Author: Zafar Siddiqui

  • بغداد میں ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ ، ہلاکتوں کی تعداد 58 ہو گئی

    بغداد میں ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ ، ہلاکتوں کی تعداد 58 ہو گئی

    ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 58 ہو گئی ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کے کمیشن نے آج اتوار کے روز بتائی۔ یہ آگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے شعبے میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے لگی۔ دوسری جانب…

  • اسپتال شفاخانہ ہیں یا موت کا کنواں ؟

    اسپتال شفاخانہ ہیں یا موت کا کنواں ؟

    احساس نایاب (شیموگہ،کرناٹک) کورونا کی دوسری لہر نے جس قدر ملک بھر میں کہرام مچایا ہے اس سے ہر انسان دہشت زدہ ہے انسانی عقل اس وبا کی حقیقت سمجھنے سے قاصر ہے اور قدرت کے آگے خدائی دعوی کرنے والے خود کو سوپر پاور کہلانے والے بڑے سے بڑے ممالک بھی بےبس لاچار نظر…

  • دہلی میں لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع، وزیر اعلیٰ کیجریوال کا اعلان

    دہلی میں لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع، وزیر اعلیٰ کیجریوال کا اعلان

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا وائرس کی صورت حال میں بہتری نہ آنے کے باعث راجدھانی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی ہے۔ کیجروال نے اتوار کو اعلان کیا کہ دہلی میں اب 3 مئی کو صبح 5 بجے تک لاک ڈاؤن بدستور جاری رہے گا۔ We had imposed a…

  • جمعیۃ علماء بہار کے ناطم اعلیٰ حسن احمد قادری بےباک قائد اور بے لوث خادم تھے!

    جمعیۃ علماء بہار کے ناطم اعلیٰ حسن احمد قادری بےباک قائد اور بے لوث خادم تھے!

    نسیم احمد قاسمی بلا شبہ اللہ پاک نے اس امت میں مصلحین و مجاہدین، خدا داد صلاحیتوں سے مالا مال نادرہ روزگار اور قوم ملت کی خدمت اور اسلام کی سربلندی کے لئے باعث صد افتخار شخصیت پیدا کی ہیں، ان میں سے ایک نام جمعیت علماء بہار کے ناطم اعلیٰ اور جمعیت علمائے ہند…

  • ممتاز صحافی ضیاء الحق کا انتقال ایک بڑا علمی خسارہ

    ممتاز صحافی ضیاء الحق کا انتقال ایک بڑا علمی خسارہ

    خیروا میں واقع تعزیتی نشست سے مولانا نذر المبین ندوی کا خطاب موتیہاری: ( ملت ٹائمز ڈیسک ) ہندوستان کی ایک معروف ترین شخصیت ، سرزمین ڈھاکہ سے تعلق رکھنے والے ، ممتاز صحافی الحاج ضیاء الحق کے انتقال پر انکے آبائی گاؤں بڑہروا سے متصل پر واقع خیروا میں ایک تعزیتی نشست کا انعقاد…

  • بےحس حکومت اور بے بس عوام

    بےحس حکومت اور بے بس عوام

    شاہنوازبدرقاسمی کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پورے ملک میں افراتفری، خوف و ہراس اور مایوسی و ناامیدی کا ماحول ہے، ہر طرف خوف ودہشت کاایک ایسا نظارہ بپا ہے جس کے تصور سے رونگٹے کھڑے ہیں اور دل وجان مضطرب ہوکر رہ جاتے ہیں ،حکومت کی بے حسی اور عوام کی بے بسی…

  • ڈاکٹر رضا حیدر اردو کے مخلص خادم تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم

    ڈاکٹر رضا حیدر اردو کے مخلص خادم تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم

    نئی دہلی: (پریس ریلیز) آج اس خبر نے پوری اردو دنیا کو سوگوار کر دیا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سید رضا حیدر کا انتقال ہوگیا، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیئرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اس خبر پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “ڈاکٹر رضا حیدر…

  • جے پور گولڈن اسپتال میں آکسیجن کی کمی، دو سو مریضوں کی زندگی خطرے میں

    جے پور گولڈن اسپتال میں آکسیجن کی کمی، دو سو مریضوں کی زندگی خطرے میں

    نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں جے پور گولڈن اسپتال نے ہفتے کی شام کو کہا کہ اگر فوری طور پر طبی آکسیجن کی فراہمی نہ ہوئی تو دو سو سے زائد مریضوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر آکسیجن کی کمی کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئےاسپتال نے کہا کہ “جے پور…

  • ’لگتا ہے حکومت انتظار کر رہی ہے کہ ہم سب مر جائیں‘ گنگا رام اسپتال کے دلبرداشتہ چیئرمین

    ’لگتا ہے حکومت انتظار کر رہی ہے کہ ہم سب مر جائیں‘ گنگا رام اسپتال کے دلبرداشتہ چیئرمین

    ڈاکٹر رانا نے دلبرداشتہ ہو کر کہا کہ حکومت اس وقت کا انتظار کر رہی ہے جب زیرو آکسیجن ہوگی اور سب مر جائیں گے۔ بازار میں آکسیجن سلینڈر نہیں ہیں، ہم کہاں سے لائیں۔ ایشلن میتھیو نئی دہلی: کورونا کی وبا کے اس خوفناک بحران کے دوران اسپتال میں داخلہ ملنا بھی زندگی کی…

  • ترک، افغان مذاکرات اور ٹریجڈی تھیٹر

    ترک، افغان مذاکرات اور ٹریجڈی تھیٹر

    افتخار گیلانی امریکہ نے افغنانستان سے حال ہی میں فوجوں کے انخلاء کا اعلان کرکے امن مذاکرات اور طالبان کو منوانے کا ٹھیکرا فی الحال ترکی کے سپرد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں 24اپریل سے استنبول شہر میں امن میٹنگ کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ مگر تنازعہ کے ایک اہم فریق طالبان کے…