Author: Zafar Siddiqui
-

بہار میں لاک ڈاؤن کے آثار ، نتیش حکومت نے کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی رفتار کے درمیان 7 بڑے فیصلے لئے ، پوری خبر پڑھیں
پٹنہ : (فضل المبین / ملت ٹائمز) بہار میں کرونا کے بڑھتے ہوئے وباء کے پیش نظر ، کرائسز مینجمنٹ گروپ کا اجلاس آج ہوا۔ اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے بارے میں کل 7 اہم فیصلے کیے گئے۔ جس میں ….. 1 – بہار محکمہ داخلہ کے جاری کردہ حکم کے مطابق۔ 7 مختلف…
-

مولانا رحمانی کی رحلت ملت کے لئے ایک بڑا خسارہ مولانا محمد ولی رحمانیؒ کے انتقال پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا
نئی دہلی: خانقاہ رحمانی کے سجادہ نشیں، امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ، و جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے انتقال پر ملال پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے اپنے گہرے رنج ودکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اعتدال، توازن، توسع اور کشادہ نظری مولانا مرحوم کا…
-

جہیز کے نظام کو نہ روکا گیا تو مسلم معاشرہ برباد ہوجائے گا: ڈاکٹر آصف نہ جہیز دیں نہ جہیز والی شادیوں میں شرکت کریں: آل انڈیا مائنارٹیز فرنٹ
نئی دہلی: آل انڈیا مائنارٹیز فرنٹ نے مسلم معاشرے سے جہیز لینے اور تحفے دینے والی شادیوں میں شرکت نہ کرنے اور شریعت کے مطابق شادی بیاہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ معاشرے کے امیر لوگوں کو سادگی کے ساتھ شادی کرنی چاہئے۔ فضول استعمال بند کریں اور معاشرے میں تعلیم کے معیار کو بہتر…
-

مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی ؒ: ذرہ ذرہ مضمحل ساکن ہے نبض کائنات
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ چوتھے امیر شریعت حضرت مولانا سید منت الله رحمانی نوراللہ مرقدہ کے نامور صاحبزادے ممتاز عالم دین ، تصوف وتز کیہ کی دنیا کی عظیم شخصیت ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جزل سکریٹری ، رحمانی تھرٹی اور رحمانی فاؤنڈیشن کے بانی ، جامعہ…
-

حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی کی ضرورت ملت کو سب سے زیادہ تھی، ان کا داغ مفارقت دینا پوری ملت اسلامیہ کے لیے عظیم خسارہ ہے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) حضرت امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی کے انتقال کی خبر آج جیسے ہی آل انڈیا ملی کونسل بہار کے ریاستی دفتر میں پہونچی، تو سارے کام روک دیئے گئے اور تعزیتی نشست حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوئی، اس نشست کا آغاز قاری مولانا…
-

امیر شریعت مولانا سید ولی رحمانی ؒ کے انتقال پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اظہارِ تعزیت
قحط الرجال کے اس دور میں یہ خبر نہایت اندوہناک ہے کہ مولانا سیدمحمد ولی رحمانی (جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا ءبورڈ) کا مختصر علالت کے بعد سنیچر کے روز دوپہر میں انتقال ہوگیا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون نماز جنازہ اتوارکوصبح ۱۱؍بجے خانقاہ جامعہ رحمانیہ مونگیر میں ادا کی جائے…
-

ایک عہد کا خاتمہ: امیرشریعت مولانا محمدولی رحمانی خالق حقیقی سے جاملے اہم مذہبی، ملی اور سیاسی شخصیات کا اظہارِ تعزیت، فون پر وزیراعلیٰ کی اہل خانہ سے گفتگو، ملت اسلامیہ سوگوار
مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کا پیغام، مشکل وقت میں شعائر اسلام اور صبر کا دامن تھامنا اسلام کا مطالبہ پٹنہ: ہندوستان کی معروف شخصیت مفکراسلام امیرشریعت سابع مولانا محمدولی رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ وسجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر،مولانا خالق حقیقی سے جاملے۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔اس کے ساتھ ہی ایک…
-

ترکی کے بارے میں علامہ شبلی نعمانی کے تصورات پر آئی او ایس کے زیرا ہتمام محاضرہ کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام آج علامہ شبلی نعمانی کے ترکی کے بارے میں تصورات پر ایک لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس معروف دانشور نور محمد خالد آئی آئی یو ایم ملشیا نے پیش کیا۔ اپنے لیکچر میں جناب نور محمد خالد نے…
-

ملت اسلامیہ ایک بلند پایہ قائد سے محروم، امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کے انتقال پر ڈاکٹر محمد منظور عالم کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی کے اچانک سانحۂ ارتحال پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آج اس خبر نے ذہن ودماغ کو شدید متاثر کیا کہ ہمارے رفیق دیرینہ اور ملت اسلامیہ کے بلند مرتبہ قائد…
-

امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی نماز جنازہ کل خانقاہ رحمانی مونگیر میں ادا کی جائے گی
پٹنہ: (ملت ٹائمز) امیر شریعت بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ وجنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ حضرت مولانا ولی رحمانی قضائے الہیٰ سے آج دوپہر ڈھائی بجے انتقال کرگئے۔ انا للہ واناالیہ راجعون۔ امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی ثناء الہدیٰ ویشالوی کی اطلاع کے مطابق نماز جنازہ کل 4 اپریل کو خانقاہ رحمانی…