Author: Zafar Siddiqui
-

ہیں کتنے روز یہ بوڑھے شجر نہیں معلوم
ام ہشام، ممبئی (۱) پروگرام کے دوران بار بار میری نظریں اس بزرگ خاتون کے چہرے پر کچھ اس طرح جاکر ٹھہر جاتی کہ میرے اپنے الفاظ لڑکھڑانے لگتے۔ محسوس ہوا کہ ،وہ مجھ سے کچھ کہنا چاہتی ہیں۔ جوں ہی پروگرام ختم ہوا، ضعیفہ بھیڑ کو ہٹاتی ہوئی سیدھی مجھ تک آگئیں ۔میں نے…
-

یو پی الیکشن: ہندوتوا ، مندر اور نیشنلزم ہی بی جے پی کا سہارا، 2022 کا روڈ میپ تیار!
بی جے پی کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق سی ایم یوگی نے اپنی حکومت کے دوران ہندوتوا کو زندہ رکھا ہے۔ انھوں نے مذہب کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی کام کیے اور بلاشبہ وہ ہندوتوا کے علمبردار بن کر ابھرے ہیں۔ اتر پردیش میں 2022 کے اسمبلی انتخابات کے لیے ابھی چھ مہینے سے…
-

دہلی: لاک ڈاؤن کے خلاف پریشان حال تاجروں کا زبردست مظاہرہ، لگائے گئے فلک شگاف نعرے
اوکھلا مارکیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر خطیب تیہامی کا کہنا ہے کہ حکومت کو گزشتہ ہفتہ ہی مارکیٹ کھولنے کی اجازت دے دینی چاہیے تھی، لیکن اس نے محض دو صنعتوں کو ہی کام کرنے کی اجازت دی۔ نئی دہلی: (محمد تسلیم) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب نافذ لاک ڈاؤن نے کاروباریوں کی…
-

مسجد ضابطہ گنج معاملہ: اسد خان فلاحی کو دہلی وقف بورڈ نے امامت سے کیا سبکدوش
مسجد کے تعلق سے غلط بیان بازی کرنے پر وقف بورڈ نے لیا ایکشن، موصوف حساس معاملے پر ذرائع ابلاغ کو گمراہ کن بیان جاری کر رہے تھے نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مرکزی حکومت کے ذریعے دہلی کے وی وی آئی پی علاقے لٹین زون میں سینٹرل وسٹا پروجیکٹ شروع کیے جانے کے کے بعد…
-

عمر قید کی سزا کاٹ رہے آسا رام کو سپریم کورٹ نے دیا زوردار جھٹکا
سپریم کورٹ نے راجستھان حکومت سے ایک ہفتے کے اندر جواب مانگا ہے اور کہا ہے کہ وہ بعد میں جانچ کرے گا کہ کیا عصمت دری معاملے میں آسام رام کو راجستھان یا کسی دیگر مقام پر بھیجا جا سکتا ہے۔ عصمت دری معاملہ میں تاحیات قید و بند کی سزا کاٹ رہے آسا…
-

نتیش کے خلاف آواز اٹھانے والے بی جے پی لیڈر ’ٹُنّا پانڈے‘ پارٹی سے معطل
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف آواز اٹھائے جانے کے بعد ہی بی جے پی نے ٹنّا پانڈے سے دس دن میں جواب مانگا تھا، لیکن ٹنّا پانڈے نے بیان بازی کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔ بہار این ڈی اے میں جاری گھمسان کے درمیان اب بی جے پی نے اپنے ایم…
-

امریکہ نے چین کی مزید 28 کمپنیوں پر لگائی پابندی
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 28 چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ سابق دور میں 31 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے برقرار رکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نئے حکم…
-

فلسطینی جھنڈا بنانے پر مقبوضہ بیت المقدس کا رہائشی فلسطینی بچہ گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی پولیس نے جمعرات کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینی بچی کو گرفتار کر لیا۔ شیخ الجراح کے رہائشیوں کو اسرائیل کی جانب سے بے گھر کرنے کے خطرات کا سامنا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پولیس افسروں نے 14 سالہ نفود حماد…
-

غزہ: اسرائیلی جارحیت کے باعث زرعی شعبہ کو 204 ملین ڈالر کا نقصان
غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی پرہونے والی حالیہ اسرائیلی جارحیت کے باعث زرعی شعبے کو 204 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ وزارت نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ براہ راست نقصان کی مقدار 126 ملین ڈالر سے زیادہ ہے جبکہ بالواسطہ ہونے والا نقصان…
-

کورونا بحران: کیرالہ حکومت نے عوام کے لئے خزانے کا منہ کھولا، بیس ہزار کروڑ کے دوسرے کووڈ پیکیج کا اعلان
کیرالہ کے وزیر خزانہ کے این بالاگوپال نے جمعہ کے روز اسمبلی میں پیش کیے گئے نظرثانی شدہ بجٹ 2021-22 میں بیس ہزار کروڑ روپے کے دوسرے کووڈ پیکیج کا اعلان کیا ترواننتا پورم: کیرالہ کے وزیر خزانہ کے این بالاگوپال نے جمعہ کے روز اسمبلی میں پیش کیے گئے نظرثانی شدہ بجٹ 2021-22 میں…