Author: Zafar Siddiqui
-

اسرائیلی پارلیمنٹ نے نیتن یاہو کو اقتدار سے کیا باہر، سخت گیر نفتالی وزیراعظم منتخب
اسرائیل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عرب اکثریتی علاقہ کی پارٹی عرب لیگ حکمراں اتحاد میں شامل ہے اور وہ حکومت کا حصہ ہو گی۔ اسرائیل میں اس وقت انقلاب آ گیا جب اسرائیلی پارلیمنٹ نے 12 سال سے بر سر اقتدار نیتن یاہو کو وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹا دیا اور عرب پارٹی…
-

شراب مافیا کے خلاف رپورٹنگ کرنا پڑا مہنگا، اے بی پی نیوز کے رپورٹر کی مشتبہ حالات میں موت
متوفی سلبھ شری واستوا کو شراب مافیہ کے خلاف خبر چلانے کے سبب خوف تھا، اسی لئے انہوں نے گزشتہ 12 جون کو اے ڈی جی کو مکتوب ارسال کر جان و مال کی حفاظت کا مطالبہ کیا تھا۔ پرتاپ گڑھ: اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی سٹی علاقے کے سکھپال نگر اینٹ…
-

تین سال قبل شروع کی گئی ’’کھانا سب کےلئے ‘‘ مہم اب تحریک بن چکی ہے: شمیم احمد
ہیومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن نے تین سال قبل جو مہم شروع کی تھی وہ اب ہندوستان گیر ہوچکا ہے ۔ نوجوان اور خواتین اس میں شامل ہوگئے ہیں: شمیم احمد کلکتہ: (یواین آئی) مغربی بنگال میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے ساتھ یاس طوفان نے بڑے پیمانے پر قہر مچا یا ہے ۔لاک…
-

ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی سالانہ رپورٹ پیش پورے سال کی کارگزاریوں کے تجزیہ کے بعد قانونی بیداری مہم پر زور
پٹنہ: (ملت ٹائمز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر ) بہار چیپٹر کے ممبران کی ایک اہم نشست ویبینار پر منعقد ہوئی ۔ جس میں گزشتہ سال 2020-2021 کی کارگزاریوں پر مبنی سالانہ رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ پیش کرتے ہوئے اے پی سی آر بہار چیپٹر کے اعزازی صدر،…
-

کینیڈا: ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والا مسلمان خاندان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
اونٹاریو: کینیڈا میں دہشت گرد کے ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کی تدفین کردی گئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 20 سالہ دہشت گرد…
-

مصر نے امریکہ سے فلسطینیوں کے خلاف نیتن یاہو کے جرائم روکنے کا کیا مطالبہ
قاہرہ: ایک پریس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصر نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ “تل ابیب” پر دباؤ ڈالے تاکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایسی کوئی بھی کوشش کرنے سے روکے جو فلسطین کی صورتحال کو بگاڑ دے۔ اس رپورٹ میں ان اطلاعات کی نشاندہی کی گئی ہے…
-

غرب اردن میں ایک ہفتے میں 4 فلسطینی شہید، ایک آباد کار ہلاک
نابلس: فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ قابض فوج کے خلاف فلسطینیوں کی عوامی مزاحمت کےدوران ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج…
-

پانچ سو امریکی صحافیوں کا اسرائیلی جرائم بے نقاب کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکی میڈیا کے 500 سے زیادہ صحافیوں نے ایک مشترکہ مکتوب شائع کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ذرائع ابلاغ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے اصل حالات کوبیان کریں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی حقیقت کوسامنے لائیں۔ ’’امریکی…
-

رام مندر کی زمین کو لے کر گھوٹالہ کا الزام، 10 منٹ میں 2 کروڑ کے ہوئے ساڑھے 18 کروڑ
تیج نارائن پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ دو کروڑ روپے کا بیعنامہ ہوا اور پھر اسی دن ساڑھے 18 کروڑ میں اگریمنٹ ہوا۔ بیعنامہ اور اگریمنٹ دونوں میں ہی ٹرسٹی انل مشرا اور میئر رشی کیش اپادھیائے گواہ ہیں۔ سماجوادی حکومت میں رہے وزیر مملکت تیج نارائن پانڈے عرف پون پانڈے نے الزام لگایا…
-

روہنگیا پناہ گزیں کیمپ میں آتشزدگی، جمعیۃ علمائے ہند نے شروع کیا راحت رسانی کام
مولانا سید ارشد مدنی نے روہنگیا پناہ گزینوں کی جھگیوں کے جلنے پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃ کی ٹیم سے کہا کہ وہ ان کے کھانے پینے کے انتظام کے ساتھ ان کی جھگیاں بنوانے کا فوراً انتظام کیا جائے۔ نئی دہلی: شاہین باغ کے نزدیک کنچن کنج میں روہنگیا پناہ گزینوں…