Author: Zafar Siddiqui
-

نیوزی لینڈ: ’مسلمانوں کی مدد کرنا ملک کا فرض‘ مساجد پر حملوں کی دوسری برسی پر وزیر اعظم جیسنڈا کا بیان
جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں اس واقعے سے خود کو ایک متحد قوم بننا چاہیے، ایسی قوم جو ہماری تنوع پر فخر اور اسے قبول کرتی ہو اور وقت آنے پر اس کا مضبوطی سے دفاع کر سکے’۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ مساجد میں حملوں کو دو…
-

سری لنکائی حکومت مسلمانوں کے لئے زمین تنگ کرنے پر آمادہ ، برقع پر پابندی لگنے کے ساتھ ایک ہزار سے زائد مدارس ہوں گے بند
سری لنکن وزیر نے بتایا کہ برقع پر پابندی کے دستاویزات پر دستخط ہو چکے ہیں، اب کابینہ سے منظوری لی جائے گی اور یہ پابندی قومی سلامتی کے تحت عائد کی جائے گی سری لنکا میں مسلمانوں کے لئے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے۔ قومی سلامتی کے نام پر وہاں مسلمانوں پر کچھ…
-

وسیم رضوی کے “توہین قرآن اقدام” حکومت کی بے چینی کوختم کرنے اور اپنے اوپر عائد گھوٹالہ سے توجہ ہٹانے کی ایک منصوبہ بند سازش: مولانا بدیع الزماں ندوی قاسمی
معراج عالم بیورو رپورٹ وسیم رضوی کے”توہین قرآن اقدام”مسلمانوں کے درمیان فتنے کی آگ بھڑکانے کی ایک منصوبہ بند سازش ہے اور ایک خاص مکتب فکر کو بدنام کرنے کی ایک کوشش ہے ، وہ ہمیشہ سے اسلام دشمن طاقتوں کا آلہ کار رہا ہے تاکہ مسلمانوں میں فتنہ و فساد کے بیج بوئے جاسکیں…
-

یہ کیا حال کردیا میرے بھارت کا ؟
احساس نایاب (شیموگہ،کرناٹک) پانی دنیا کی عظیم نعمت ہے جس پہ ہر جاندار کا برابر کا حق ہے جو اللہ سبحان تعالی کی طرف سے ہر ایک لئے برابر برسایا جاتا ہے اور برستے ہوئے یہ کبھی یہ نہیں دیکھتا کہ یہ ہندو ہے یا مسلمان سکھ ہے یا عیسائی ، امیر ہے یا غریب…
-

قرآن مجید کی آیات کے خلاف دائر عرضی پر ملی کونسل کا احتجاج
نئی دہلی: (پریس ریلیز) متعصب اداروں اور مسلم دشمن تنظیموں کا آلۂ کار وسیم رضوی کے ذریعہ قرآن کریم کی 26 آیات کو حذف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں داخل رٹ پر آل انڈیا ملی کونسل نے اسے بدبختانہ عمل سے تعبیر کیا ہے اور اس کی شدید لفظوں میں مذمت کی ہے اور…
-

آل انڈیا مائنارٹیز فرنٹ آسام میں 26 مقامات پر الیکشن لڑے گا
باقی جگہوں پر بہتر امیدواروں اور اتحادی پارٹیوں کو معاونت: اے آئی ایم ایف آسام انتخابات میں بی جے پی کی خلل ڈالنے والی سیاست کام نہیں کرے گی: ڈاکٹر آصف ہمت ہے تو آسام میں سی اے اے نافذ کرکے دکھائے مودی کی حکومت: آل انڈیا مائنارٹیز فرنٹ گوہاٹی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مائنارٹیز…
-

قرآن سے آیات کو نکالنے سے متعلق سپریم کورٹ میں رٹ انتہائی مذموم حرکت: صدر مشاورت نوید حامد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے قرآن کی آیات کو اس سے نکالنے کے متعلق رٹ کوسپریم کورٹ میں داخل کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے شر انگیزی اور شہرت پانے کی مذموم خواہش پر مبنی عمل قرار دیا ہے ، انھوں نے کہا کہ…
-

بی جے پی کا وسیم رضوی کے خلاف احتجاج، پھانسی دینے کا مطالبہ
بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ بی جے پی سبھی مذاہب کی عزت کرنے والی جماعت ہے اور وسیم رضوی کے اقدام کو برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ سری نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر یونٹ نے اتوار کی صبح یہاں پریس کالونی میں اترپردیش…
-

سری لنکا کا نقاب پر پابندی اور اسلامی اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ
کولمبو: سری لنکا نے ملک بھر میں ہزار سے زائد اسلامی اسکولوں کو بند کرنے اور خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر برائے عوامی تحفظ سارتھ ویراسکیرا نے برقع پہننے کو شدت پسندی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں نقاب…
-

اردن: آکسیجن نہ ملنے پر 7 مریضوں کی وفات، شاہ عبداللہ کا اسپتال کا دورہ، وزیرِصحت مستعفی
اردن کے وزیرصحت نذیر عبیدات ایک سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی معطلی کے نتیجے میں سات مریضوں کی وفات پراپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ اردن کے دارالحکومت عمان کے نزدیک واقع قصبے السلط میں السلط جنرل اسپتال میں آکسیجن کا نظام ایک گھنٹے تک معطل رہا تھا اور آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ…