Author: Zafar Siddiqui
-

بیت المقدس کی حفاظت اور اپنے ملی وجود و اسلامی تشخص کی خاطر فلسطینی مسلمانوں کا مالی تعاون کریں!
مرکز تحفظ اسلام ہند کے تحفظ القدس کانفرنس سے مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کا ولولہ انگیز خطاب! بنگلور: (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد دس روزہ عظیم الشان آن لائن تحفظ القدس کانفرنس کی افتتاحی نشست سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست اعلیٰ اور مجلس…
-

معروف عالم دین ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کا انتقال ملک بھر کے علمی و ملی حلقوں میں غم کی لہر، جسد خاکی کو جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ لے جایا گیا
پٹنہ: (آئی این این) معروف عالم دین ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی و مہتمم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ ضلع سپول بہار نے آج پٹنہ کے میدازاسپتال میں تقریباً ساڑھے پانچ بجے (شام) آخری سانس لی۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔ مفتی محفوظ الرحمن عثمانی گزشتہ نصف ماہ سے سخت علیل تھے اور پٹنہ میں…
-

معروف عالم دین ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کا انتقال ، علمی حلقہ سوگوار
پٹنہ: (ملت ٹائمز) معروف عالم دین مولانا مفتی محفوظ الرحمن عثمانی صاحب کا طویل علالت کے بعد آج پٹنہ کے میداز ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ مفتی محفوظ الرحمن عثمانی تقریباً پندرہ دنوں سے شدید بیمار تھے اور پٹنہ کے میداز ہسپتال میں علاج چل رہا تھا درمیان میں طبعیت بہتر ہورہی تھی لیکن آج اچانک…
-

اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریںگے: ترکی
اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریںگے: ترکی انقرہ: (ایجنسیاں) ترکی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کےخلاف اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف ہرفورم اور ہرسطح پرآواز بلند کی جائے گی۔ ترک ایوان صدر کےرابطہ کاری کے شعبے کے سربراہ فخر الدین الطوان نے کہا کہ ان کا…
-

یروشلم کا مقدس مقام حرم الشریف اور غزہ میں سرکاری دفاتر دوبارہ کھل گئے
غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان فائربندی کے بعد مسلمانوں کے لیے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حرم الشریف کہلانے والے احاطے کو کھول دیا گیا۔ گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں جمعہ کے روز فائربندی کے اعلان کے بعد آج اتوار تئیس مئی کو حرم الشریف کو دوبارہ…
-

سی بی ایس ای 12ویں جماعت کے امتحانات منسوخ کیے جائیں: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ’’سی بی ایس ای کی 12ویں جماعت میں تعلیم حاصل کر رہے طلبا نے کورونا کی وبا کی دوسری لہر کے تئیں خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ان کی صحت اور سلامتی معنی رکھتی ہے۔‘‘ نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتوار کے روز دوہرایا کہ…
-

قومی راجدھانی دہلی میں لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے تک توسیع
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی والوں کی رائے کے مطابق ، دہلی میں لاک ڈاؤن کو ایک ہفتے کے لئے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی والوں کی رائے کے مطابق ، دہلی میں لاک ڈاؤن کو ایک…
-

اسرائیل میں فلسطین کے ساتھ امن کی حمایت، راجدھانی تل ابیب میں ہزاروں لوگوں کا مظاہرہ
ریلی کا انعقاد انسانی حقوق کی تنظیم شالوم اچشیف (پیسن او) نے کیا۔ یہ تنظیم فلسطین اسرائیل تنازعہ کے پرامن حل کی حمایت کرتی ہے۔ تل ابیب: اسرائیل کی راجدھانی تل ابیب میں ہزاروں افراد فلسطین کے ساتھ امن کی حمایت کے لئے جمع ہوئے۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اتوار کے روز اس…
-

پولس نے دلت نوجوان کو پیشاب پینے کے لئے کیا مجبور!
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) آج صبح ہی فیصل کے قتل کی دل دہلانے والی خبر منظرعام پہ آئی کہ کیسے یوگی کے جنگل راج مین یوگی کی غندہ پولس نے لاک ڈاؤن کی آڑ میں فیصل نامی مسلم نوجوان کا بےرحمی سے قتل کردیا ابھی اُس خبر کا اثر دل و دماغ سے اُترا بھی…
-

چین میں خراب موسم کے باعث میراتھون میں شریک 21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے 21 افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، میراتھون میں 172 افراد شریک تھے کہ اچانک…