Author: Zafar Siddiqui
-

ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کا انتقال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) امیرشریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کا آج 3اپریل کو دو بج کر 50 منٹ پر انتقال ہوگیا ہے ۔ مولانا گذشتہ کئی دنوں سے سخت علیل تھے اور کرونا سے بھی متاثر ہوگئے تھے ۔ مولانا کی نمازہ جنازہ مونگیر میں ادا کی جائے گی ۔ مولانا محمد…
-

امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی صحت کے لئے خصوصی دعاؤں کی اپیل
پٹنہ: (پریس ریلیز) مفکراسلام امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب مدظلہ العالی اس وقت علیل ہیں، اور پٹنہ راجا بازار کے پارس ایچ ایم آر آئی اسپتال میں آئی سی یو میں زیر علاج ہیں ۔ وہ شخصیت جنہوں نے اپنی زندگی کا قیمتی لمحہ قوم و ملت…
-

اتراکھنڈ بی جے میں ہنگامہ، سابق وزیر اعلی کے بیان کو لے کر مچا بوال
اترا کھنڈ کابینہ کے وزیر ہرک سنگھ راوت نے کہا ہے کہ آج درس کون دے رہا ہے بڑا دل کرنے کے لئے جن کا خود کا دل بہت چھوٹا ہے۔ قیادت میں تبدیلی کے با وجود اترا کھند بی جے پی میں اختلافات جاری ہیں ۔ چار سال تک وزیر اعلی رہنے کے بعد…
-

اب ای وی ایم سے متعلق قومی سطح پر پالیسی ساز فیصلہ ہو: کانگریس
الیکشن کمیشن کی ہدایت نامہ کے تحت لوگوں کو اعتماد میں لئے بغیر کسی بھی ای وی ایم کو ادھر سے ادھر سے منتقل نہیں کیا جانا چاہئے ، لیکن ای وی ایم بی جے پی امیدوار کی گاڑی میں رکھی ہوئی ملی ہیں۔ نئی دہلی: (سید خرم رضا) کانگریس نے کہا ہے کہ الیکٹرانک…
-

پیغمبر اسلامؐ کی خیالی تصویر شائع کرنے والے ناشر نے معافی مانگی، مستقبل میں حرکت نہ دہرانے کی یقین دہانی
پیغمبر حضرت محمدؐ کی خیالی تصویر شائع کرنے والے ناشر ’ودیا پرکاشن‘ نے اس معاملہ پر مسلمانوں کی جانب سے شدید رد عمل کئے جانے کے بعد معافی مانگ لی ہے سہارنپور: (آس محمد کیف) پیغمبر حضرت محمدؐ کی خیالی تصویر شائع کرنے والے ناشر ’ودیا پرکاشن‘ نے اس معاملہ پر مسلمانوں کی جانب سے…
-

قرآن کریم اور اس کی 26 آیتیں: مولانا ارشد مدنی
جو لوگ مذہب کی بنیاد پر اسلام میں غیر مسلموں کے قتل کو جائز سمجھ رہے ہیں انھوں نے صرف قرآن کی کچھ آیتوں کے ترجمے کو پڑھ لیا اور اس کی تفسیر کو نہیں پڑھا۔ گزشتہ چند دنوں سے ملک میں قرآن شریف کی 26 آیتوں کے متعلق یہ آواز زیادہ زور پکڑ رہی…
-

آر ایس ایس اور بی جے پی نے تمام اداروں پر قبضہ کر لیا ہے: راہل گاندھی
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہارورڈ کینیڈی اسکول کے نکولس برنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں تمام اداروں پر بی جے پی اور آ ر ایس ایس قابض ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں آر ایس ایس نے تمام اداروں میں گھس پیٹھ کر لی ہے اور…
-

جرائم میں شامل نیتاؤں اور افسران کو انصاف سے بچ نکلنے میں مدد کرنے کے لئے بی جے پی اقتدار کا کر رہی غلط استعمال: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ریاستی حکومتیں ہائی پروفائل مقدمات میں شامل اپنے نیتاؤں اور افسران کو انصاف سے بچ نکلنے میں مدد کرنے کے لئے اقتدار کا غلط استعمال کر رہی ہیں۔ احمدآباد کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے عشرت…
-

سماج میں پھیل رہی تمام برائیوں پر قدغن لگانے کے لیے علماء اور سماج کے ذمہ داران نے اٹھایا بڑا قدم، فارم ہاؤس میں نکاح نہیں پڑھائیں گے علماء
نئی دہلی: (یکم اپریل بروز جمعرات) چاندن ہولہ کے مکھیا حاجی نور محمد پردھان جی کے ہاؤس پر اصلاح معاشرہ کمیٹی ساؤتھ دہلی کے بینر تلے امام و علماء کی سماجی ذمہ داران کےساتھ ایک خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ کا آغاز مولانا محمد راشد کی تلاوت اور قاری محمد عارف قاسمی کی نعت پاک…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ کی نکاح کو آسان بنانے کی مہم زوروں پر مفتی اعجاز ارشد قاسمی نے دہلی کے ائمہ کرام کے ساتھ کی میٹنگ
جمعہ کی نماز کے دوران بورڈ کے اقرار نامہ پر لیا جائے گا حلفیہ بیان نئی دہلی: (پریس ریلیز) نکاح اور ازدواجی رشتوں کو جوڑنے کے دوران بیجا رسوم اور اسراف سے بچنے والی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی مہم کو ائمہ، مذہبی قائدین اور تنظیمی ذمہ داروں کی زبردست…