Author: Zafar Siddiqui
-

کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ
نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے ، حالانکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد اس کے مقابلے میں زیادہ ہے، جس کی وجہ سے فعال معاملوں میں کمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دریں اثنا جمعرات کو ملک میں 63 لاکھ 97 ہزار…
-

ہرش مندر کے گھر اور دفتر پر ای ڈی اور آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی چھاپے ماری قابل مذمت: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے معروف سماجی کارکن ہرش مندر کے گھر اور دفتر پر انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ کی چھاپے ماری اور مہرولی کے امید امن گھر کے ذریعہ چلائے جا رہے بچوں کے شیلٹر ہوم پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی چھاپے ماری کی مذمت کی ہے۔ او ایم اے…
-

وزیر اعظم نریندر مودی کے یومِ پیدائش کے موقع پر راہل گاندھی نے پیش کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنا 71 واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں، اس موقع پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنا 71 واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ ملک بھر کے تمام لیڈران انہیں یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔…
-

ہندوستان کی شیفالی جونیجا بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی چیئرپرسن منتخب
ہندوستان کی شیفالی جونیجا بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن ایوی ایشن سیکورٹی کمیٹی کی چیئرمین منتخب ہوئی ہیں۔ ہندوستان کو یہ ذمہ داری 12 سال کے وقفہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ جونیجا پہلی خاتون ہیں جو اس اسٹراٹیجک کمیٹی کی سربراہی کریں گی۔ Shefali Juneja has been elected as the Chairperson of…
-

یوگی کی طرف سے ’مہربھوج‘ کے مجسمہ کی نقاب کشائی پر تنازعہ، راجپوتوں کا تحریک چلانے کا انتباہ
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ دادری میں اگلے ہفتہ مہر بھوج کے مجسمہ کی نقاب کشائی کرنے جا رہے ہیں، جس پر راجپوتوں کا کہنا ہے کہ نقاب کشائی تو کریں لیکن ایک راجپوت حکمراں کو گوجر قرار نہ دیا جائے غازی آباد: اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل تمام سیاسی جماعتیں ووٹوں کو…
-

حملہ آور کون ؟
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آر ایس ایس کے موجودہ سربراہ جناب موہن بھاگوت اکثر اپنے عجیب و غریب اور نفرت انگیز بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں،وہ کبھی میٹھی اور کبھی کڑوی دوا کھلانے کا خاص سلیقہ رکھتے ہیں،کبھی اقلیتوں کے حق میں بہ تکلف ایک آدھ اچھے فقرے بھی…
-

یوم شہادت پر صحافی مولوی باقر کو پرجوش خراج عقیدت
مولانا باقر نے اتحاد کی بات کی اس لئے انہیں شہید کردیا گیا: شمیم الدین منعمی مولانا باقر جس طرح سے سیاسی ، سماجی، ملی مسائل کی آواز تھے اسی طرح آج کے صحافیوں کو بھی خدمات انجام دینا چاہئے: مولانا شمشاد رحمانی صحافیوں کو طے کرنا ہوگا کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں:…
-

مسلمانوں کے ووٹوں کی خواہش رکھنے والوں کو ’ابا جان‘ سے پرہیز کیوں؟ یوگی آدتیہ ناتھ
یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا۔ انہیں مسلم ووٹ تو چاہیئں لیکن اس لفظ سے پرہیز کیوں ہے؟ کیا یہ غیر پارلیمانی لفظ ہے؟ لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ ’ابا جان‘ کوئی غیر پارلیمانی لفظ نہیں ہے اور مسلمانوں کے…
-

حجر اسود کے فریم اور رُکن یمانی کی مرمت: امور حرمین
کعبہ شریف کے مختلف حصوں میں مرمت کے لیے تربیت یافتہ اور قومی ٹیم مختص ہے جو مسجد حرام میں غلاف کعبہ کا انتظام، اس کی دیکھ بھال اور صفائی کا کام کرتی ہے مکہ مکرمہ: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے سونے کے پانی سے تیار کی گئی چاندی کے تار سے ’حجر…
-

حیدرآباد: عصمت دری اور قتل کے ملزم کی موت، ریل کی پٹری پر لاش برآمد، ٹیٹو سے ہوئی شناخت
تلنگانہ کے وارنگل میں ریلوے ٹریک کے پاس پولیس کو ایک لاش برآمد ہوئی ہے، یہ لاش حیدرآباد میں 6 سال کی بچی کے ساتھ ریپ اور پھر قتل کے ملزم کی ہے حیدرآباد: تلنگانہ کے حیدرآباد ضلع کے سید آباد میں 6 سال کی بچی کے ساتھ ریپ اور قتل کا معاملہ لگاتار سرخیوں…