Author: Zafar Siddiqui
-

پاکستان کی قومی اسمبلی میں زبردست ہنگامہ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہونے والا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان باہم دست و گریباں نظر آئے اسلام آباد: پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہونے والا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان باہم دست و گریباں نظر…
-

احتجاجی مظاہرہ کرنا دہشت گردی نہیں ہے: بھارتی عدالت
متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارت میں ہونے والے مظاہروں میں شامل ایک طالب علم اور دو خواتین اسٹوڈنٹ رہنماؤں کو ایک برس سے زائد جیل کاٹنے کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے منگل پندرہ جون کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) دہلی ہائی کورٹ نے اسٹوڈنٹ لیڈروں آصف…
-

یہودی انتہاپسندوں کا مارچ، اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں متعدد فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودی اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں پرچم بردار مارچ کررہے ہیں۔ وہ مشرقی القدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے نزدیک واقع علاقوں سے گذرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی فلسطینیوں سے دوبارہ کشیدگی بڑھنے کا خطرہ ہے جبکہ ان کا…
-

اسرائیل نے غزہ پر پھر فضائی حملہ کیا، غباروں کے جواب میں گولے داغے!
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں واقع حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور یہ کارروائی غزہ پٹی کی جانب سے بھیجے جانے والے غبارے کے بعد کی گئی ہے غزہ: اسرائیل نے نئی حکومت تشکیل دئے جانے کے بعد فلسطین پر پھر آگ برسانی شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی…
-

مہنگائی سے عوام کا زندہ رہنا مشکل ہو گیا ہے، کیا یہ اچھے دن ہیں؟
کمل ناتھ نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ہول سیل مہنگائی شرح 12.94 فیصد کے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، ایندھن اور بجلی کی مہنگائی بڑھ کر 11.58 فیصد ہوگئی ہے، دال کی شرح مہنگائی 9.39 فیصد ہوگئی ہے۔ بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کہا ہے کہ…
-

’رام کے نام پر چندہ‘ ہی بی جے پی کا دھندہ ہے، رام مندر زمین گھوٹالہ پر کانگریس کا حملہ
سچن ساونت نے کہا کہ جب ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے رام مندرٹرسٹ کے ذریعہ چندہ جمع کیا جا رہا تھا تو بی جے پی اور آر ایس ایس نے بھی گھر گھر جاکر لوگوں سے نقد رقم جمع کی ممبئی: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے اراضی کے حصول…
-

ممتا بنرجی نے پرشانت کشور کی ٹیم سے پھر ملایا ہاتھ، لوک سبھا الیکشن پر نظر
اس بار آئی-پیک میں پرشانت کشور اس طرح متحرک نہیں رہیں گے جیسا کہ پہلے ہوا کرتے تھے۔ ایسا اس لیے کیونکہ پرشانت پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ وہ اب اپنی جگہ خالی کرنا چاہتے ہیں۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں شاہانہ فتح حاصل کرنے کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی…
-

معروف عالم دین مولانا مطیع الرحمن کی والدہ کا انتقال
کشن گنج: (ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور التوحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیرمین مولانا مطیع الرحمن کی والدہ کا آج ا نتقال ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق کشن گنج بہار میں مولانا مطیع الرحمن کی والدہ کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ ظہر کی نماز کے بعد ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں…
-

کینیڈا: مسلم خاندان کے مشتبہ قاتل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس حملے کو نفرت انگیز دہشت گردانہ حملہ قرار دیا تھا جس کے بعد یہ کارروائی ہوئی ہے۔ ایک نوجوان نے پاکستانی نژاد مسلم خاندان پر ٹرک چڑھا کر چار افراد کا قتل کر دیا تھا۔ کینیڈا میں سرکاری وکلاء نے 14 جون پیر کے روز بتایا کہ اس ماہ…
-

اسرائیل میں پہلی مرتبہ کوئی عرب وزیر بنا، خواتین وزراء کی تعداد بھی سب سے زیادہ
اسرائیل میں تشکیل پانے والی نئی اتحادی حکومت میں 9 خواتین وزراء ہیں۔ نو خواتین میں سے 5 خواتین عرب نژاد ہیں۔ ان میں 2 کا تعلق مراکش سے اور 3 کا عراق سے ہے۔ تل ابیب: اسرائیل کی تاریخ میں جہاں پہلی بار کسی عرب کو وزیر بنایا گیا ہے وہیں سب سے زیادہ…