Author: Zafar Siddiqui
-

حیدر آباد: مسجد کی دیواروں پر قرآنی آیتیں نقش کر رہا ہندو شخص!
انل کمار چوہان اب تک 100 سے زائد مسجدوں کی دیواروں پر قرآنی آیات لکھ چکے ہیں۔ ان کے کام کی تعریف ہندو اور مسلمان دونوں طبقہ کے لوگ کرتے نظر آتے ہیں۔ حیدر آباد میں اردو کیلی گرافی کے لیے شہرت حاصل کر چکے انل کمار چوہان اب مسجدوں پر قرآن کی آیتیں نقش…
-

یو پی: ضمانت پر چھوٹے جنسی استحصال کے ملزم نے متاثرہ کے والد کا کیا قتل
ہاتھرس میں ضمانت پر چھوٹے جنسی استحصال معاملہ کے ایک ملزم نے متاثرہ کے والد کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ ملزم گورو شرما چھیڑ چھاڑ کا معاملہ درج کیے جانے کے بعد 2018 میں ایک مہینے کے لیے جیل گیا تھا۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت میں جرائم کم ہونے کا نام نہیں…
-

بھارتی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
بھارتی فضائی کمپنی انڈیگو کے ایک مسافر بردار طیارے کو ایمرجنسی میڈیکل لینڈنگ کے طور پر کراچی ہوائی اڈے پر اتارا گیا۔ 67 سالہ مسافر تاہم جہاز میں ہی انتقال کرچکے تھے۔ شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والے پرائیوٹ انڈیگو ایئرلائن کے ایک طیارے پر سوار ایک مسافر کی منگل کوعلی الصبح طبیعت خراب…
-

آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن کا اظہار برہمی
اردنی حکام نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے 230 صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دینے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اردن کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ضعیف اللہ الفائض کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پولیس نے اردن کے محکمہ وقف کے افسران سے رابطہ کیے…
-

میرے عمر رسیدہ والد کورونا ویکسین لے سکتے ہیں، تو آپ کو بھی لینی چاہیے: عمر عبداللہ
عمر عبداللہ نے کہا کہ شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سری نگر کے ڈاکٹروں، نرسوں اور عملے کا مشکور ہوں۔ آج (یعنی 2 مارچ) میرے 85 سالہ والد اور والدہ کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز دی گئی۔ کورونا کا ٹیکہ لیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبد اللہ سری نگر: نیشنل کانفرنس کے…
-

جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ حتمی: مختار عباس نقوی
ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا کام سرکاری طور پر شروع ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مستقبل قریب میں متعلقین کے ساتھ میٹنگوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ سری نگر: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ مرکزی حکومت…
-

پٹرول-ڈیزل کے بعد سی این جی اور پی این جی کے داموں میں بھی اضافہ، نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل
پٹرول-ڈیزل کے داموں سے پریشان عوام کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب گیل انڈیا، بی پی سی ایل اور دہلی حکومت کے مشترکہ ادارے آئی جی ایل نے سی این جی اور پی این جی کے داموں میں اضافہ کر دیا نئی دہلی: گیل انڈیا، بی پی سی ایل اور دہلی حکومت کے…
-

مرادآباد عصمت دری معاملہ:نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے یوگی حکومت سے رپورٹ طلب کی
کمیشن نے خواتین پولیس افسر کو تمام تھانوں میں تعینات کرنے اور ایسے اسٹیشنوں کی فہرست دینے کو کہا تھا جن میں خواتین پولیس آفیسر نہیں ہیں۔ قومی انسانی حقوق کمیشن نے اترپردیش حکومت سے کہا کہ وہ مراد آباد اجتماعی عصمت دری معاملہ میں متاثرہ لڑکی کو 2 لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کا…
-

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا پہلا جلسہ تقسیم اسناد، 7 ہزار طلبہ کو ڈگریاں تفویض
ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اور جامع تعلیم کے ساتھ نئی پود کامیابی سے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے تعلیمی اداروں میں ٹھوس نتائج پر مبنی تعلیم فراہم کرنے پر زور دیا تاکہ دستیاب انسانی وسائل اور صنعتی ضروریات کے مابین خلا کو پُر…
-

تمل ناڈو میں بھی اویسی نے الیکشن لڑنے کا کیا اعلان!
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ’’ہماری پارٹی اب تمل ناڈو میں ہونے والا اسمبلی الیکشن بھی لڑے گی۔‘‘ نئی دہلی: (تنویر) بہار اسمبلی انتخابات اور گجرات میں میونسپل انتخابات کے برآمد نتائج سے خوش اسدالدین اویسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی…