Author: Zafar Siddiqui
-

چراغ پاسوان سے پارٹی کی صدارت بھی چھین لینے کی تیاری! پٹنہ میں اہم اجلاس طلب
رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران چراغ پاسوان کے مقام پر پشوپتی کمار پارس کو پارٹی کا قومی صدر اور پارلیمانی بورڈ کا صدر بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے مجلس عاملہ کے ارکان سے رابطہ قائم کیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی: لوک جن شکتی پارٹی میں جاری جنگ کے دوران بھتیجے چراغ…
-

دہلی فسادات کے سلسلہ میں گرفتار آصف، دیوانگنا اور نتاشا کی درخواست ضمانت ہائی کورٹ سے منظور
دہلی فسادات کے سلسلہ میں گرفتار جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی درخواست ضمانت دہلی ہائی کورٹ سے منظور کر لی گئی ہے۔ آصف کے علاوہ ’پنجرہ توڑ‘ تنظیم کی سماجی کارکن دیوانگنا کالیتا اور نتاشا نروال کی بھی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ اس سبھی پر انسداد غیر قانون سرگرمیاں قانون…
-

بہار میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مزید رعایتوں کا اعلان
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کورونا لاک ڈاؤں کے دوران مزید رعایتوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ رعایتیں ریاست کے باشندگان کو اگلے ہفتہ 16 جون سے 22 جون تک فراہم ہوں گی۔ نئے اعلان کے بعد ریاست میں سرکاری اور نجی دفاتر شام 5 بجے تک اور دکانیں شام 6 بجے تک…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نیک دل اور نیک صفت انسان کا نام تھا : ماسٹر محمد عبداللہ
مدہوبنی: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے جس پسماندہ علاقے میں جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ قائم کرکے ملت پر احسان کیا وہ ناقابل بیان ہے، جامعۃ القاسم نے مختصر مدت میں جو علماء اور حفاظ علاقے کودیا ان کاشمار ناممکن ہے، گاوں اور دیہات کے بچے جن کا کوئی پرسان حال نہیں تھا انہیں علم سے…
-

یوپی: 15 جون سے 3 جولائی کے درمیان ہوگا ضلع پنچایت چیئرمین کا الیکشن
ریاستی الیکشن کمیشن کے افسر ایس کے سنگھ نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع پنچایت چیئرمین عہدہ کے لیے منگل کو ریاستی الیکشن کمیشن کی طرف سے پروگرام جاری کیا جائے گا۔ اتر پردیش میں ضلع پنچایت چیئرمین عہدہ کے لیے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ریاست میں کچھ دنوں…
-

خاتون عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، محرم کے بغیر حج و عمرہ کا راستہ صاف
وزیر برائے حج و عمرہ نے بتایا کہ ایک خیمے میں عازمین کی تعداد 4 سے زیادہ نہیں ہوگی اور ہر جگہ 2 عازمین کے درمیان 2.5 میٹرکا فاصلہ ہو گا جبکہ مشاعر مقدسہ میں قرنطینہ کا بھی الگ انتظام کیا گیا ہے۔ حج 2021 کا موقع جیسے جیسے قریب آ رہا ہے، سعودی حکومت…
-

رام جنم بھومی گھوٹالہ کے خلاف این ایس یو آئی کا مظاہرہ، پی ایم مودی کا پُتلہ نذر آتش
این ایس یو آئی کے قومی سکریٹری اویناش یادو کا کہنا ہے کہ رام جنم بھومی گھوٹالہ ہم سبھی کے عقیدے کے ساتھ کھلواڑ ہے، اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ رام جنم بھومی گھوٹالہ کو لے کر مرکزی حکومت اور بی جے پی کے خلاف لوگوں کا غصہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ پیر…
-

نکاح کے دوران دولہا کے غلط عربی تلفظ سے مولانا کو ہوا شک، جانچ میں ہندو ہونے کا انکشاف!
شک ہونے پر جب لڑکے کی تلاشی لی گئی تو جیب سے ایک ’پین کارڈ‘ نکلا جس میں تصویر تو دولہے کی تھی لیکن اس کا نام مسلموں والا نہیں تھا۔ یہ راز کھلتے ہی وہاں موجود لوگوں نے دولہے کی پٹائی شروع کر دی۔ اتر پردیش کے ضلع مہاراج گنج واقع کولہوئی تھانہ حلقہ…
-

عمر رسیدہ عبدالصمد کا اغوا کر شرپسندوں نے کی پٹائی، داڑھی بھی کاٹی
بلند شہر باشندہ عبدالصمد سیفی کو ہندوتوا بریگیڈ سے جڑے کچھ شر پسند عناصر نے اغوا کیا اور پھر بے رحمی کے ساتھ ان کی پٹائی کی۔ بدمعاشوں نے باریش عبدالصمد کی داڑھی بھی کاٹ ڈالی۔ اتر پردیش میں اقلیتی طبقہ خصوصاً مسلمانوں کے خلاف شرپسند عناصر کے ذریعہ ظلم و بربریت کی انتہا کم…
-

دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چیرمین کے انتخاب پر ہنگامہ ابھی تک جاری ، مجلس اتحاد المسلمین نے کھولا محاذ ، کلیم الحفیظ کی پریس کانفرنس
گزشتہ دوسال سے نہیں ملا بجٹ، 27 آسامیاں خالی، 163مسودے منظوری کے بعد منظر عام پر آنے کے منتظر نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی اردو کا گہوارہ ہے ، اردو کے دبستان میں دہلی کا نمایاں نام ہے، آزاد ہندوستان میں اردو کی ترویج و بقا کے لیے ریاستوں میں اردو اکیڈمیز قائم کی گئیں…