Author: Zafar Siddiqui
-

آپسی اختلافات دور کرنے کا وقت، کورونا کے خلاف یکجا ہو کر لڑنا ہوگا: سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے کہا کہ ’’میرا خیال ہے کہ کورونا سے لڑتے وقت اس لڑائی کو ’ہماری بمقامہ آپ کی‘ نہیں بلکہ ’ہماری بمقابلہ کورونا وائرس‘ ہونا چاہیے۔‘‘ نئی دہلی: ملک میں کورونا کی ابتر صورت حال کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کے لیڈران کو اپنے اختلافات سے…
-

دہلی میں کورونا کے معاملوں میں کمی لیکن ریکارڈ 380 اموات درج
دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات کی تعداد کو لے کر تشویش بنی ہوئی ہے۔ جس طرح دہلی میں کورونا کے نئےمعاملوں میں کمی رپورٹ کی گئی ہے وہ ایک اچھی خبر ہےلیکن اموات کی تعداد کولے کرتشویش بڑھ رہی ہے۔ راجدھانی دہلی میں جہاں کل کورونا کے 20,201 نئےمعاملہ رپورٹ…
-

ہندوستان میں کورونا کی صورتحال انتہائی دلخراش: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے پیر کے روز ہندوستان میں کورونا کی مہلک دوسری لہر اور ریکارڈ تعداد میں رپورٹ ہو رہے نئے کیسز اور اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے پیر کے روز ہندوستان میں کورونا کی مہلک دوسری…
-

ہندوستان میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، 2771 اموات
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 323144 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ 2771 مریضوں نے دم توڑ دیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران 251827 افراد کو اسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ نئے کیسز کے بعد ہندوستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 17636307…
-

’مئی میں عروج پر ہوگا کورونا، 48 لاکھ تک ہو سکتے ہیں فعال کیسز‘ آئی آئی ٹی کے سائنسدانوں کا دعوی
ہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران فعال معاملوں کی تعداد 14 سے 18 مئی کے درمیان عروج پر پہنچ کر 38 سے 48 لاکھ تک جا سکتی ہے نئی دہلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے اپنی پیش گوئی میں ترمیم کرتے ہوئے ایک ریاضی کے ماڈل…
-

سعودی حکومت کے بعض رویوں پر بر صغیر کے بعض مسلمانوں کا غیر مناسب ردعمل
مسعود جاوید گزشتہ کئی سالوں سے سوشل میڈیا پر بعض لوگ دانستہ کسی کی کردار کشی کرتے رہے ہیں اور اس گناہ میں غیر دانستہ وہ لوگ بھی شریک ہو جاتے ہیں جو بغیر تحقیق ایسی خبروں کو آگے بڑھاتے ہیں، لائک ، شیئر یا اس کی تائید میں کمنٹ کرتے ہیں۔ چند مہینے قبل…
-

کورونا کے ہاتھوں ’وشو گرو‘ کا غرور چکنا چور
آج وشو گرو کی کیا حالت ہے یہ کوئی اسپتالوں، شمشانوں اور قبرستانوں میں جا کر دیکھے۔ ایک نادیدہ اور بے جان مادے نے وشو گرو کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا ہے اور یہ حالت کب تک رہے گی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ سہیل انجم جب کوئی استاد پہلوان اپنے شاگردوں کو کشتی…
-

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
آغاز ِ نعت کرتی ہوں میں اس دعا کے ساتھ محشر میں کاش میں ہوں رسولِ خدا کے ساتھ شہرِ نبی بلاتا ہے لگتا ہے یہ مجھے آتی ہے جب مدینے کی خوشبو ہوا کے ساتھ میری زبان پر ہے رواں ذکرِ مصطفیٰ جاں بھی اے کاش نکلے مری اس ادا کے ساتھ ہر ضربِ…
-

تلنگانہ میں 16 تنظیموں پر پابندی ایک ظالمانہ اقدام: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے اپنے ایک بیان میں تیلنگانہ میں 16 تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے پر سخت اعتراض جتایا ہے۔ یہ انتہائی سنگین امر ہے کہ جمہوری طور پر منتخب ایک ریاستی حکومت اس بڑی کاروائی کے ذریعہ تنظیموں پر پابندی عائد کر…
-

کورونا قہر کے درمیان سعودی عرب نے ہندوستان کیلئے بھیجی 80 میٹرک ٹن مائع آکسیجن کی کھیپ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ہندوستان سفارتخانہ کی جانب سے اڈانی گروپ اور میسرز لائنڈ کے تعاون سے 80 ٹن مائع آکسیجن گیس بھیجے جانے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ نئی دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات میں حالیہ غیر معمولی اضافہ کے دوران سعودی عرب نے 80 میٹرک…