Author: Zafar Siddiqui
-

ہم اسرائیل کے اصل چہرے کو دنیا بھر کے سامنے بے نقاب کر کے ہی رہیں گے: صدر ایردوان
دنیا بھر کے مظلومین ایک طاقتور ترکی کے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے دن کے منتظر ہیں صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے اصل چہرے کو دنیا بھر کے سامنے بے نقاب کریں گے اور دہشت گرد ریاست اسرائیل کی اصلیت سے پوری دنیا کو آگاہی حاصل کرنی چاہیے۔…
-

ہندوستان میں ایک دن میں پھر 4 ہزار سے زیادہ اموات، 2.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز
ہندوستان میں جمعہ کے روز ایک مرتبہ پھر کورونا کے سبب چار ہزار سے زیادہ اموات درج کی گئیں جبکہ 2.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز کی تصدیق کی گئی۔ اس دوران 3.5 لاکھ سے زیادہ مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…
-

’ائیرانڈیا‘ کے ڈاٹا میں لگی سیندھ، 45 لاکھ مسافروں کی کریڈٹ کارڈ سمیت کئی جانکاریاں لیک
ائیر انڈیا نے بتایا ہے کہ اس کا ’ایس آئی ٹی اے -پی ایس ایس سرور‘ جو پرواز بھرنے والوں کی نجی جانکاری کو محفوظ اور پروسیس کرتا تھا، اس پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ ائیر انڈیا سے ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ بتایا جا رہا…
-

امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصور پوری کا سانحۂ ارتحال ملت اسلامیہ کا دینی، ملی اور علمی خسارہ: مولانا بدرالدین اجمل قاسمی
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل نے عالم اسلام کی عظیم شخصیت، دامادِ شیخ الاسلام ، امیر الہند، جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر،اوردار العلوم دیوبند کے استاذ حدیث و معاون مہتمم حضرت مولانا سید قاری محمد عثمان…
-

بے رحم اسرائیلی پولیس نے نکالا جنگ بندی کا غصہ، مسجد اقصیٰ میں کی توڑ پھوڑ
رپورٹ کے مطابق فلسطینی جنگ بندی معاہدے پر جشن منارہے تھے اور گیت گا رہے تھے کہ اسی دوران اسرائیلی پولیس کا دستہ کمپاؤنڈ میں داخل ہوا اور ہجوم کو اپنے روایتی طریقے سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔ یروشیلم: جنگ بندی کا غصہ اور سبکی نکالتے ہوئے اسرائیل کی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے…
-

جنگ بندی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر گرنیڈ حملہ
بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد سیز فائر پر جشن منانے والے فلسطینی نوجوانوں پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احاطے میں جمع ہوکر فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل اور…
-

فلسطین: جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا مگر اسرائیلی حملوں سے ہوئے نقصان کی تلافی کس طرح ہوگی؟
غزہ کی پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں بھاری جانی اور مادی نقصان سامنے آیا ہے، سیکڑوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں غزہ کی پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بم باری اور فضائی حملوں کے…
-

دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث اور جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا قاری عثمان منصورپوری انتقال ، علمی حلقہ سوگوار
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث اور جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا قاری عثمان صاحب منصورپوری کا آج سوا ایک بجے انتقال ہوگیا۔ مولانا کے بیٹے مولانا سلمان منصورپوری نے خود سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی کہ ہمارے والد محترم حضرت مولانا قاری محمد عثمان منصورپوری صاحب 76 سال…
-

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر ، 322 ملین ڈالر کا نقصان
غزہ: فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بے گھر ہونےوالے ایک لاکھ…
-

مظلومین غزہ اور ہماری ذمہ داریاں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بیت المقدس وہ مقدس مقام ہے جو مسلمانوں ، عیسائیوں اور یہودیوں کے لئے یکساں طور پر متبرک ہے ، یہیں معراج کے موقع پر رسول اللہؐ کو عالم بالا کا سفر کرایا گیا ، پیغمبر اسلام نے نبوت کے بعد سولہ ماہ سے زیادہ عرصہ تک اسی طرف…