Author: Zafar Siddiqui
-

عرب اسرائیلی آبادی اور انتخابات
افتخار گیلانی چند برس قبل جب مجھے فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کرنے کا موقعہ ملا، تو پرفضا شہر حیفہ میں پیغمبر حضرت الیاس علیہ السلام سے موسوم جبل الیاس کے دامن میں ایک خوبصورت ریسٹورنٹ میں عرب اسرائیلی ٹینس کھلاڑی نادینہ فاحوم اور ان کی والدہ وفا زویب فاحوم سے ملاقات ہوئی ۔ عرب…
-

مہاراشٹر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 3.66 لاکھ سے متجاوز
مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ ملک کے معاشی حالات ایسے ہیں کہ کہیں بھی لاک ڈاؤن لگانا ممکن نہیں ہے لیکن اگر صورتحال ایسے ہی خراب ہوتی رہی تو پھر لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچے گا۔ ملک میں کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر ریاست ہے…
-

تبلیغی جماعت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دینے والے کہاں ہیں؟
رہائی کے اس سلسلے سے میڈیا اور پولیس کے ان دعووں کی قلعی کھل گئی ہے جنہوں نے کسی تحقیق کے بغیر تبلیغی جماعت کے اراکین کو کورونا پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ بھارت میں عدالت عظمیٰ اور ذیلی عدالتوں نے تبلیغی جماعت کے ان سینکڑوں ارکان کو الزامات سے بری کردیا ہے…
-

نندی گرام میں ممتا بھاری ووٹوں سے جیتیں گی: یشونت سنہا
ڈیرک او برائن نے کہا ہے کہ ممتا بنرجی نندی گرام میں جیت گئی ہیں۔ کوئی دماغی کھیل ان کو شکست نہیں دے سکتا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دماغی کھیل کام نہیں کرے گا۔ ترنمول کانگریس کے رہنما یشونت سنہا نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر اعلی اور پارٹی کی سربراہ ممتا بنرجی نندی…
-

کوشش رنگ لائی، جرمنی میں مسلمانوں کو تابوت کے بغیر تدفین کی اجازت ملی
جرمن ریاست بائرن میں مسلمانوں کی تدفین کے لیے تابوت کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اس کا مقصد مسلم روایات کے مطابق تدفین ممکن بنانا اور مسلمان برادری کا معاشرے میں انضمام ہے۔ جرمنی کی ریاست بائرن میں یکم اپریل سے تدفین کے لیے تابوت کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ وفاقی…
-

مالی سال 2020۔21 میں برآمدات میں 7.40 فیصد کی گراوٹ
ہندوستانی معیشت ویسے تو نوٹ بندی کے بعد سے ہی متاثر تھی لیکن کورونا وبا کےدوران مزید خراب ہو گئی۔ کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن ، لوگوں میں خوف اور آمدنی کے گھٹ جانے سے معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اقتصادی محاذ پر اچھی خبریں نہیں آرہی ہیں جس کی وجہ سے حکومت…
-

نبی آخر الزماں کی خیالی تصویر شائع کئے جانے سے مسلمانوں میں غم و غصہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم نے پبلشر، مصنف اور اس کے دیگر ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا
دیوبند: (عارف عثمانی) وسیم رضوی کی قابل مذموم کی حرکت کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں پڑا تھا کہ اب درجہ چہارم کی سوشل سائنس کی کتاب میں نبی کریم ؐ کی خیالی تصویر شائع کر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے زیر اہتمام اترپردیش میں ’’ آسان ا ور مسنون نکاح مہم ‘‘ کی سرگرمیاں جاری
دیوبند: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سےمورخہ ۲۷ مارچ سے۶؍اپریل تک ملکی سطح پر چلائی جارہی ’’ دس روزہ آسان اور مسنون نکاح ‘‘ کو اتر پردیش میں کامیاب بنانے کے لیے اصلاح معاشرہ کمیٹی اترپردیش کے اراکین سرگرم عمل ہیں، اس سلسلے میں اصلاح معاشرہ کمیٹی (اترپردیش)…
-

بحث شراب پینے کی عمر پر نہیں،شراب بندی پر ہونی چاہئے: دہلی اے آئی ایم آئی ایم
شراب معاملے پر تمام پارٹیاں سیاست کررہی ہیں، بی جے پی کا اپواس دکھاوا ہے: کلیم الحفیظ نئی دہلی: دہلی کی کیجریوال سرکار کی نئی اکسائز پالیسی نوجوانوں میں شراب کو بڑھاوا دے گی اور ان کے مستقبل کو برباد کردے گی۔ اس معاملے پر بی جے پی کی طرف سے اپواس صرف پاکھنڈ ہے۔…
-

اسمبلی انتخابات: شام 6 بجے تک بنگال میں 80 اور آسام میں 73 فیصد سے زیادہ پولنگ درج
مغربی بنگال اور آسام میں دوسرے مرحلہ کےلئے ووٹنگ جاری ہے۔ خبروں کے مطابق مغربی بنگال کے اسمبلی حلقہ نندی گرام میں ووٹروں میں زبردست جوش دیکھا جا رہاہے ۔ ووٹنگ مراکز کے باہر وہاں پر لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔ نندی گرام سے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بینرجی میدان میں…