Author: Zafar Siddiqui
-

فاروق عبداللہ کو راحت، رجت شرما پر لگا 50 ہزار کا جرمانہ حکومت کی رائے سے الگ نظریہ رکھنا ملک سے غداری نہیں: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت کی رائے سے الگ سوچ رکھنے والوں کو وطن غدار نہیں کہا جا سکتا۔ اس بیان کے ساتھ ہی عدالت نے فاروق عبداللہ کے خلاف داخل ایک مفاد عامہ عرضی کو خارج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت کی رائے سے…
-

مغربی بنگال انتخابات کے لیے کانگریس کی اسکریننگ کمیٹی میں نسیم خان اور عبدالمنان شامل
کانگریس پارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کانگریس صدر نے مغربی بنگال کے آئندہ انتخابات کے لیے فوری اثر سے ایک اسکریننگ کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کے چیئرمین جے پی اگروال مقرر کیے گیے ہیں۔ کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تین رکنی…
-

جہیز کی لعنت اور اجتماعی سطح پر مسلمانوں کی مجرمانہ غفلت قابل مذمت
جہیز جیسے سنگین گناہ کو معاشرہ سے ختم کرنے کے لیے ایسی شادیوں میں شرکت کو سختی سے بائیکاٹ کیا جائے : ڈاکٹر اسماء زہرہ حیدر آباد : (ملت ٹائمز) بہن عائشہ عارف خان کی افسوسناک خود کشی نے ہندوستان بھر کے مسلمانوں کو گہرے صدمہ سے دوچار کیا ہے۔ جہیز کے ناسور اور بے…
-

بیوی کوئی منقولہ جائیداد نہیں جو شوہر کے ساتھ رہنے پر مجبور کیا جائے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ہیمنت گپتا کی بنچ نے عرضی گزار سے کہا، ’’آپ کو کیا لگتا ہے؟ کیا بیوی کوئی چیز ہے جو ہم ایسا حکم دیں! کیا وہ منقولہ جائیداد ہے جسے آپ کے ساتھ جانے کو کہا جائے! نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپنے ایک حکم میں…
-

جدید آلات اور تربیت یافتہ کارکنان کے ساتھ بیت اللہ کی چھت صرف 20 منٹوں میں صاف!
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی انتظامیہ سعودی کارکنان پر مشتمل خصوصی ٹیم کے ذریعے بیت اللہ (خانہ کعبہ) کی چھت کی صفائی کا اہتمام کرتی ہے مکہ مکرمہ: مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی انتظامیہ سعودی کارکنان پر مشتمل خصوصی ٹیم کے ذریعے بیت…
-

6 مارچ کو کنڈلی ۔ منیسر۔ پلول شاہراہ پر کسان کریں گے پانچ گھنٹے چکہ جام
کل کسان کرناٹک سے ایم ایس پی دلاؤ مہم شروع کریں گےجس میں کسان اپنی فصل لیکر منڈی جائیں گے اور ملک کے وزیر اعظم سے مانگ کریں گے کہ ایم ایس پی دلاؤ۔ کسان جوائنٹ مورچہ نے 6 مارچ کو کنڈلی۔ منیسر۔ پلول (کے ایم پی) پر پانچ گھنٹے چکہ جام کرنے کا اعلان…
-

امت شاہ کو اپنا روڈ شو ملتوی کیوں کرنا پڑا؟
شاہ نے اپنا روڈ شو اس لیے ملتوی کر دیا تاکہ بی جے پی کے رہنماؤں اور کارکنان کو اتوار کے روز کوہونے والی ریلی کی تیاریوں کے لیے کافی وقت مل سکے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں اور کارکنان نے کل یعنی سات مارچ کو وزیراعظم نریندر مودی کی ہونے والی…
-

بے روزگاری عروج پر ہے اور غیر منظم سیکٹر خستہ حال، مودی حکومت پر منموہن کا حملہ
ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ ’’بے روزگاری عروج پر ہے، اور غیر منظم سیکٹر خستہ حال ہے۔ یہ بحران 2016 میں بغیر سوچے سمجھے لیے گئے نوٹ بندی کے فیصلے کے سبب پیدا ہوا ہے۔‘‘ ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج مرکز کی مودی حکومت کو…
-

مودی حکومت نے بگاڑ دیا گھر کا بجٹ، مہنگائی کے خلاف یوتھ کانگریس کا مظاہرہ
انڈین یوتھ کانگریس نے وزارت پٹرولیم کے باہر بڑھتی مہنگائی، پٹرول و ڈیزل اور گیس سلنڈر کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) لیڈران و کارکنان نے آج وزارت برائے پٹرولیم کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہو کر بڑھتی مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یوتھ…
-

بنگال میں یوگی آدتیہ ناتھ کا حیرت انگیز بیان، کہا ’عید پر زبردستی کرائی جاتی ہے گؤ کشی‘
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مغربی بنگال کے مالدہ میں آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’بنگال میں درگا پوجا پر پابندی لگائی جاتی ہے اور عید پر زبردستی گئو کشی کرائی جاتی ہے۔‘‘ کولکاتا: (تنویر) مغربی بنگال میں فتح کا پرچم لہرانے کے لیے بی جے پی…