Author: Zafar Siddiqui

  • اردو کا حق دلانے کے لیے اردو کارواں سرگرم عمل

    اردو کا حق دلانے کے لیے اردو کارواں سرگرم عمل

    امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال، کئی تجاویز منظور پٹنہ: اردو کی تحریک جوجناب غلام سرور مرحوم اور پروفیسر عبد المغنی مرحوم کے بعد سرد ہو چکی تھی ، کچھ چنگاریاں راکھ تلے دبی ہوئی تھیں ، امارت شرعیہ نے انہیں کرید…

  • سماجی برائیوں اور نکاح کے سلسلے میں پائی جانے والی ناہمواریوں کے خلاف جدوجہد کرنا وقت کی اہم ضرورت

    سماجی برائیوں اور نکاح کے سلسلے میں پائی جانے والی ناہمواریوں کے خلاف جدوجہد کرنا وقت کی اہم ضرورت

    اصلاح معاشرہ کمیٹی کی آن لائن میٹنگ میں لئے گئے کئی اہم فیصلے نئی دہلی: (پریس ریلیز) : اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کی نگرانی میں مورخہ 7؍مارچ بروز اتوار صبح دس بجے زوم پر ایک آن لائن مشورتی نشست منعقد ہوئی ، آغاز میں…

  • مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

    مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

    پروفیسر اختر الواسع 8مارچ یعنی آج ہی کے دن دنیا بھر میں یومِ خواتین منایا جا رہا ہے۔ یومِ خواتین کی ان تقریبات کا مقصد ان تمام خواتین کی قدر شناسی ہے جنہوں نے اپنے اپنے میدانوں میں غیرمعمولی اعزاز و افتخار کے ساتھ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس طرح یہ تقریبات علامت…

  • مرکز کے این پی آر کرنے کے قدم سے ہوشیار رہیں: پاپولر فرنٹ

    مرکز کے این پی آر کرنے کے قدم سے ہوشیار رہیں: پاپولر فرنٹ

    نئی دہلی: (ملت ٹائمز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں تمام ریاستی حکومتوں، پارٹیوں اور ہر طبقے کے لوگوں سے جو سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف موقف رکھتے ہیں، یہ اپیل کی ہے کہ وہ مردم شماری…

  • جہیز کی لعنت اور مسلم نوجوان

    جہیز کی لعنت اور مسلم نوجوان

    “جہیز کی لعنت اور مسلم نوجوان” اس اہم عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی، نیشنل سکریٹری ملک معتصم خاں اور محمد سلمان احمد صدر اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے شرکت کی۔ پروگرام کو خطاب…

  • سویٹزرلینڈ میں نقاب پر پابندی

    سویٹزرلینڈ میں نقاب پر پابندی

    سویٹزرلینڈ میں نقاب پر پابندی سے قبل اتوار کو ریفرینڈم ہوا، جس میں 51 فیصد لوگوں نے اس پر پابندی کی حمایت میں ووٹ کیا۔ فرانس نے سال 2011 میں چہرے کو پوری طرح ڈھکنے والے کپڑے پر پابندی لگائی تھی۔ اس کے علاوہ ڈینمارک، آسٹریہ، نیدرلینڈ اور بلگیریا میں بھی عوامی مقام پر نقاب…

  • اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی

    اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی

    معصوم مرادآبادی سرکارسے امداد یافتہ مدرسوں میں اب ہندو مذہب کی کتابیں پڑھائی جائیں گی اوریہاں پڑھنے والے طلباء کو 100فیصد ’ہندوستانی‘ بنایا جائے گا۔ اس کام کا آغاز وزارت تعلیم نے اپنے ماتحت ادارے این آئی اوایس سے کیا ہے، جو فاصلاتی تعلیم کے ذریعہ پرائمری، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری سطح کے طلبا کو…

  • سیمی سے تعلق رکھنے کے الزام میں 127 افراد باعزت بری ، 2001 میں ایک سمینار کے دوران گرفتار کرلیا تھا گجرات پولس نے

    سیمی سے تعلق رکھنے کے الزام میں 127 افراد باعزت بری ، 2001 میں ایک سمینار کے دوران گرفتار کرلیا تھا گجرات پولس نے

    نئی دہلی سورت: (ملت ٹائمز) 20  سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر عدالت نے127 مسلمانوں کو بے قصور قرار دے دیاہے ۔ ان پر الزام لگایاگیاتھا سیمی سے تعلق رکھنے کا ۔پولس نے انہیں مجرم بناکر پیش کیاتھا لیکن انہیں منہ کی کھانی پڑی ۔ کیاہے پورا معاملہ ۔ سیمی کیاہے اور کیوں ایک…

  • پی ایم مودی کی کولکاتا آمد سے قبل مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج

    پی ایم مودی کی کولکاتا آمد سے قبل مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج

    وزیر اعظم نریندر مودی کی کولکاتا آمد سے قبل پیٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کولکاتا میں بایاں محاذ، کانگریس اور انڈین سیکولر فرنٹ کے متحدہ محاذ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مختلف پارٹیوں کے قائدین دورہ کر رہے ہیں۔…

  • کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

    کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

    فیڈریکو کلین کو خود سابق امریکی صدر ٹرمپ نے تعینات کیا تھا  واشنگٹن: ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا۔ کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں تعینات اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ…