Author: Zafar Siddiqui
-

کانگریس نے مودی – کیجریوال پر لگایا ٹیکہ کی ’کاروباری‘ کا الزام، سڑک پر زبردست مظاہرہ
دہلی کانگریس کے صدر چودھری انل نے کہا کہ دہلی حکومت نے لوگوں کو مفت ٹیکہ لگائے جانے کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب وہ پرائیویٹ اسپتالوں کو مالا مال کرنے میں مصروف ہے۔ دہلی پردیس کانگریس کے صدر چودھری انل کمار نے آج سینکڑوں پارٹی لیڈران و کارکنان کے ساتھ مل کر دہلی حکومت…
-

مہاراشٹر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز
یہ کہا جاسکتا ہے کہ ریاست مہاراشٹر کے اوپر کورونامتاثرین اور اموات کےتعلق سےاعداد و شمار چھپانے کا کوئی الزام نہیں ہے۔ ریاست مہاراشٹرمیں جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ۔ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 233 مریضوں کی ہلاکت کی رپورٹ…
-

شیخ جراح سے فلسطینیوں کو بےگھر کرنے کے خلاف احتجاج جاری، احتجاجی فلسطینی جڑواں بہن بھائی گرفتار
گزشتہ سال عدالت نے یہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ شیخ جراح میں آٹھ فلسطینی خاندان یہودیوں کی ملکیتی اراضی پر رہ رہے ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری ہے جس کی وجہ سے وہاں پرایک مرتبہ پھر حالات خراب ہوتے نظر آ رہےہیں۔ ادھر مقبوضہ…
-

صحافیوں پر غداری کے مقدمات قائم کرانے والوں کو سپریم کورٹ کی نکیل
سپریم کورٹ نے ونود دوا کے معاملے میں ایک اچھا فیصلہ سنایا ہے، ان لوگوں کو نکیل لگانے میں آسانی ہوگی جو بات بات پر لوگوں کے خلاف غداری کے تحت رپورٹیں درج کرا دیتے ہیں۔ سہیل انجم ایک زمانہ تھا جب ہندوستان کی عدلیہ کو پورے ملک میں زبردست وقار حاصل تھا۔ خاص طور…
-

کیا کرناٹک میں بھی یدی یورپا کی کرسی پر تلوار لٹکی ہوئی ہے؟
یدی یورپا نے کہا کہ جب تک اعلی کمان کا مجھ پر اعتماد ہے میں وزیر اعلی بنا رہوں گا اور جس دن وہ کہیں گے کہ ان کو میری ضرورت نہیں ہے تو میں استعفی دے دوں گا اور ریاست کی ترقی کے لئے دن رات کام کروں گا۔ اترا کھنڈ کے بعد اتر…
-

یمن: حوثی ملیشیا کا میزائل سے حملہ، پانچ سالہ بچّی سمیت 17 افراد ہلاک
ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے ہفتے کے روز یمنی حکومت کے زیرانتظام شہر مآرب پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچّی سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے ہفتے کے روزیمنی حکومت کے زیرانتظام شہرمآرب پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس…
-

شوبھندو ادھیکاری اور ان کے بھائی کے خلاف چوری کے معاملے میں ایف آئی آر درج
دو سرکاری ملازمین جن پر ترپال چوری کا الزام ہے نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے شوبھندو ادھیکاری اور سومندو ادھیکاری کی ہدایت پر ہی اس واردات کو انجام دیا ہے۔ کلکتہ: محکمہ آبپاشی میں بدعنوانی کی جانچ کر رہی مغربی کلکتہ پولیس کے ذریعہ مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکارمی کے…
-

اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کی غزہ کی پٹی پر حملے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے متوقع وزیراعظم اور دائیں بازو کے لیڈر نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑی تو غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملہ کیا جائے گا۔ مسٹر بینیٹ نے کہا کہ وہ نئی حکومت کی ذمہ داری سنھبالیں گے اور باری باری حکومت کےفارمولے پرعمل درآمد کریں گے۔ ان…
-

مسلمان خیرِ امت کے فرائض انجام دیں
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم کائنات اور اس کا نظام ،خالق کائنات اور اس کے تخلیق کی منشاءکو جاننا سمجھنا اورا س کے پیغام پر عمل کرنا دنیائے انسانیت کی اولین ذمہ داری اور بنیادی ترجیحات میں شامل ہونا چاہیئے ۔ ہر ایک انسان کے فرائض میں یہ بات رہنی چاہیئے کہ اسے خالق…
-

عمران پرتاپ گڑھی کانگریس اقلیتی قومی صدر نامزد کئے جانے پر ڈھاکہ کے نوجوانوں میں خوشی کی لہر
موتیہاری: (فضل المبین) ہندوستان کے مشہور شاعر و کانگریسی رہنما عمران پرتاپ گڑھی کو کانگریس اقلیتی قومی صدر نامزد کئے جانے پر ڈھاکہ کے نوجوانوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں مبارکباد پیش کی ۔ سماجی کارکن زاہد یوسف زئی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ : عمران پرتاپ گڑھی عالمی سطح پر…