Author: Zafar Siddiqui
-

راجستھان: کانگریس کا پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف احتجاج، مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی
راجستھان میں کانگریس نے بڑھتی مہنگائی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف آج دارالحکومت جے پور سمیت تمام اضلاع میں مرکز کی مودی حکومت کے خلاف پٹرول پمپوں کے سامنے دھرنا مظاہرہ کیا جے پور: راجستھان میں کانگریس نے بڑھتی مہنگائی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف…
-

کانگریس کے ’مظاہرہ‘ سے بی جے پی خوفزدہ، یو پی کانگریس صدر کو کیا نظربند!
یو پی کانگریس صدر اجے کمار للو نے یوگی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ یہ سرکار دہشت گرد کی طرح کام کر رہی ہے اور اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ جرائم پیشوں جیسا روش اختیار کر رہی ہے۔ ایندھن کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ کے خلاف سبھی پٹرول پمپوں پر مظاہرہ کرنے کے کانگریس…
-

یوگی حکومت میں مظالم جاری، پنچایت الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے دلتوں کی پٹائی، 6 زخمی
اتر پردیش کے مہوبہ میں دلتوں کو مبینہ طور پر بے لباس کر کے پیٹے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پنچایت الیکشن میں ووٹ نہیں دینے والے 6 دلت افراد کی پٹائی کی گئی ہے۔ یوگی حکومت میں اقلیتوں اور دلتوں پر مظالم کم ہونے کا نام نہیں لے رہے…
-

ریاست کی پہلی ڈی ایس پی بننے والی مسلم خاتون رضیہ سلطانہ نے کہا – برقع اور حجاب کسی لڑکی کی تعلیم میں بندش نہیں ہوتا
بی پی ایس سی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والی رضیہ سلطان فی الحال بجلی محکمہ میں اسسٹنٹ انجینیر کے عہدے پر فائز ہیں، مگر اب وہ جلد ہی خاکی وردی میں نظر آئیں گی پٹنہ: بہار پبلک سروس کمیشن کے مشترکہ مقابلہ کے امتحان کے حال ہی میں نتائج کا اعلان کیا گیا ہے…
-

اسرائیلی فوج کا جنین پر حملہ، فلسطینی سکیورٹی کے دو افسر شہید
قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے فسلطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی، قاتلانہ حملے اور دیگر ظالمانہ کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں ۔ اسرائیلی فورسز نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ جس کے بعد فلسطینی سکیورٹی فورسز اور صہیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں…
-

یوپی: سود خوری پریشان دوا تاجر کی بیوی بچوں سمیت خودکشی، ریاست کے وزیر کی متاثرہ کنبہ سے ملاقات
سود خوروں سے پریشان دوا تاجر کی بیوی بچوں کے ساتھ خود کشی کے بعد وزیر نند گوپال متاثرہ کنبہ سے ملاقات کے لئے پہنچے، اس موقع پر بھی انہوں نے حزب اختلاف پر نشانہ لگایا اور اپنی حکومت کو مضبوط قرار دیا شاہجہانپور: سودخوری سے پریشان دوا تاجر کے اپنی بیوی اور دو بچوں…
-

یوگی کے دہلی آنے سے سیاسی ماحول گرمایا ، آج کریں گے مودی سے ملاقات
اترپردیش میں پارٹی کا ریاستی حکومت کے ساتھ کوآرڈینیشن اور آئندہ کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں پارٹی قیادت کے ساتھ تبادلہ خیال کر نے کے لئے یوگی دہلی آئے ہیں۔ اتر پردیش میں سیاسی ہنگامہ کی خبروں کے درمیان وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اچانک کل دارالحکومت دہلی پہنچ گئے اور ان کے دہلی…
-

کورونا کے بعد بلیک فنگس کا خوف
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کورونا کی دوسری لہر سے ابھی نجات بھی نہ ملی ہے کہ تیسری لہر کے آنے کا اندیشہ ظاہر کیا جانے لگا ۔ کہا یہ بھی جا رہا ہے کہ اس سے بچے بڑی تعداد میں متاثر ہوں گے ۔ تیسری لہر کی کیا شکل، کتنی شدید اور کتنے دن چلے…
-

لکھنؤ: سیاہ فنگس اور کورونا کے انجیکشن کی کالا بازاری! ڈاکٹر سمیت 6 افراد گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے آٹھ موبائل فون، 16 ہزار روپے نقد، دو موٹرسائیکلیں اور ایک کار کے علاوہ بلیک فنگس کے 28 انجیکشن (لیپوسومل ایمفوٹریسن) اور ریمیڈیسیور کے 18 انجیکشن برآمد کیے گئے۔ لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک ڈاکٹر اور دیگر پانچ افراد کو بلیک فنگس اور ریمیڈیسیور انجیکشن چوری کرنے اور…
-

بہار: کورونا سے اموات میں اچانک اضافہ پر سیاسی گھمسان، حزب اختلاف نتیش حکومت پر حملہ آور
تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’نتیش جی! اتنا جھوٹ مت بولیے اور بلوائیے کہ اس کے بوجھ تلے دبنے کے بعد کبھی اٹھ بھی نا سکے۔ جب پھنس گئے تو ایک دن میں اموات کی تعداد میں 4 ہزار کا اضافہ کر دیا!‘‘ پٹنہ: بہار میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران حزب اختلاف اعداد…