Author: Zafar Siddiqui
-

مسلمانوں کے ساتھ بھونڈا مذاق
معصوم مرادآبادی سیکولر پارٹیوں کی نگاہ میں مسلمانوں کی وقعت کیا ہے، اس کا اندازہ یوں تو آئے دن ہوتا رہتا ہے ، لیکن حال ہی میں کانگریس نے اپنے اقلیتی ڈپارٹمنٹ میں چیئرمین کے عہدے پر جو تقرری کی ہے ، اس نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے…
-

ان لاک 3: بند جگہ کھولنے اور کھلی جگہ بند رکھنے کا فیصلہ غیر منطقی، دہلی کانگریس
انل چودھری نے حکومت کے اس فیصلہ کی سخت الفاظ میں تنقید کی ہے کہ کھلی جگہ یعنی پارک بند رہیں گے اور ریسٹورینٹ اور مال جیسی بند جگہیں کھلی رہیں گی۔ وزیر اعلی دہلی اروند کیجریوال نے آج دہلی میں ان لاک 3 کا اعلان کیا، جس میں اب دہلی کے تمام بازار کھلے…
-

ممبئی: عید الاضحیٰ پر قربانی ہوگی یا نہیں! غیر یقینی صورت حال برقرار
رئیس شیخ نے کہا ہے کہ جب عام دنوں میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے بعد جانوروں کی منڈی شروع کی گئی تو اسی نہج پر عید قرباں کے موقع پر جانوروں کی منڈی کو کورونا اصول وضوابط کے مطابق شروع کی جائے ممبئی: ممبئی میں عید قرباں سے قبل جانوروں کو شہر میں…
-

برازیلی صدر کی بغیر ماسک ریلی میں شرکت، 90 یورو کا جرمانہ عائد
ریلی کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہونے پر ملکی عدالت نے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک نہ پہننے پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا جب کہ ان کے بیٹے اور وفاقی وزیر پر بھی اتنا ہی جرمانہ عائد کیا گیا۔ برازیلیا: ماسک کے بغیر موٹر سائیکل کی ایک ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں…
-

شام: اسپتال اور رہائشی علاقہ پر حملہ، 16 افراد جان بحق، متعدد زخمی
شامی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترک سیکورٹی فورسز اور کرد ملیشا کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں متعدد رہائشی علاقوں میں راکٹ اور شیل گرے جس کے باعث جانی و مالی نقصان کا سامنا اٹھانا پڑا۔ دمشق: مشرق وسطیٰ کے شورش زدہ ملک شام کے علاقہ عفرین میں ایک اسپتال اور…
-

مدارس اسلامیہ جمہوریت اور محبت و انسانیت کے علمبردار ہیں
سیف الاسلام قاسمی مدارس اسلامیہ امن و شانتی، خیر شگالی و بھائی چارگی، اور گہوارۂ علم و ادب ہے۔ یہاں سے حب الوطنی ،حق و صداقت اور انسانیت کا درس دیا جاتا ہے ۔اہل مدارس جمہوری اقدار، عدل و انصاف، تمام مذاہب کا احترام ، انسانیت کا اکرام، اسلامی تشخص کے ساتھ گنگا جمنی تہذیب…
-

ترقیاتی کام کروانے کے لئے ایم پی، ایم ایل اے بننے کی ضرورت نہیں، صحافی منے بھارتی کے جذبے نے گاؤں میں اسپتال، اسکول، سڑک تعمیر کروا ڈالا
دہلی میں رہتے ہوئے صحافی منے بھارتی نے اپنا گاؤں میں کروڑوں کی لاگت سے ترقیاتی کام کروائے قومی دارالحکومت دہلی میں بیٹھ کر بہار میں واقع اپنے آبائی گاؤں کیرنجی کوترقی کی راہ کے ذریعے دہلی جیسا درجہ دینے کی کوشش کرنے والے ایک صحافی نے کئی ممبران پارلیمنٹ کے کروڑوں ایم پی فنڈز…
-

حج 2021: صرف 60 ہزار مقامی لوگوں کو ملے گی سعادت، لاکھوں مسلمان مایوس
وزارتِ حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’سعودی عرب اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ اس نے حاجیوں کی صحت و سیکورٹی اور ان کے ممالک کی سیکورٹی کے بارے میں لگاتار غور و خوض کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے۔‘‘ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا کے قہر نے…
-

پرشانت کشور کی شرد پوار سے ملاقات کے بعد سیاسی ہلچل شروع، نواب ملک نے دی صفائی
نواب ملک نے کہا کہ ’’پرشانت کشور ایک پولیٹکل اسٹریٹجسٹ ہیں، اور انھوں نے شرد پوار کو اپنے تجربہ اور ملک کی سیاسی صورت حال کی معلومات دی ہے۔‘‘ ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی ترجمان اور اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے ہفتہ کو واضح کیا کہ پارٹی کی کوئی…
-

چین کے صوبہ گوئیزو میں کیمیکل اخراج سے 8 افراد کی موت
بیجنگ: (یو این آئی) چین کے صوبہ گوئیزو میں کیمیکل رساؤ ہونے سے کم از کم 8افراد کی موت ہوگئی ہے اور 3 دیگر بیمار ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے ہفتے کو یہ اطلاع دی ہے۔ مقامی محکمہ پبلک سیفٹی کو یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ سنیچر کی درمیانی شب کے بعد تقریباَ 0012…