلاف ایف آئی درج کی ہے۔ اس معاملہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیش لانڈگے کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ Maharashtra Police registered a case against…
-

چین نے تبدیل کی اپنی پالیسی، دو کی جگہ تین بچہ پیدا کرنے کی دی اجازت
بیجنگ: (ایجنسیاں) چین نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا، چین میں شرح پیدائش میں کمی کے بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوڑوں کو تین بچوں کو اجازت دینے کی منظوری صدر شی جن پنگ کی زیر…
-

اعظم خان کی طبعیت میں سدھار، کرونا رپورٹ نیگیٹیو آئی
لکھنؤ: اللہ تعالیٰ نے اعظم خان کی شفایابی کے لیے کی جانے والی دعائیں قبول کرلیں،تازہ ترین میڈیکل بلیٹن کے مطابق اب ان کی طبیعت میں تھوڑا سا سدھار ہوا ہے اور ان کی کووڈرپورٹ نگیٹوآئی ہے، اس خبر نے مرجھائے چہروںپر خوشی کی کرن پیدا کردی ہے۔ وہ گزشتہ کئی روز سے لکھنؤ کے…
-

شہریت کیلئے درخواستیں طلب کرنے کے خلاف یکم جون کو ایس ڈی پی آئی پورے بہار میں گھروں پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی
پٹنہ: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے بہار صوبائی صدر نسیم اختر نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں وزرات داخلہ کے اس اقدام کی سخت تنقید کی ہے جس میں اس نے افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کے غیر مسلم مہاجرین سے گجرات، راجستھان، چھتیس گڑھ، ہریانہ اور…
-

یوپی: بلیک فنگس کا قہر جاری، اب تک 54 مریضوں نے گنوائیں آنکھیں
لکھنو: عالمی وبا کورونا وائرس کی خطرناکی سے ابھی عوام کو راحت بھی نہیں ملی ہے کہ نئے مرض بلیک فنگس نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔بلیک فنگس کی شناخت کےبعد سے اب تک ریاست میں تقریبا ایک ہزار سے زیادہ مریض اس کی زد میں آچکے ہیں جن میں سے 54 نے اپنی…
-

یو پی: وزیر برائے بیسک ایجوکیشن ستیش دیویدی کی برخاستگی کے مطالبہ میں شدت
اجے کمار للو نے کہا کہ پارٹی کے 20 ہزار سے زائد عہدیدار اور کارکن ستیش دیویدی کی برخواستگی اور بورڈ امتحانات سے پہلے سبھی طلبا کو ویکسین لگانے کے مطالبے کے سلسلے میں ڈیجیٹلی احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر برائے بیسک ایجوکیشن ستیش دیویدی پر کروڑوں روپئے کے گھپلے کا…
-

کشمیر میں خوفناک آتشزدگی، 5 دکانیں، 3 گودام، 40 سبزی کے ریڑھے خاکستر
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار کے مطابق آگ کی واردات میں کم سے کم پانچ دکانیں، تین گودام اور چالیس سبزی ریڑھے خاکستر ہو گئے جن میں سے ستائیس ریڑھے مکمل طور پر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ہیں سری نگر: شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ کی سبزی مارکیٹ میں گزشتہ شب…
-

دہلی ہائی کورٹ کا سنٹرل وِسٹا پروجیکٹ پر روک لگانے سے انکار، عرضی گزار پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ
عرضی میں کہا گیا تھا کہ مرکز نے اس کی تعمیر میں دہلی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے اس حکم کی خلاف ورزی کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ لاک ڈاون کے دوران صرف ہنگامی اور لازمی خدمات کی ہی اجازت دی جائے گی۔ نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو اس مفاد…
-

بہار: لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتہ کی توسیع، لیکن ضابطوں میں کئی تبدیلیاں
کورونا وبا پر پوری طرح سے قابو پانے کے لیے بہار حکومت نے لاک ڈاؤن 8 جون تک بڑھا دیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بذریعہ ٹوئٹ خود اس کی جانکاری دی۔ کورونا وبا پر پوری طرح سے قابو پانے کے لیے بہار حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتہ توسیع…