Author: Zafar Siddiqui
-

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ، حماس نے کہا یہ ہماری جیت ہے!
مقبوضہ بیت المقدس: (ملت ٹائمز) 11 دن کے حملوں اور خون ریزی کے بعد اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی ہے۔ ہندوستانی وقت کے مطابق جنگ بندی پر عمل درآمد کا آغاز آج صبح ساڑھے چار بجے سے ہوگیا ہے اور اب تک کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ…
-

کیا 227 فلسطینیوں کی ہلاکت کوئی معنی نہیں رکھتی، سینیٹر برنی سینڈرز کا سوال؟
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ہر فلسطینی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے لیکن بعض امریکی سینیٹرز صرف اسرائیلی ہلاکتوں کی مذمت کر رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔ برنی سینڈرز نے امریکی سینیٹ میں فلسطینیوں کی حمایت میں قراردار پیش کرتے ہوئے فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
-

یوم جمعہ: حماس کا مسجد اقصیٰ مارچ آج
غزہ میں بمباری جاری، شہداء کی تعداد ۲۵۶ اسرائیلی ہوائی اڈوں پر جوابی حملہ، سلامتی کونسل کے اجلاس کو ویٹو کرنے پر چین امریکہ پر برہم بیت المقدس: غزہ سے موصولہ خبروں کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے اس شہر پر جارحیت کے گیارہویں روز، شمالی اور وسطی علاقوں نیز خان یونس میں السطر الغربی…
-

ترکی کی قومی اسمبلی میں ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم
انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی اسرائیل کی پالیسیوں پر غور کرنے کی غرض سے قائم کیا گیا ہے انقرہ: ترکی کی قومی اسمبلی میں ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک…
-

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان
امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلیفون، جنگ بندی کے لیے غزہ میں کشیدگی کم کرنے پر زور واشنگٹن: غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بمباری کے…
-

اسرائیل فلسطین تنازع خطہ کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے: سعودی وزیر خارجہ
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات ہی خطہ میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے: فیصل بن فرحان ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع خطہ کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے جس کی وجہ سے پائیدار امن کا راستہ مشکل ہورہا ہے۔ ایک انٹرویو میں…
-

کشمیر: مندر نذرِ آتش کرنے کی خبر نکلی جھوٹ، پولیس نے کیس درج کیا، تحقیقات شروع
سری نگر پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سری نگر میں مندر نذر آتش کیے جانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے سری نگر میں ایک مندر کو نذر…
-

معروف سینئر وکیل ظفریاب جیلانی کو ’برین ہیمریج‘، گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل
نئ دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق سینئر وکیل ظفریاب جیلانی کو برین ہیمریج ہوا ہے۔ انھیں علاج کے لیے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق برین ہیمریج…
-

مولانا نظام الدین اسیر ادروی کے انتقال سے علمی اور جماعتی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے، اس کی تلافی مشکل ہے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے قدیم خادم اور مؤرخ حضرت مولانا نظام الدین صاحب اسیر ادروی کے سانحۂ ارتحال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اسیر ادروی صاحب کے انتقال سے دلی صدمہ پہنچا ہے، پرانے مخلصین ایک ایک…
-

متاثرین کو چھوڑنے کے بجائے ان کے درد کو سمجھیں، پرینکا گاندھی نے لکھا وزیراعلیٰ یوگی کو خط
نئی دہلی: اترپردیش میں کانگریس کی جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھ کر کورونا وائرس کے بحران میں شہریوں کو راحت فراہم کرنے کے لئے متعدد اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ جمعرات کو یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھے گئے خط میں پرینکا گاندھی واڈرا نے…