Author: Zafar Siddiqui
-

افواہوں پر توجہ دیئے بغیر سبھی کو کرونا ویکسین لینی چاہیئے ۔ دوسری خوراک لینے کے بعد ڈاکٹر منظور عالم کی تمام شہریوں سے اپیل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف دانشور اور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم آج کرونا ویکسین کی دوسری خوراک لی اوراس موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بغیر کسی تردد اور شبہ کرونا ویکسین لیں اور لازمی ٹیکہ لگوائیں۔انہوں نے کہاکہ کورونا ویکسین لینے میں کوئی مضائقہ نہیں…
-

بی جے پی سے رشتہ توڑ چکے اوم پرکاش راجبھر نے کہا ’یوگی حکومت کی وداعی طے‘
راجبھر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’مہنگائی اور دیگر مسئلوں سے عوام کا دھیان ہٹانے کے لیے بی جے پی وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ میں رسہ کشی کی خبریں پھیلا رہی ہے۔‘‘ اتر پردیش میں ضلع پنچایت صدر عہدہ کے لیے الیکشن ہونے والا ہے، اور اس…
-

ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ
غزل یوں بھی اچھا لگا ہے کلکتہ ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ دور بیٹھی ہوں مصر میں لیکن دل مرا دیکھتا ہے کلکتہ بڑھ کے لفظوں نے خود قلم چوما میں نے جب جب لکھا ہے کلکتہ جیسے ہوتی ہے پھول میں خوشبو دل میں ایسے بسا ہے کلکتہ شہر ہے یہ ادب نوازوں کا …
-

ہاں مجھے یہودی قوم سے نفرت ہے!
جاوید اختر بھارتی یہودی قوم مغضوب عنداللہ تو ہے ہی مبغوض عند الناس بھی ہے ،ظلم و جبر ، سفاکی و بربریت ،طغیان و سرکشی، احسان فراموشی و نافرمانی ،حرام خوری و بدمعاشی ، عیاری و مکاری ، فساد و فتنہ پروری، لامحدود حرص و لالچ اور وہ تمام خصائل قبیحہ جو کسی قوم یا…
-

کشمیر کے بعد لکشدیپ
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ) کشمیر میں دفعہ370 / اور ۳۵اے کے ختم کرنے، وہاں کی زمین کی خریداری عام ہندوستانیوں کے لئے عام کرنے اور دوسری ریاستوں کے لوگوں کو وہاں بسنے کی سہولت دینے کے بعد اب مرکزی حکومت کی نگاہ لکشدیپ پر ہے، جہاں پنچانوے…
-

ایک کینیڈین نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، 4 افراد جاں بحق
ملزم نے جان بوجھ کرمسلمان خاندان پرحملہ کیا جب کہ ملزم کا یہ اقدام مذہبی منافرت پرمبنی تھا: کینیڈین پولیس کینیڈا: ریاست اونٹاریو میں ایک نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو کے شہر…
-

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار
فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی قاہرہ: فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول…
-

پی ایم مودی کے خطاب پر کانگریس نے کہا – وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے!
رندیپ سرجے والا نے کہا کہ کانگریس لیڈران نے دسمبر سے لے کر آج تک بار بار یہ مطالبہ کیا کہ 18 سال کی عمر سے بڑے سبھی لوگوں کو مفت ویکسین لگائی جائے، لیکن حکومت ہند نہیں مانی۔ پی ایم مودی نے 7 جون کی شام ملک سے خطاب میں اعلان کیا کہ 18…
-

پی ایم مودی نے مفت کورونا ٹیکہ فراہمی کا کیا اعلان، اپوزیشن کے دباؤ کا اثر!
ملک سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے اعلان کیا کہ 18 سال سے زائد عمر والے سبھی لوگوں کو حکومت ہند کے ذریعہ مفت ویکسین لگائی جائے گی۔ کورونا بحران کے درمیان پی ایم نریندر مودی نے پیر کی شام 5 بجے ملک سے خطاب کرتے ہوئے کورونا ٹیکہ کاری سے متعلق ایک…
-

عمر خالد گینگسٹر نہیں جو ہتھکڑی لگائی جائے، عدالت میں پولیس کی عرضی خارج
ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کے سامنے سماعت کے لیے پیش کی گئی اس عرضی میں 2020 کے دہلی فسادات کے ملزمین خالد اور سیفی کو ’پیچھے کی جانب سے دونوں ہاتھوں میں ہتھکڑی‘ لگانے کی اجازت مانگی گئی تھی۔ دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب…