Author: Zafar Siddiqui
-

ارون کمار مشرا قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین مقرر
جسٹس ارون کمار مشرا (سبکدوش) کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس ارون کمار مشرا نے 1978 میں ایک وکیل کے طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ وہ 1998-99 میں بار کاؤنسل آف انڈیا کے سب سے کم عمر کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ Justice Arun Kumar Mishra…
-

ہر ایک کو مفت ویکسین کے لئے راہل گاندھی نے چلائی مہم
راہل گاندھی نے ملک کے ہر ایک شہری کو مفت ویکسین فراہم کرنے کے لئے مہم کی شرعات کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’کورونا کی وبا کےک خلاف سب سے مضبوط حفاظتی ڈھال صرف ویکسین ہے۔ ملک کے ہر شخص تک مفت ٹیکہ پہنچانے کے لئے آپ بھی آواز اتھائیے – مرکز کو…
-

رام دیو کے خلاف ڈاکٹروں کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے، گرفتاری کا کیا مطالبہ
ڈاکٹر کرن پونیا نے کہا کہ “کورونیل” مہلک ثابت ہوگی کیونکہ مریض اس کے بھروسے گھر بیٹھا رہے گا اور بے جان حالت میں اسپتال پہنچے گا، جہاں اس کی جان بچانا مشکل ہوگا ڈاکٹروں اور ایلوپیتھک نظام کے بارے میں رام دیو کے تبصرے کا معاملہ طول پکڑ تا جا رہا ہے۔ اس سلسلے…
-

بابا رام دیو پر ایک اور مصیبت، این ایس یو آئی نے درج کرائی ایف آئی آر
این ایس یو آئی کے قومی صدر نیرج کندن کا کہنا ہے کہ ’’بابا رام دیو نے کورونا جنگجو اور اگلی صف کے سپاہی ڈاکٹروں کے وقار کو ٹھیس پہنچائی ہے جس کو کوئی بھی ہندوستانی برداشت نہیں کرے گا۔‘‘ ایلوپیتھی طریقہ علاج کے خلاف بیان دینے کے بعد یوگا گرو بابا رام دیو کی…
-

سعودی عرب نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال محدود کیا۔ اذان واقامت کے علاوہ امور پر عائد کی پابندی
وزیر برائے اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ نے کہا کہ ’’جو لوگ نماز پڑھنا چاہتے ہیں انھیں امام کی آواز کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انھیں پہلے ہی مسجد پہنچنا چاہیے۔‘‘ مساجد کے باہر لگے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی تیز آواز سے تکلیف پہنچنے اور ذہنی انتشار پیدا ہونے کی شکایت…
-

وحدتِ اسلامی نے مودی حکومت کے تازہ شہریت نوٹیفکیشن کو ٹھہرایا غیر قانونی
پڑوسی ممالک کی اقلیتوں کو شہریت دینے کے مرکزی حکومت کے اقدام کو غلط اور غیرقانونی اور اسے دستور کی خلاف وزری قرار دیتے ہوئے وحدت اسلامی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے۔ اورنگ آباد: موجودہ شہریت ایکٹ 1955 کی بنیاد پر نوٹیفکیشن شائع کر کے، پڑوسی ممالک…
-

ہندوستانی معیشت کے لیے 21-2020 انتہائی تاریک سال: پی چدمبرم
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے جی ڈی پی میں گراوٹ سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’کورونا وبا کے ساتھ ہی حکومت کے ناتجربہ کار اور نااہل معاشی مینجمنٹ سے حالات مزید بگڑ گئے۔‘‘ سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ہندوستانی معیشت کی بدحالی کے لیے…
-

انگریزی کورس کے حوالے سے مرکز المعارف نے لیا اہم فیصلہ، فی الحال موقوف رہے گا ڈیل کورس میں داخلہ
ممبئی: (پریس ریلیز) نئے تعلیمی سال کی ابتدا اور کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر (ایم ایم ای آر سی)ممبئی کے ذمہ داران و اساتذہ کی ایک آن لائن میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں دیگر امور کے ساتھ بطور خاص فضلائے مدارس کے لئے دو سالہ…
-

دینی تعلیمی بیداری کو عام کرنا ندائے حق ویلفیر سوسائٹی کے اہم مقاصد میں سے ہے: شبیر احمد ندوی
موجودہ صورت حال انتہائی ناگفتہ بہ ہے اور مزید ناگفتہ بہ ہوتی جارہی ہے اور یہی حقیقت عیاں ہیکہ آج ہمارا مسلم سماج جن بدعات و خرافات اور غلط رسم و رواج کی گھٹا ٹوپ تاریکیوں میں پنپ رہا ہے ۔ اور اتحاد و اتفاق کو اختلاف و انتشار سے بدل کر رکھ دیا ہے…
-

ڈاکٹروں کے یومِ سیاہ کے دوران بابا رام دیو کا بلیک فنگس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ!
میڈیکل سائنس اور ڈاکٹروں کے خلاف بیان بازی کر کے تنازعہ کھڑا کرنے والے بابا رام دیو نے اب اعلان کیا ہے کہ انہوں نے آیروید کے ذریعے ملک میں پھیل رہی بلیک فنگس کا علاج دریافت کر لیا ہے نئی دہلی: (عمران) میڈیکل سائنس اور ڈاکٹروں کے خلاف بیان بازی کر کے تنازعہ کھڑا…