Author: Zafar Siddiqui
-

پوپ فرانسس کی دورہ عراق میں آیت اللہ علی السیستانی سے ملاقات
عراق کے تاریخی دورے پر آئے ویٹی کن کے پوپ فرانسیس نے ہفتے کے روز نجف شہر میں اہل تشیع کے اہم مذہبی رہنما آیت اللہ علی السیستانی سے ملاقات۔ یہ اپنی نوعیت کی غیر معمولی ملاقات ہے بغداد: عراق کے تاریخی دورے پر آئے ویٹی کن کے پوپ فرانسیس نے ہفتے کے روز نجف…
-

امریکا سعودی تعلقات مشکلات کا شکار
صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پیچیدگیوں کا شکار ہو چکے ہیں۔ سن 2020 کی صدارتی مہم کے دوران جو بائیڈن نے خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی حکام کے خلاف سخت ایکشن لینے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے…
-

قرآن کی حافظہ سوہا معظم نے یونیورسٹی میں ٹاپ کیا ، دو گولڈ میڈل سمیت پانچ اعزاز حاصل کئے
بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم سائنس کی طالبہ سوہا معظم ارمار نے بی ایس سی ہوم سائنس میں ایس این ڈی ٹی ویمنس یونیورسٹی میں اول مقام حاصل کیا ہے ۔ ممبئی: (ایم اے لطیف) ممبئی کے معروف تعلیمی ادارے ’انجمن اسلام کے بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق کالج آف ہوم سائنس‘ کی طالبہ…
-

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی مجلس عاملہ کی میٹنگ ، اہم امور پر تبادلۂ خیال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو اور اہم تجاویز پاس ہوئیں، اس کی اطلاع دیتے ہوئے مشاورت کے جنرل سیکریٹری جناب شیخ منظور احمد نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ اس اجلاس کی صدارت صدر…
-

مغربی بنگال انتخابات: نندی گرام میں ممتا کے مدمقابل ہوں گے شوبھندو، بی جے پی کی پہلی فہرست جاری
بی جے پی کی پہلی فہرست میں شوبھندو ادھیکار کا نام موجود ہے، جو نندی گرام سے انتخاب لڑیں گے، ممتا بنرجی نے کل ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی ریاوتی سیٹ بھوانی پور کی جگہ نندی گرام سے انتخاب لڑیں گی کولکاتا: بی جے پی نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی 57 نشستوں…
-

ہمارے بچے مستقبل کی ضمانت، ہمیں انھیں قیمتی بنانا ہے: مولانا محمود مدنی
مولانا مدنی نے چلڈرن ولیج انجار کی شیخ مریم کا نکاح پڑھایا اور دعائیں دیں اور میڈیا سے کہا کہ جہیز کی مانگ کرنے والے ڈاکو کی صفت رکھتے ہیں۔ نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے خطاب میں نئی نسل کی تعلیم و تربیت پر خاص طور سے…
-

سوئزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات کو ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مسترد کر دیا
انہوں نے کہا کہ اس پابندی کا ان مسلم خواتین پر خاص طور پر اثر پڑے گا جو نقاب یا برقعہ پہنتی ہیں، اگر ہم خواتین کا احترام کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خواتین کو یہ فیصلہ کرنے دینا چاہیے کہ وہ کیا پہنتی ہیں۔ لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا…
-

بائیڈن نے کیا ایران کے خلاف نیشنل ایمرجنسی میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ
صدر جو بائیڈن کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ایران کے سلسلہ میں قومی ہنگامی ایکٹ کے سیکشن 202 ڈی کے تحت 15 مارچ 1995 کو نافذ قومی ایمرجنسی 15 مارچ 2021 سے آگے ایک سال کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔ واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے 1995 میں نافذ کیے گئے…
-

پٹرول پمپ اور کورونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹائیں پی ایم مودی کی تصویریں: الیکشن کمیشن
ٹی ایم سی نے الیکشن کمیشن کو اپنی شکایت میں کہا تھا کہ پی ایم مودی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے اسٹارکمپینر ہیں۔ سرکاری اسکیموں میں ان کی تصویر کا استعمال ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے مترادف ہے اس سے قبل الیکشن کمیشن نے بدھ کی شام جاری کردہ ایک حکم…
-

صہیونی ریاست چراغ پا ، عالمی عدالت کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان
جنیوا: بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ ‘آئی سی سی’ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ممکنہ جنگی جرائم کی باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ عالمی عدالت کے اس اقدام پر فلسطینیوں اور اسرائیل کی طرف سے متضاد ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے…