Author: Zafar Siddiqui
-

کشمیر: بیانوں میں قرآنی آیات کا حوالہ دینے کی وجہ سے عوام میں مقبول ہو رہے پولیس ڈی آئی جی سجیت کمار
موصوف ڈی آئی جی کہا کہ قرآن پاک کے سورہ 5، آیت 90 میں کہا گیا کہ کسی بھی طرح کی نشیلی دوا کا استعمال، چاہے وہ شراب ہو یا ڈرگس ہو، ہمارے لئے حرام ہے، جب شراب حرام ہے تو ڈرگس کیسے ٹھیک ہے۔ سری نگر: شمالی کشمیر میں تعینات جموں و کشمیر پولیس…
-

بی ایس پی کا اکالی دل سے اتحاد، آئندہ پنجاب اسمبلی انتخابات ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان
پنجاب میں اگلے سال 2022 میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات سے قبل اکالی دل اور بی ایس پی نے اتحاد کر لیا ہے، اکالی دل کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے اتحاد کا اعلان کیا چنڈی گڑھ: پنجاب میں 2022 کے اسمبلی انتخابات سے قبل شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) اور بہوجن سماج…
-

کورونا کی دوسری لہر نے 719 ڈاکٹروں کی جان لی! بہار اور دہلی سرفہرست
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا کی دوسری لہر کے دوران جان گنوانے والے ڈاکٹروں کے حوالہ سے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ آئی ایم اے کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے دوران ملک بھر سے 719 ڈاکٹروں کی جان چلی گئی۔ سب سے زیادہ 111 ڈاکٹروں بہار میں فوت ہوئے۔ اس کے…
-

پٹرول-ڈیزل کے داموں میں آج پھر اضافہ، پٹرول دہلی میں 96 روپے، ممبئی میں 102 روپے کے پار
ملک بھر میں لگاتار دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ تیل کمپنیوں کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری قیمتوں کے مطالبق پٹرول 27 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے نئی دہلی: ملک بھر میں لگاتار دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں…
-

کیا کابینہ میں توسیع کر کے ناراضگی دور کریں گے وزیر اعظم مودی؟
کابینہ میں اگر توسیع ہوتی ہے تو پھر یہ مودی حکومت کے لئے ضرورت سےزیادہ مجبوری ہوگی کیونکہ کئی ریاستوں میں بی جےپی میں اندرونی ناراضگی بڑھ رہی ہے۔ مرکزی کابینہ میں توسیع کے تعلق سے چل رہی خبروں کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی نےکل وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے…
-

امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مسلم کی وفاقی جج کے طور پر تقرری
امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینیٹ نے وفاقی جج کے منصب پر کسی مسلم شہری کی تقرر کو منظوری فراہم کی ہے۔ پاکستانی نژاد زاہد قریشی کو نیو جرسی میں وفاقی جج مقرر کیا گیا ہے واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے وفاقی مجسٹریٹ جج اور پاکستانی تارکین وطن کے بیٹے زاہد این قریشی کی نیو…
-

بارہ بنکی کی مسجد کی شہادت کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا، الہ آباد ہائی کورٹ میں کیس درج
لکھنؤ: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے کارگزار جنرل سکریٹری جناب مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ 17 مئی 2021ءکو رات کے اندھیرے میں مسجد غریب نواز معروف تحصیل والی مسجد واقع تحصیل رام سنیہی گھاٹ بارہ بنکی کو کسی بھی قانونی جواز کے بغیر پولس کے…
-

سلسلہ وار بم دھماکے سے لرز اٹھا ارریہ، دو بچہ سمیت تین شدید زخمی
ارریہ: (ملت ٹائمز – معراج خالد) بہار والی بہار کے ضلع ارریہ میں ہوئے سیریل بم دھماکے نے لوگوں میں دہشت طاری کردی ہے، اب تک بم بارود کا تذکرہ عراق افغانستان پاکستان کی خبروں میں ملتی تھی لیکن ملی جانکاری کے مطابق ارریہ صدر بلاک کے بیرگاچھی او پی علاقے کے بدھیسری فقیر ٹولا…
-

لکشدیپ: پرفل پٹیل کے رویے پر تنقید کرنا پڑا بھاری، فلمساز، سماجی کارکن عائشہ سلطانہ کے خلاف غداری کا کیس درج
لکشدیپ میں مجوزہ قانون کے خلاف مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی عائشہ سلطانہ نے اپنے اوپر ملک سے غداری کا کیس درج کیے جانے کے بعد ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعہ رد عمل ظاہر کیا ہے۔ لکشدیپ گزشتہ کچھ دنوں سے متنازعہ اصلاحات کو لے کر کافی سرخیوں میں ہے اور…
-

لالو کی سالگرہ پر تیج پرتاپ کی مانجھی سے ملاقات، بہار میں سیاسی قیاس آرائیاں شروع
دونوں لیڈران کے درمیان بند کمرے میں ملاقات ہوئی اور دنوں اسے خاندانی ملاقات قرار دے رہے ہیں تاہم اس ملاقات کے بعد ریاست میں سیاستی پارہ چڑھ گیا ہے پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جی ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کے سالگرہ کے موقع پر جمعہ کے روز ان کے بیٹے اور ریاست…