Author: Zafar Siddiqui
-

عزم و ہمت کا کوہِ گراں: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی ؒ
نور اللہ جاوید تین سال قبل برادرم شہاب الدین ثاقب قاسمی سب ایڈیٹر روزنامہ انقلاب نئی دہلی نے اپنی تصنیف’ متاع زندگی‘ جس میں ا نہوں نے مفتی محفوظ الرحمن عثمانیؒ کی خدمات ، مشن اورعزائم کا جائزہ لیا ہے، کےلئے ابتدائیہ لکھنے کی فرمائش کی تو اس وقت میں نے یہ مذکورہ مضمون لکھ…
-

ناردا اسٹنگ آپریشن: سی بی آئی کو سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے دیا جھٹکا!
کلکتہ ہائی کورٹ میں ملزمین کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی اور سی بی آئی کے وکیل اٹارنی جنرل تشار مہتا کے درمیان زبردست بحث ہوئی۔ منو سنگھوی نے کہا کہ سی بی آئی نے اس طرح کی فعالیت پہلے کیوں نہیں دکھائی۔ کولکاتا: ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…
-

سعودی عرب: خواتین تاجر کے لیے 30 ہزار بزنس پرمٹ جاری
سعودی عرب میں خواتین کے لیے جاری کردہ کاروباری پرمٹس میں ہول سیل، پرچون، گاڑیوں کی مرمت، موٹرسائیکلوں کی مرمت اور ان کے اسپیئرپارٹس، ہوٹلنگ اور دیگر سروسز سے متعلق پرمٹ شامل ہیں۔ ریاض: دنیا میں سعودی عرب کے تعلق سے پھیلے غلط مفروضے کو مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب میں خواتین تاجروں کی شرکت…
-

لوگوں کو مفت کیوں نہیں دی جا رہی ویکسین؟ مودی حکومت سے کیرالہ ہائی کورٹ کا سوال
کیرالہ ہائی کورٹ کے سوال پر مرکز کے وکیل نے بنچ کو بتایا کہ پالیسی پر مبنی ایشوز ہونے کے سبب انھیں مزید کچھ وقت کی ضرورت ہے۔ عدالت نے اس پر اتفاق کرتے ہوئے معاملے کو فی الحال ملتوی کر دیا۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے پیر کے روز مرکز سے پوچھا کہ لوگوں کو…
-

مولانا نور عالم خلیل امینی: قرطاس و قلم کا ایک عہد
مولانا نسیم اختر شاہ قیصر (استاذ دارالعلوم وقف دیوبند) سادگی اور شائستگی کا ایک پیکر، تہذیب و اخلاق کی ایک مبہوت کردینے والی تصویر، گفتار و لباس سے اپنی جانب متوجہ کرنے والا انسان، سنجیدگی، متانت، عالمانہ وقار کا مجسمہ، خوش ذوقی، خوش مزاجی کا نمونہ، ادب و کمال کی نادر مثال، علمی اور قلمی…
-

دہلی بارڈر پر ’یوم سیاہ‘ منانے کے لئے کسان مالوہ سے روانہ
موگا: مرکز کی طرف سے بنائے گئے تین مرکزی زرعی قوانین کے خلاف مشترکہ کسان مورچہ کے 26 مئی کو ’یوم سیاہ‘ منانے کے مدنظر 40 سے زیادہ کسان یونینوں سے منسلک کسان مالوا سے دہلی کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔ بھارتیہ کسان یونین ایکتا اگراہاں کے جنرل سکریٹری سکھدیو سنگھ کوکوری نے یہ اطلاع…
-

بنگال: بی جے پی کو جھٹکا، سونالی کے بعد مزید 2 لیڈروں نے پارٹی چھوڑنے کا کیا فیصلہ
بی جے پی لیڈر امول آچاریہ ٹی ایم سی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے اور اب گھر واپسی چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں نے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر معافی مانگی ہے۔ مجھے امید ہے وہ معاف کر دیں گی۔‘‘ کولکاتا: (تنویر) مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے…
-

دہلی میں ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو ملے گی پانچ ہزار روپے کی مالی مدد
کورونا وبا کے دور میں دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دہلی کے ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ ہزار روپے کی مدد دے گی۔ دہلی حکومت نے ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے یہ کل ڈیڑھ…
-

بہار میں فی الحال لوگوں کو نہیں ملے گی ’لاک ڈاؤن‘ سے راحت، مزید ایک ہفتہ توسیع کا اعلان
امید کی جا رہی تھی کہ اتوار کی شب تک لاک ڈاؤن پر کوئی آفیشیل اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا، لیکن نتیش کمار نے 24 مئی کی دوپہر ٹوئٹ کر لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھائے جانے کی جانکاری دی۔ بہار میں کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ پر کافی حد تک کنٹرول کر لیا…
-

متحدہ عرب امارات کی اسرائیل فلسطین امن مذاکرات پر تعاون کی پیشکش
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے کی گئی کوششوں میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید النہیان نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے اسرائیل اور…