Author: Zafar Siddiqui
-

ہر صحافی تحفظ کا مستحق ہے ، ملک سے غداری کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا موقف
عدالت نے کہا، ’’ہر صحافی کو ملک سے غداری کے معاملہ میں کیدارناتھ کیس کے فیصلے کے تحت تحفظ حاصل کرنے کا حق ہے۔‘‘ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دوا کے خلاف چل رہے ملک سے غداری کے مقدمہ کو منسوخ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ 1962 کا حکم…
-

افسران پر قتل کا مقدمہ ہونا چاہیئے، دہلی ہائی کورٹ میں مرکزی حکومت کی سرزنش
گزشتہ روز جہاں سپریم کورٹ نے ایک معاملہ میں کہا کہ عدالت خاموش تماشائی نہیں بنی رہ سکتی ہے، وہیں دہلی ہائی کورٹ نے بھی ویکسین کی پیداوار پر سخت تبصرہ کیا ہے نئی دہلی: کورونا بحران اور ویکسینیشن پالیسی کے حوالہ سے سپریم کورٹ اور دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے لگاتار سخت رویہ…
-

اسرائیل کی جارحیت جاری، قصبہ حزما میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات کو مسمار کردیا گیا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں حزما قصبے میں متعدد تجارتی املاک کو مسمار کر دیا۔ مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض صہیونی بلڈوزروں نے حزما فوجی چوکی کے قریب تجارتی مراکز کو بغیر لاءسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر مسمار کر دیا جو اسامہ الخاطب کی…
-

افغانستان بم دھماکوں سے لرز اُٹھا، 30 سے زائد افراد ہلاک، متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت اور جلال آباد سمیت کئی شہر دھماکوں سے لرز اُٹھے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کی مرکزی اور مصروف ترین شاہراہ پر دو مسافر بسوں کو مختلف اوقات میں بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں…
-

اسرائیل کا فلسطینیوں کو جبری بیدخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے سربراہ نے شیخ جرح کا دورہ کیا غزہ: بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آئے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی خبر…
-

بی جے پی حکومت نے جی ایس ٹی کو خراب قانون میں بدل دیا: چدمبرم
پی چدمبرم نے کہا کہ جی ایس ٹی کو اس طرح نافذ کیا گیا تھا جیسے ٹیکس جمع کرنے والے افسر لومڑیوں کا شکار کر رہے ہوں۔ ہر کاروباری کو ٹیکس چوری کرنے والے مشتبہ کی شکل میں دیکھا جانے لگا۔ سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مرکز کی…
-

ٹیکہ کاری اور ٹیکہ پروڈکشن کو لے کر آئی سی ایم آر ماہرین مودی حکومت سے خفا
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ماہرین نے بدھ کو گھریلو سطح پر ویکسین کے پروڈکشن اور ٹیکہ کاری کی خراب منصوبہ بندی پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ہندوستان میں کورونا ٹیکہ کاری کی سست رفتاری اور ٹیکہ کی کمی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت لگاتار تنقید کا نشانہ بن…
-

بارہ بنکی مسجد کی شہادت: ضلع مجسٹریٹ کے خلاف مقدمہ چلانے کی کوششیں شروع
ٹیلے والی مسجد کے سہ متولی نے بارہ بنکی کے ڈی ایم اور رام سنیہی گھاٹ کے اس وقت کے ایس ڈی ایم کے خلاف ہائی کورٹ کی حکم عدولی کا مقدمہ چلانے کے لئے ایڈوکیٹ جنرل راگھویندر سنگھ سے اجازت طلب کی ہے۔ بارہ بنکی: اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کا سایہ فتنوں کے لئے آہنی دیوار تھا: مولانا انصارالحق قاسمی
العثمان ایجوکیشنل اکیڈمی لچھمنیاں کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کاانعقاد استاذ محترم، محسن ومربی حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی غیر معمولی صلاحیتوں اور گوناگوں صفات کے مالک تھے، ان کاسایہ بہت سے فتنوں کےلئے سدباب اور آہنی دیوار تھا، جب بھی باطل نےسراٹھایا، انہوں نےاس کامضبوط جواب دیا، تحفظ ختم نبوت کے لئے…
-

مولانا محفوظ الرحمن شاہین جمالی کا انتقال، علمی حلقہ سوگوار
میرٹھ: (ملت ٹائمز) سرزمین بہار کی معروف علمی ادبی شخصیت مولانا محفوظ الرحمن شاہین جمالی کا آج 2 جون 2021 بوقت 1:45 انتقال ہوگیا ہے ـ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا اعجاز الرحمن شاہین قاسمی نے ملت ٹائمز کو یہ اطلاع دی کہ گذشتہ کئی دنوں کی علالت کے بعد مولانا شاہین جمالی کا…