Author: Zafar Siddiqui
-

امریکہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا دفاع کیا
واشنگٹن: (ملت ٹائمز) وہائٹ ہاؤس نے نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کو بری کرنے کی کوشش کی ہے۔ بدھ کے روز امریکی میڈیا نے وائٹ ہاؤس کی…
-

امریکہ نے اپنے شہریوں کو واپس آنے کے لئے کہا، کناڈا اور جرمنی نےبھی جاری کی ایڈوائزری
امریکہ کی اس ایڈوائزری کے بعد کورونا کا خوف اور بڑھ گیا ہے۔ واضح رہےاس ایڈوائزری میں امریکہ نےاپنے شہریوں کو ہندوستان سفر نہ کرنے کے لئے بھی کہا ہے۔ ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے کئی ممالک نے پہلے پروازیں بند کر دی تھیں لیکن اب امریکہ نے جو ہندوستان میں…
-

کورونا بحران: کیا بی جے پی میں بغاوت ہوگی؟
کورونا وبا کے تیزی سے پھیلنے کے بعد مرکز، الیکشن کمیشن اور کچھ ریاستی حکومتوں کے خلاف لوگوں میں غصہ ہے، اگر بی جے پی کی ذیلی قیادت میں بے چینی بڑھتی ہے تو پارٹی کو بغاوت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے سید خرم رضا ہندوستان میں کورونا وبا کا قہر جاری ہے…
-

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: کورونا کی دوسری لہر کے درمیان آٹھویں اور آخری مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے آٹھویں اور آخری مرحلے کے لئے جمعرات کی صبح 7 بجے سے ریاست کی 294 سیٹوں میں سے 35 سیٹ پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، جو شام کے ساڑھے چھ بجے تک جاری رہے گی کولکاتا: کورونا کی دوسری لہر کے درمیان مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے…
-

ممبئی میں ٹیکہ لگوانے والوں کی بھاری بھیڑ ، لوگ ہو رہےہیں پریشان
ممبئی میں ویسے تو 66 بی یم سی کے ویکسینیشن مراکز ہیں اور ان کے ساتھ نو پرائیویٹ مراکز بھی ہیں لیکن بی کےسی ٹیکہ لگانے کا سب سے بڑا مرکز ہے ۔ کورونا کاخوف اتنا زیادہ ہے کہ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر بھی ٹیکہ لگوانے کےلئےتیار ہیں۔ ممبئی میں آج…
-

کورونا مریض کو ایمبولنس سے 25 کلومیٹر لے جانے کے لئے ڈرائیور نے کی 42 ہزار روپے کی وصولی!
کورونا کے مشکل دور میں لوگوں کی مجبوری کا خوب فائدہ اٹھایا جا رہا ہے، ایسا ہی ایک معاملہ نوئیڈا میں پیش آیا جہاں کورونا مریض کو محض 25 کلومیٹر دور پہنچانے کے لئے ایمبولنس ڈرائیور نے 42 ہزار وصول لئے نوئیڈا: دہلی این سی آر میں شامل اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ایک…
-

حکومت کی وجہ سے آئی تباہی کا اثر کم کرنے کے لئے حقیت میں کوئی حکومت نہیں: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اس حقیقت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ بھارت میں کورونا کے تباہ کن حالات کے وقت میں حکومت کوئی کام نہیں کر رہی ہے۔ حکومت کی پالیسی مکمل طور سے مفلوج نظر آ رہی ہے اور کوئی بھی ذمہ داری لینے…
-

مہاراشٹر میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن میں مزید توسیع
وجے وڈیٹیور نے یہ بھی کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اٹھانے سے ایسے معاملات میں اضافہ ہوسکتا ہے جو صحت کے انفراسٹرکچر اور آکسیجن، ریمڈیسیور اور دیگر طبی سامان کی خریداری میں رکاوٹیں ڈال سکتے ہیں۔ ممبئی: مہاراشٹرحکومت نے آج ریاست میں عائد پابندیوں جیسے جاری لاک ڈاؤن کو 15 مئی تک بڑھانے کا اعلان…
-

عوام کے پیسوں سے بننے والے ٹیکے کی سب سے زیادہ قیمت دینی پڑے گی: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ “کووڈ کا ٹیکہ بنانے کے لئے کمپنیوں کو لوگوں کا پیسہ دیا گیا تھا۔ اب مرکزی حکومت لوگوں کو اسی ویکسین کی دنیا میں سب سے زیادہ قیمت ادا کرنے کے لئے کہہ رہی ہے۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر و رہنما راہل گاندھی نے کہا…
-

شوہر کے انتقال کے بعد اہلیہ نے الیکشن کمیشن کے افسران کے خلاف درج کرائی شکایت
ترنمول کانگریس کے امیدوار کاجل سنہا کا انتقال 25 اپریل کو ہوا اور وہ کورونا سے متاثر تھے، اب ان کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن کے افسران کی شکایت کی ہے۔ کھڑدہا اسمبلی حلقہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار کاجل سنہا کی اہلیہ نندیتا سنہا نے ڈپٹی الیکشن کمشنر سدیپ جین اور کمیشن کے دیگر…