Author: Zafar Siddiqui
-

اب بینک تعطیل کے باوجود بروقت ادا ہوگی تنخواہ، آر بی آئی کا پیمنٹ سسٹم میں تبدیلی کا اعلان
آر بی آئی نے خودکار ادائیگی نظام کی سہولت میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد تعطیل کے باوجود تنخواہیں بروقت کھاتوں میں منتقل ہوں گی، نیز بلوں کی ادائیگی میں بھی تاخیر نہیں ہوگی نئی دہلی: ہندوستان کے مرکزی بینک ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آٹومیٹڈ پیمنٹ سسٹم…
-

مہاراشٹر میں ابھی پابندیاں ختم نہیں ہوئیں ہیں، اَن لاک پر وزیراعلیٰ دفتر کی وضاحت
ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وزیر نے کہا کہ صرف “اصولی طور پر” پابندیوں کو ختم کرنے کی منظوری دی گئی تھی ، لیکن کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ مہاراشٹرکےوزیربرائے امداد باہمی نے آج ریاست کے 18اضلاع میں ان لاک کااعلان کردیاتھا اور ان کے اس اعلان کے بعد ریاست بھر میں لوگوں نے اطمینان کی…
-

کانپور میں ہسٹری شیٹر منوج کو بھگانے والا بی جے پی لیڈر نوئیڈا سے گرفتار
بی جے پی لیڈر کے ساتھ ساتھ فرار ہسٹری شیٹر منوج سنگھ کو بھی پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک پانچ لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ چکی ہے۔ گزشتہ دنوں بی جے پی لیڈر نارائن سنگھ بھدوریا نے کانپور میں پولس گرفت سے ہسٹری شیٹر منوج سنگھ کو بھگا…
-

مدارس کو کمزور نہ ہونے دیں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گزشتہ سال ہندوستان میں جب کورونا کی وباء آئی تو مارچ کا مہینہ تھا، اپریل کے مہینہ میں رمضان المبارک شروع ہوگیا اور کئی مہینے شدت کے ساتھ یہ وباء مسلط رہی، کاروبارِ زندگی تھم سا گیا، ملک کی معیشت کو بہت نقصان پہنچا، خاص کر رمضان المبارک…
-

حکومت کے سات سال اور ملک کا برا حال
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی یہ پہلا موقع ہے جب بی جے پی نے اپنی حکومت کا ساتواں جشن نہیں منایا۔ ویسے گزشتہ سات سالوں میں بہت کچھ ایسا ہے جو پہلی بار ہوا ہے۔ 2014 کے بھارت اور اس کے بعد آئی تبدیلیوں کا جائزہ لینے سے اس کا اندازہ ہو سکتا ہے۔ دنیا میں…
-

مولانا شاہین جمالی: لوگ تجھے کیسے بھلا پائیں گے
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڈیشہ و جھارکھنڈ) بڑے عالم دین، نامور خطیب، بہترین منتظم، اچھے ادیب، مشہور صحافی و شاعر، مدرسہ امداد الاسلام صدر بازار میرٹھ کے ناظم و شیخ الحدیث ، امارت شرعیہ کی مجلس ارباب و حل و عقد کے رکن، اکابر امارت سے گہرا تعلق…
-

غزہ میں ناکارہ بم پھٹنے سے دو فلسطینی شہید
غزہ: بدھ کے روز وسطی غزہ میں ایک مزاحمتی مرکز میں زور دار دھماکا ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے میں کم سے کم دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ دھماکہ ایک تباہ شدہ عمارت کے قریب متاثرہ مزاحمتی مرکز میں ہوا مقامی ذرائع…
-

دہلی میڈیکل ایسوسی ایشن کی عرضی پر رام دیو سے دہلی ہائی کورٹ کا جواب طلب
دہلی میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے رام دیو کے خلاف دائر کئے گئے مقدمہ کے سلسلہ میں دہلی ہائی کورٹ نے یوگا گرو سے جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے مختلف سوشل میڈیا اداروں بشمول ٹوئٹر اور میڈیا چینل، سے بھی جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملہ پر 12 اگست کو جوائنٹ رجسٹرار…
-

سینئر صحافی ونود دوا کے خلاف ملک دشمنی کے معاملہ میں درج ایف آئی آر منسوخ
سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز سینئر صحافی ونود دوا کے خلاف ہماچل پردیش میں بی جے پی کے ایک مقامی رہنما کی طرف سے ملک دشمنی کے الزامات کے تحت درج کرائی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کر دیا۔ ونود دوا پر الزام تھا کہ انہوں نے یوٹیوب شو پر وزیر اعظم اور…
-

مجرم کو فرار ہونے میں مدد کرنے کے الزام میں بی جے پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج
کانپور کی سینئر پولیس افسر روینا تیاگی نے ایک بیان میں کہا کہ ’’وہ منوج سنگھ کو فرار کرنے میں کامیاب رہے۔ ہم نے سخت دفعات کے تحت معاملہ درج کیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔‘‘ کانپور: اتر پردیش کے کانپور شہر میں ایک بی جے پی لیڈر…