Author: Zafar Siddiqui
-

بہار میں کورونا سے 5424 نہیں بلکہ 9375 افراد کی جان گئی! نتیش حکومت کا اعتراف
محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری پرتیا امرت نے پریس کانفریس میں کہا کہ اب تک اموات کی جو تعداد 5424 بتائی جا رہی تھی وہ غلط ہے کیونکہ ریاست میں اب تک 9375 افراد کی موت واقع ہو چکی ہیں پٹنہ: کورونا کی دوسری لہر کے دوران ہونے والی اموات اور سرکاری اعداد و…
-

طالبان سے متعلق بھارتی پالیسی میں بڑی تبدیلی
امریکا اور نیٹو کے فوجی دستوں کے انخلاء کے بعد افغانستان میں ہونے والی سیاسی اور عسکری تبدیلیوں کے ماحول ميں بھارت تنہا رہ جانے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) بھارت نے افغانستان میں آئندہ مہینوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مدنظر افغان طالبان کے مختلف گروپوں اور رہنماؤں، بشمول…
-

راجستھان: بی جے پی کے پوسٹر سے وسندھرا راجے غائب، اندرونی چپقلش ظاہر
سابق وزیر اعلیٰ وسندھر راجے اور بی جے پی کے درمیان طویل مدت سے رسہ کشی جاری ہے۔ گزشتہ کچھ مہینوں میں وسندھرا راجے کی اپنی پارٹی اور پارٹی کے کئی لیڈروں سے چپقلش اور رنجش دیکھنے کو ملی ہے۔ راجستھان کی سیاست میں حال ہی میں ہوئی ہلچل کے بعد بی جے پی کے…
-

پہلوان سشیل کمار کو جیل میں نہیں ملے گا خصوصی کھانا، عدالت
دہلی جیل ایکٹ ، 2018 کی دفعات کے تحت سشیل کمار کی تمام بنیادی ضروریات کا خیال رکھا جارہا ہے اور انہیں کوئی استحقاق نہیں دیا جاسکتا ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز اولمپک تمغہ جیتنے والے پہلوان سشیل کمار کی جیل کے اندر خصوصی کھانا اور اضافی خوراک طلب کرنے کی…
-

سیاست کو نجاست سے پاک کرنا اہل علم کی ذمہ داری نہیں؟
یہ صحیح وقت ہے جب آپ اپنی قوم ، مظلوم اور محروم طبقات کی آواز بن سکتے ہیں کلیم الحفیظ، نئی دہلی گزشتہ دنوں جب مجھے کل ہندمجلس اتحاد المسلمین دہلی کی ذمہ داری دی گئی اورمیرے دوستوں کو معلوم ہوا تو الگ الگ تبصرے اور ری ایکشن موصول ہوئے۔جہاں بعض دوستوں نے میری حوصلہ…
-

دلچسپ! یو پی کے افسران نے مندر کی فصل بیچنے کے لیے مانگا بھگوان کا ’آدھار کارڈ‘
مندر کے پجاری نے بتایا کہ وہ ایک سرکاری منڈی میں 100 کوئنٹل گیہوں فروخت کرنا چاہتے تھے۔ جب وہ منڈی پہنچے تو ان سے اس دیوتا کا آدھار کارڈ مانگا گیا جس کے نام زمین رجسٹرڈ ہے۔ اتر پردیش کے باندا سے ایک عجیب و غریب اور دلچسپ معاملہ سامنے آیا ہے۔ ضلع کے…
-

بابا رام دیو کو نیپال نے دیا جھٹکا، کورونیل دوا کی مارکیٹنگ پر لگائی پابندی
نیپال حکومت کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 میں کورونیل کے اثردار ہونے کے پختہ ثبوت نہیں ہیں، اس لیے اس کی مارکیٹنگ پر روک لگائی گئی ہے۔ ایک طرف بابا رام دیو ہندوستان میں ایلوپیتھی طریقہ علاج سے متعلق بیان دے کر تنازعہ کا شکار ہو گئے ہیں، اور دوسری طرف پتنجلی کی دوا ’کورونیل‘…
-

پاپولر فرنٹ کے جنرل سکریٹری نے نئے شہریت اعلان کو چیلنج کرتے ہوئے پی آئی ایل داخل کی
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کی جانب سے جاری کردہ اُس متنازعہ اعلان کی آئینی درستگی کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کی ہے، جس میں پڑوسی ممالک سے آئے غیرمسلم پناہ گزینوں سے شہریت کے لئے…
-

دمشق پر اسرائیلی فضائی حملہ، 07 غیر شامیوں سمیت 10 افراد ہلاک
دبئی: شامی شہر حمص میں لبنانی ملیشیا کے ایک اسلحہ گودام پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں سات غیر شامی افراد بھی شامل نہیں ہیں، تاہم اسرائیلی کارروائی کی اطلاع دینے والی سیرئین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے ان کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔ ادھر شام کی سرکاری…
-

فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد
رام اللہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے علاقے میں جاری یہودی توسیع پسندی اور آباد کاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے…