Author: Zafar Siddiqui
-

چھتیس گڑھ: دوا لینے گئے نوجوان کو ڈی ایم نے مارا تھپڑ، وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کیا برطرف
واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرس ہونے کے بعد چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے ڈی ایم کو برطرف کرنے کی ہدایت دی، انہوں نے نوجوان اور اس کے اہل خانہ سے معذرت بھی کی ہے۔ رائے پور: چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور کے کلکٹر (ڈی ایم) رنویر شرما کو لاک…
-

اسرائیل کی بمباری سےغزہ کا آب رسانی کا نظام 50 فی صد تباہ، 8 لاکھ فلسطینی متاثر
غزہ : غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ لاکھ مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے تخمینے کے مطابق میں غزہ پر اسرائیلی فوج کی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں فلسطینی علاقے کا آب رسانی کا 50 فی صد نظام ناکارہ…
-

پی ایم مودی کے آنسو دیکھ سابق آئی اے ایس افسر کو یاد آئی ’بندر اور مگرمچھ‘ کی کہانی
پی ایم مودی کے آنسو دیکھ سابق آئی اے ایس افسر کو یاد آئی ’بندر اور مگرمچھ‘ کی کہانی سابق آئی اے ایس افسر سوریہ پرتاپ نے پی ایم مودی کے آنسوؤں پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا ’’بندر کا کلیجہ اور مگرمچھ کی کہانی سنی ہے نہ۔ آپ کو بندر سمجھ، پھر سے…
-

توپ خانے سے نہتے فلسطینیوں پر گولا باری اسرائیل کا جنگی جرم ہے: ہیومن رائٹس
جنیوا: انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی توپ خانے کے ذریعے کی گئی وحشیانہ گولا باری اور اس میں بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔ یورو مڈل ایسٹ ہیومن رائٹس آبزر ویٹری کے…
-

ہم نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصیٰ ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے: اسماعیل ہانیہ
دوحہ: اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے ایک بار پھرثابت کیا ہے کہ قبلۂ اول (مسجد اقصیٰ) ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے۔ کل جمعہ کے روز ایک بیان میں اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ آج فلسطینی قوم کی قابض اور غاصب دشمن…
-

15 ریاستوں میں تیزی سے پھیل رہا ’بلیک فنگس‘، اب تک 10 ریاستوں نے وبا قرار دیا
ہندوستان کے چار ڈاکٹروں کی طرف سے کیے گئے ایک مطالعہ میں سامنے آیا ہے کہ بلیک فنگس کی زد میں آنے کا خطرہ مردوں کو زیادہ ہے۔ اس مطالعہ میں دنیا بھر اور ہندوستان میں کورونا کیسز کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ ہندوستان میں کورونا کا قہر پہلے ہی جاری تھا، اب بلیک فنگس…
-

یروشلم شہر سے مسلمانوں کی بے دخلی
افتخار گیلانی فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری اور اسکے نتیجے میں ہوئی ہلاکتوں و تباہی کے سبب فی الحال اس نئے قضیہ کے محرک یعنی مشرقی بیت المقدس (یروشلم) کے عرب اکثریتی علاقہ شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کا بزور انخلا اور پھر رمضان کی ستائیسویں کو شب قدر کے موقع پر…
-

قضیۂ فلسطین اور ہندوستانی حکومت
خورشید عالم داؤد قاسمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس رمضان کے مبارک مہینہ میں، ناجائز و غاصب ریاست اسرائیل نے “مشرقی بیت المقدس” کے علاقہ “شیخ جرّاح” میں ظلم وزیادتی، بے انصافی وبے رحمی اور زور وزبردستی شروع کی۔ یہ سلسلہ دراز ہوتا ہوا، 10/مئی 2021 ء کو غزہ کی پٹی میں پہنچ…
-

لاک ڈاؤن میں سبزی بیچنے پر فیصل نامی نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل، پولیس والوں کے خلاف مقدمہ درج
فیصل کے کنبہ کے ایک فرد اکرام نے کہا کہ یہاں جزوی طور پر لاک ڈاؤن لگا ہے اور سبزی ضروری چیز ہے جسے فروخت کیا جا سکتا ہے، اس کے باوجود پولیس نے فیصل پر اتنا ظلم و ستم کیا کہ اس کی موت ہو گئی۔ اناؤ: (آس محمد کیف) اتر پردیش پولیس پر…
-

فلسطین اسرائیل تنازعے کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے: بائیڈن
اب جب کہ فلسطینی اور اسرائیلی گیارہ دنوں کی جنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن نے تنازعے کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں امن کا ‘یہی واحد حل‘ ہے۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے…