Author: Zafar Siddiqui
-

کسانوں کی جانب سے ’یوم سیاہ‘ کا اعلان
بدھ 26 مئی کو کسانوں کی جانب سے ملک گیر ‘یوم سیاہ‘ کی کانگریس سمیت بارہ اپوزیشن جماعتوں نے حمایت کی ہے۔اس دن متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کی تحریک کے چھ ماہ مکمل ہو رہے ہیں۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) بھارت میں کورونا وائرس، انتہائی سردی، شدید بارش اور طرح طرح کی…
-

مرادآباد: گؤ رکشکوں نے مسلم نوجوان کو رسید ہونے کے باوجود باندھ کر بے رحمی سے پیٹا، پولیس نے الٹے اسی کے خلاف مقدمہ درج کیا
، مرادآباد کے رکن پارلیمنٹ ، ایس ٹی حسن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ، “مجھے پتہ چل گیا ہے کہ وہ ایک فیکٹری سے گوشت لا رہا تھا اور اس کے پاس اس کی رسید بھی ہے۔” اس کے بعد بھی اسے مارا پیٹا گیا۔ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ گائے…
-

مرد مجاہد اور قافلہ سالار! مفتی محفوظ الرحمان عثمانی
عبدالغنی وبائی ماہ و سال میں اس فانی سے دنیا سے رخصت ہونے والوں میں ایک بڑی تعداد ایسے عظیم اور باکمال افراد کی ہے جن کی زندگی عوامی خدمات کے لئے وقف ہوتی ہیں۔ جن کا شب و روز انسانیت کی سربلندی کے لئے صرف ہوتا تھا۔ جن کے ہونے سے چمن…
-

اسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصی میں نمازیوں پر پھر تشدد، 6 فلسطینی گرفتار
غزہ: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایک بار پھر اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں کے ساتھ مسجد الاقصی کے احاطے میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اتوار کی صبح اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ آنے والے درجنوں یہودی آباد کاروں نے…
-

تباہ فلسطینی پلازے کے مالک کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان
غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے دوران 13 منزلہ پلازے کے فلسطینی مالک نے اسرائیل کے خلاف عالمی فوج داری عدالت سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الجلا پلازے کے مالک جواد مہدی نے خبر رساں ادارے ‘اے پی’ سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان…
-

نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں یہودیوں کا احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل اتوار کے روز تل ابیب میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کی ویب سائٹ ‘وائی نیٹ’ کے مطابق احتجاجی مظاہرہ شاہراہ بالفور پر…
-

اسماعیل ہانیہ کی امیر قطر سے ملاقات، فلسطین کی تازہ صورتحال پربات چیت
دوحہ – قطر : اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ نے…
-

حکومت ضد چھوڑے اور کسانوں سے بات کرے، کسان پھر مظاہرہ گاہ کی جانب گامزن
اپوزیشن کی 12 پارٹیوں نے مشترکہ بیان میں کسانوں کے احتجاج کے چھ ماہ مکمل ہونے پر سنیوکت کسان مورچہ کی ملک گیر تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس سمیت بارہ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں نے بدھ کو منعقدہ سنیوکت کسان مورچہ کے ملک گیر احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی…
-

کورونا سے اموات کے اعداد و شمار خوفناک، 24 گھنٹوں کے دوران 4454 افراد ہلاک، 222315 نئے معاملے
ملک میں کووڈ- 19 کے 222315 نئے معاملوں کے بعد مثبت واقعات کی مجموعی تعداد 26752447 ہوگئی ہے۔ وہیں 4454 کے فوت ہونے سے اموات کی مجموعی تعداد 303720 ہوگئی ہے۔ شملہ: ہماچل پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے باعث ایک پولیس سب انسپکٹر سمیت 59 افراد کی موت ہوگئی۔ محکمہ…
-

اسرائیل سے ہندوستانی مسلمان کیا سیکھ سکتے ہیں؟
محمد علم اللہ اس وقت فلسطین پر اسرائیلی مظالم سے امت مسلمہ دل گرفتہ ہے۔ حالیہ عشرے میں جس انداز میں صیہونی فوج نے لگاتار ظلم و جبر کی کاررائیاں کی ہیں اور جس انداز میں بچوں، خواتین و عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، اس سے پورا عالم انسانیت حیران و پریشان ہے،…