Author: Zafar Siddiqui
-

یوگی کے اتر پردیش میں سائیکل پر لاش ڈھوتا ایک ضعیف العمر
لکھنؤ: کورونا دور میں جہاں ایک طرف اپنے بھی پرائے ہو جارہے ہیں ، لاش کو کندھا دینے کے لیے پڑوسی رشتہ دار بھی آگے نہیں آرہے ہیں ، ایسے وقت میں جون پور کی پولیس نے انسانیت کی مثال پیش کی ہے۔ کورونا سے جاں بحق بیوی کی آخری رسومات میں مدد کے لیے…
-

ابھی کیا ہے کل اک اک بوند کو ترسے گا میخانہ
عوام کو بھی اپنی ذمہ داریاں سمجھتے ہوئے کسی مداری کے کھیل سے مرعوب ہوکرخود کو اس کے سپرد نہیں کردینا چاہئے کلیم الحفیظ ملک میں ہر طرف قیامت ہے، اس قیامت کی توقع کسی نے بھی نہیں کی تھی اور نہ اس بات کی امید تھی کہ بھارت جیسے وشال دیش میں صحت کے…
-

جھارکھنڈ سے 6 ٹینکر لے کر بھوپال پہنچی آکسیجن ایکسپریس
جھارکھنڈ کے شہر بوکارو سے 6 آکسیجن کے ٹینکر لے کر ’آکسیجن ایکسپریس‘ بھوپال کے مانڈی دیپ ریلوے اسٹیشن پر پہنچ چکی ہے۔ مانڈی دیپ اور ساگر میں دو دو ٹینکر اتارے جائیں گے جبکہ ایک ٹینکر جبل پور کے لئے بھیجا جائے گا۔ 'Oxygen Express', carrying 6 Oxygen tankers from Jharkhand's Bokaro, arrives at…
-

کورونا سے 24 گھنٹے میں ریکارڈ 3293 اموات، 3 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ نئے کیسز
ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران لگاتار نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز ملک میں وبا شروع ہونے کے بعد سب سے زیادہ اموات درج کی گئیں، جبکہ ریکارڈ تعداد میں نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر سے کورونا…
-

آکسیجن سلنڈر کی مفت فراہمی کیلئے مسلم نوجوان کا بڑا اقدام
اعظم گڑھ: مریضوں کو مفت آکسیجن سلنڈرز فراہم کرنے والے مسلم نوجوان شاہنواز شیخ نے اپنی قیمتی کار اور زیور تک بیچ دیا۔ بھارتی میڈیا میں جہاں آج کل مودی سرکار کی ناقص کارکردگی پر کڑی تنقید ہورہی ہے وہیں اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے 31 سالہ مسلم نوجوان کے چرچے ہورہے ہیں۔…
-

امارات – اسرائیل تعلقات: اسرائیل کی ’ تمار‘ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصص کی امارت نے کی خریداری
مقبوضہ بیت المقدس: خبر رساں ادارے رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کی ‘تمار’ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکے حصص خرید لیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا حصہ ہیں۔ رائٹرز کے مطابق اسرائیلی “ڈیلک ڈرلنگ”…
-

کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں کا بیت المقدس کے ساتھ اظہار یکجہتی
کویت: خلیجی ریاست کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم کےخلاف شروع کی گئی تحریک کی حمایت اور اہالیان القدس کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کویت کی سوسل سوسائٹی کی 16 تنظیموں کی جانب سے…
-

آکسیجن سلینڈر اور دوائیوں کی ہو رہی ہے کالا بازری، دہلی حکومت ناکام، ہائی کورٹ نے لگائی لتاڑ
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کے اس حکم کی سخت الفاظ میں تنقید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گھر پر علاج کرانے والے مریضوں کو ریمڈیسیور انجکشن نہیں ملے گا۔ نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس کے ذریعہ علاج کے لئے کیے گئے…
-

انسانوں کی جان بچانے کے لیے سرگرم میڈیکل سروس سوسائٹی بلا تاخیر کوڈ مریضوں کو فوری راحت پہونچانا ہماری اولین ترجیح ہے: ڈاکٹر عارف ندوی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کرونا وبا کی دوسری لہر کے قہرسے پورا ملک پریشان ہے ، ملک کا صحت نظام جو پہلے سے ہی کمزور تھا پوری طرح بکھر گیا ہے ۔ ایسے مشکل حالات سے نمٹنے کے لیے خود شہریوں نے اب کمر کس لی ہے اس ضمن کئی تنظیمیں اورافراد انسانوں کی جان…
-

کورونا بحران: 70 ٹن آکسیجن لے کر ’آکسیجن ایکسپریس‘ دہلی پہنچی
وزیر ریلوے پیوش گوئل نے ٹوئٹر پر یہ معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آکسیجن ایکسپریس چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ سے قومی دارالحکومت دہلی میں مریضوں کے لئے آکسیجن لے کر پہنچی ہے۔ نئی دہلی: قومی دارالحکومت کے مریضوں کے لئے تقریباً 70 ٹن حیات بخش آکسیجن والی پہلی آکسیجن ایکسپریس ٹرین منگل کی…