Author: Zafar Siddiqui
-

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم میں امریکا برابر مجرم ہے: حماس
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی وزیرخارجہ انٹنی بلنکن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم میں امریکا برابر کا مجرم ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے یہ کہنا کہ ’اسرائیل کو اپنے دفاع…
-

سابق آئی اے ایس افسر انوپ چندر پانڈے الیکشن کمشنر مقرر، الیکشن کمیشن کا پینل مکمل
وزارت قانون و انصاف نے بدھ کے روز بتایا کہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 1984 بیچ کے اتر پردیش کیڈر کے سابق آئی اے ایس افسر پانڈے کو الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے۔ نئی دہلی: اتر پردیش کے چیف سکریٹری رہ چکے ڈاکٹر انوپ چندر پانڈے کو ملک کا نیا الیکشن کمشنر مقرر…
-

قابض صہیونی حکام نے جبل المکبر میں فلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی حکام نے سوموار کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں بغیر لائسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر جبل المکبر میں ایک فلسطینی خاندان کو زبر دستی اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کرنے کے بعد بے گھر دیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی بلدیہ نے مھند بشیر…
-

تونسی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو ’جرم‘ قرار دینے کا بل پیش
تونس: تونس کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کی ذمہ دار کمیٹی، خارجہ تعلقات کمیٹی اور دیگر ارکان نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں ایوان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کو’جرم‘ قرار دے۔ انسانی حقوق کمیٹی کی رکن نسرین العماری نے بتایا…
-

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کا انتخاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخاب میں مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے افغانستان کے سابق وزیر خارجہ زالمی رسول کو شکست دیکر…
-

لندن میں مسلم خاندان پر حملہ دہشتگردی ہے: کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا – اونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ لندن میں مسلم خاندان پر حملہ افسوسناک اور دہشتگردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں کینیڈین وزیراعظم اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے…
-

نوجوان نے سرعام فرانسیسی صدر کو تھپڑ جڑ دیا
پیرس: فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے پر جنوب مشرقی علاقے ڈروم کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے ریستورانوں کے مالکان اور طلبا سے…
-

کانپور میں زبردست سڑک حادثہ، پل سے نیچے گری بس، 17لوگوں کی موت، وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
کانپورمیں بس اور لوڈر کی زبردست ٹکر میں کم از کم17 افرد ہلاک ہو گئے۔ دونوں میں ٹکر کے بعد بس پل کے نیچےگر گئی۔ دل دہلانے والےسڑک حادثہ میں کم از کم 17لوگوں کے مرنے کی خبر ہے اور کئی لوگ شدید زخمی ہیں ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں…
-

مذہبی نعرہ نہ لگانے پر مدرسہ کے طالب علم ذیشان اور پتھر کا کام کرنے والے کامل اور شہزاد کی اترپردیش میں پٹائی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج غازی آباد کے مسوری کے رہنے والے مدرسہ کے ایک طالب علم ذیشان ولد ابرار احمد اور پتھر کا کام کرنے والے کامل اور شہزاد ولد نصرت ساکن ماہلی سے ملاقات کی اور ان کے احوال جانے۔واضح ہو کہ ان دونوں لوگوں کو…
-

مولانا بدرالدین اجمل دارالعلوم امدادیہ ٹرسٹ کے صدر منتخب
ممبئی: (ملت ٹائمز) ممبئی شہر کے مرکزی تعلیمی ادارے دارالعلوم امدادیہ چونا بھٹی مرکز محمدعلی روڈ کے ٹرسٹ بورڈ کی آج میٹنگ ہوئی، جس میں ٹرسٹ بورڈ کے چیرمین کے منصب کے لئے مولانا بدرالدین اجمل قاسمی کو متفقہ طور پر منتخب کیا گیا، واضح رہے کہ چند ماہ قبل مولانا جنید بنارسی کے انتقال…