Author: Zafar Siddiqui
-

جمہوریت کے راستے سے بھٹک گیا ہندوستان! ’فریڈم ہاؤس‘ نے رینکنگ گھٹائی
’فریڈم ہاؤس‘ نے جمہوری ملک کے طور پر ہندوستان کی رینکنگ گھٹاتے ہوئے اسے ’آزاد‘ سے ’جزوی آزاد‘ کے خانہ میں رکھا ہے۔ ساتھ ہی اندیشہ ظاہر کیا کہ پی ایم مودی کی قیادت میں ملک تاناشاہی کی طرف بڑھ رہا ہے ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں ہندوستان ’جمہوریت‘…
-

عائشہ کی خودکشی اور بے حس معاشرہ
معصوم مرادآبادی جہیز کی قربان گاہ پر ایک اور دوشیزہ نے اپنی جان ہار دی ہے۔ اس بار کسی نے اسے زندہ نہیں جلایا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے ندی میں چھلانگ لگاکر جان دے دی۔ خود کو پانی کی خطرناک لہروں کے حوالے کرنے سے قبل اس نے ایک ایسا جذباتی ویڈیو ضرور…
-

” خواتین کی صلاحیتیں اجاگر کرنا وقت کی ضرورت “ امیر جماعت اسلامی ہند نے خواتین کے ای میگزین کا اجرا کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی نگرانی میں شائع ہونے والا اردو ماہنامہ (ای میگزن) ” ہادیہ “ اور انگریزی ماہنامہ ( ای میگزن) ” اَورا“ کا رسم اجرا جماعت کے مرکز میں عمل میں آیا ۔ ” ہادیہ “ کے اس پروگرام میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت…
-

الیکشن کا اعلان عوام پریشان
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے ۔ یہاں 27 مارچ سے 29 اپریل تک ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ 18 کروڑ 60 لاکھ رائے دہندگان کے ذریعہ منتخب کئے گئے 824 ممبران اسمبلی کی 3 مئی کو تقرری ہوگی ۔ یہ الگ بات ہے کہ مرکز سے…
-

فاشیزم اور نفرت کیخلاف ملک گیر تحریک چلائے گی آل انڈیا قومی تنظیم بھائی چارہ ملک کی روح، ہٹلر اور نازی کے کارنامے ابھی دنیا نہیں بھولی ہے: طارق انور
گوہاٹی – نئی دہلی: (پریس ریلیز) گواہاٹی میں آسام پردیش قومی تنظیم کی ریاستی کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر طارق انور نے آج یہاں فاشیزم اور نفرت کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دہلی اور بنگال سمیت ملک کی دیگر ریاستوں…
-

پٹرول پمپ سے ہٹائے جائیں گے پی ایم مودی کی تصویر والے بینر، الیکشن کمیشن کی ہدایت
انتخابی کمیشن کے ایک افسر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ انتخابی ریاستوں میں 72 گھنٹے کے اندر پی ایم مودی کی تصویر والی ہورڈنگز کو ہٹانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ نئی دہلی: (تنویر) پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے اور اب الیکشن کمیشن نے ان سبھی ریاستوں…
-

موجودہ حالات اور مستقبل کے مسائل کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک کے سرکردہ علماء و دانشوران نے شروع کی مہم ، خصوصی کمیٹی کا قیام ، میڈیا سے بنائی دوری
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں ملک کے سرکردہ مسلم رہنما ،علماء اور دانشوران نے 3مارچ 2021 کو ایک خصوصی میٹنگ میں شرکت کی جسے جرگہ برائے مضبوط انڈیا کا عنوان دیا گیا ۔ اس میٹنگ میں علماء و دانشوران نے ملک و ملت کے موجودہ حالات اور مستقبل میں…
-

دینی مدارس کی ناقدری، مسلمانوں کے زوال کا سبب
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز جمعہ 26/فروری کو ایک عرصہ بعد مسجد فیض العلوم سعیدآباد میں نماز جمعہ کی سعادت حاصل ہوئی۔ خطبہ جمعہ سے قبل انتظامیہ کمیٹی کے ایک ذمہ دار رکن نے اعلان کیا کہ مدرسہ اور مسجد فیض العلوم سعیدآباد کی الکٹریسٹی بل کی ادائیگی کے لئے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں…
-

جہیز: مرض کی شناخت اور دوا
ڈاکٹر خالد مبشر جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی ہم جہیز کے خلاف بچپن سے جو کچھ سنتے، پڑھتے اور دیکھتے آرہے ہیں ان میں زیادہ تر جہیز لینے والوں پر غصہ، گالی گلوچ، نفرت، لعنت ملامت اور فتوے بازیوں کا اظہار ملتا ہے۔ سب سے پہلے یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جہیز ایک…
-

انوراگ کشیپ اور تاپسی پنو کی رہائش پر انکم ٹیکس کی ریڈ، مہاراشٹر کے وزیر نے کہا – انتقامی کارروائی
محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری کے حوالے سے مہاراشٹر حکومت میں کابینہ وزیر اور کانگریس کے لیڈر اشوک چوان نے سوال اٹھاتے ہوئے اسے مودی حکومت کی انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ ممبئی: بالی ووڈ کے ڈائریکٹر انوراگ کشیپ، اداکارہ تاپسی پنو اور مدھو منٹینا کی رہائش پر محکمہ انکم ٹیکس نے بدھ کے…