Author: Zafar Siddiqui
-

ہم بیت المقدس اور اہل فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سرزمین قدس سے ہمارا ایمانی و قلبی تعلق ہے: مفتی ابوالقاسم نعمانی
مرکز تحفظ اسلام ہند کے تحفظ القدس کانفرنس کی اختتامی نشست سے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی کا خطاب! بنگلور: مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام دس روزہ عظیم الشان آن لائن تحفظ القدس کانفرنس کی اختتامی نشست گزشتہ دنوں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ…
-

بلیک منی معاملے میں کیرالہ بی جے پی صدر کے سکریٹری اور ڈرائیور سے پوچھ گچھ
ایس آئی ٹی نے سریندرن کے سکریٹری اور ان کے ڈرائیور کےساتھ دو گھنٹے سے زیادہ وقت تک پوچھ تاچھ کی جس کے بعد انہیں رہا کیا ۔ کوڈکارا بلیک منی معاملے کی جانچ کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کیرالہ یونٹ کے صدر کے…
-

دہلی: کیجریوال حکومت کی ’گھر گھر راشن‘ اسکیم پر مرکز کی پابندی!
کیجریوال حکومت کا اس اسکیم کے ذریعے دہلی کے 72 لاکھ لوگوں کے گھروں تک راشن پہنچانے کا ارادہ تھا اور اسکیم کو اس ہفتہ میں لاگو کیا جانا تھا نئی دہلی: مرکزی حکومت نے دہلی کی کیجریوال حکومت کی ’گھر گھر راشن‘ اسکیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کیجریوال حکومت کا اس اسکیم…
-

ٹوئٹر تنازعہ: نائب صدر کی ’بلیو ٹِک‘ بحال، بھاگوت سمیت آر ایس ایس کے کئی لیڈران کی غائب!
ٹوئٹر نے نائب صدر وینکیا نائیڈو کی بلیو ٹک کو بحال کر دیا ہے، مگر آر ایس ایس کے کئی لیڈران کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ان ویریفائڈ کر دیئے گئے ہیں، دریں اثنا، حکومت نے ٹوئٹر کو حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے نئی دہلی: ٹوئٹر کی جانب سے ہفتہ کی صبح ہندوستان کے نائب صدر…
-

دہلی میں مارکٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے، کیجریال کا اعلان
نئی دہلی: دہلی میں کورونا کی دوسری لہر کی شدت کم ہونے کے بعد لاک ڈاؤں میں مزید رعایتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا کہ قومی راجدھانی میں لاک ڈاؤں جاری رہے گا مگر اس دوران مزید رعایتیں فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے…
-

امریکہ نے اسرائیلی دہشت گردی کی پھر حمایت کی، وزیر دفاع کے دورہ کے بعد یہ بیان آیا سامنے
واشنگٹن: اسرائیل کے وزیرِ دفاع بینی گینتز کے دورۂ امریکہ کے موقع پر امریکی حکام نے اسرائیل کے حقِ دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بینی گینتز نے جمعرات کو اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن اور مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان سے ملاقات کی۔ دونوں امریکی حکام نے اسرائیل کے دفاع کے لیے…
-

روس کو ہماچل میں ویکسین تیار کرنے والا مل گیا مگر مرکزی حکومت تلاش نہیں کر پائی: ہائی کورٹ
ہائی کورٹ نے کہا کہ ایک طرف تو حکومت کہتی ہے کہ پوری آبادی کی ٹیکہ کاری ہی اس وبا سے نجات کا بہترین طریقہ ہے لیکن دوسری طرف ٹیکوں کی کمی کو وہ پورا نہیں کر پا رہی نئی دہلی: کورونا کی دوسری لہر کے دوران حکومت کے رویہ اور انتظامات میں غفلت پر…
-

ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل
واشنگٹن: فیس بک نے ڈونلڈٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے بند کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق فیس بک کمپنی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل کردیا ہے۔ فیس بک کمپنی کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ…
-

غزہ میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ صاف کرنے کے لیے مشینری غزہ داخل
مصر کا مشینری اور عملہ بھیجنے سے قبل فلسطینی اتھارٹی اور حماس سے رابطہ قاہرہ: کل جمعہ کے روز مصر سے تعمیراتی مشینری، تعمیراتی سامان اور ماہرین تعمیرات کی ٹیموں پر مشتمل درجنوں افراد فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی پہنچے۔ مصر سے آنےوالے ماہرین اسرائیلی بمباری سے ہونے والی تباہی کے بعد…
-

نابلس میں نہتے فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال ، اسرائیلی فوج کے تشدد سے 20 فلسطینی زخمی
نابلس: قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں نہتے فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی نابلس میں جبل صبیح کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کی۔ ہلال احمر فلسطین…