Author: Zafar Siddiqui
-

راہل ،پرینکا کی مہنگائی کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو مہنگائی کے دلدل میں لگاتار دھکیل رہی ہے ، لہذا لوگوں کو مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے پارٹی کی مہم میں شامل ہونا چاہئے ۔ راہل گاندھی نے کہا’’افراط زر ایک لعنت ہے۔…
-

کسانوں کو ہراساں کرکے اقتدار میں ٹکنا مشکل: اکھیلیش
ایک وقت ایسٹ انڈیا کمپنی کاروبار کرنے آئی تھی وہی حکومت بن گئی، ہم اس کے غلام بن گئےہیں۔ بی جے پی حکومت کمپنی سرکار چلائے گی۔ حکومت کا جو کسانوں کے ساتھ رویہ ہےاس کو لے کر غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو نے اس تعلق سے کہا ہے…
-

بنگال الیکشن: ممتا بنرجی نے 42 مسلم امیدواروں کو دیا ٹکٹ
ممتا بنرجی نے اس مرتبہ 50خواتین کو ٹکٹ دیا ہے ،79ایس سی اور 17ایس ٹی کو ٹکٹ دیا گیا ہے ۔ جب کہ 42مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے ، وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ وہ اپنی روایتی…
-

امریکہ نے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تفتیش پر عالمی عدالت کی مخالفت کردی
واشنگٹن – یروشلم: امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یا ہو سے پہلی بار ٹیلی فون پر رابطہ کیا…
-

فاروق عبداللہ نے جائیداد کی ضبطی کے خلاف ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اس حکم نامے کے خلاف جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے جس کے تحت ان کی 12 کروڑ روپے مالیت کی پراپرٹی اٹیچ کی گئی ہے سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ایک حکم نامے،…
-

کسان تحریک: کیپٹن امریندر سنگھ کا بی جے پی پر حملہ، کسانوں کی توہین نہ کرنے کی تاکید
وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے کسان مظاہرین کے خلاف صریح غلط بیانات دینے پر بی جے پی کو ہدفِ تنقید بنایا چنڈی گڑھ: وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے جمعہ کے روز کسان مظاہرین کے خلاف صریح غلط بیانات دینے پر بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا۔ اسمبلی میں کیپٹن امریندر سنگھ…
-

خود کشی اور ہمارا سماج!
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زندگی بہت بڑی نعمت ہے، ایسی نعمت جس کا کوئی بدل نہیں، جو جانے کے بعد واپس نہیں آتی ، انسان یہ نعمت اپنی محنت اور کدوکاوش سے حاصل نہیں کرتا ؛ بلکہ کائنات کے رب کا عطیہ ہے، ایسا عطیہ جو علم و تحقیق کی اتنی ترقی کے باوجود…
-

جمہوریت کو بچانے و بہار کے مسائل کے حل کیلئے عوامی تحریک کی تیاری ایس ڈی پی آئی نے بہار میں شروع کیا ممبر شپ مہم
پٹنہ: (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بہار شاخہ نے مارچ مہینے میں صوبائی سطح پر ممبر شپ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں کارکنان گھر گھر پہنچ کر لوگوں کو پارٹی کا پیغام پہنچانے اور انہیں پارٹی کا حصہ بنانے کا کام کریں گے۔ لہذا پارٹی ریاست…
-

اردو زبان کو کسی خاص مذہب سے جوڑنا غلط: ایم پی محبوب علی قیصر
المسلم ایجوکیشن اینڈ ویلفیرسوسائٹی کے زیر اھتمام منعقد سیمینار سے شرکاء کا خطاب سہرسہ:(جعفرامام قاسمی) المسلم ایجوکیشن اینڈ ویلفیر فاؤنڈیشن، تریاواں کے زیر اہتمام آج انٹیگرل اسکول رانی باغ،سمری بختیار پور میں اردو ادب کے فروغ میں بہار کے ادباء و شعراء کا کردار کے عنوان سے ایک سیمیرنار کا انعقاد کیا گیا قومی کونسل…
-

وژن 2026 نے دہلی فسادات متاثرہ 300 خاندانوں کی بازآباد کاری رپورٹ جاری کی
ہم متاثرہ خاندانوں کو ایک باوقار زندگی گزارتے دیکھنا چاہتے ہیں: پی کے نوفل نئی دہلی: (پریس ریلیز) شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات کو ایک سال مکمل ہوگئے ، فروری 2020 میں ہوئے اس بدترین فساد میں 53 لوگوں کی جان چلی گئی تھی، فسادیوں نے کروڑوں کی ملکیت جلا کر راکھ کردیاتھا ۔…