Author: Zafar Siddiqui
-

مسلم لڑکے اور ہندو لڑکی کی شادی پر ہنگامہ، ہندو تنظیمیں پہنچیں تھانہ، تفتیش شروع
ہندو تنظیم کے ذریعہ لڑکی کے نابالغ ہونے کی بات کہے جانے کے بعد پولس نے تفتیش شروع کر دی ہے لیکن اس کا کہنا ہے کہ جانچ میں لڑکی کے نابالغ ہونے کا کوئی ثبوت فی الحال نہیں ملا ہے۔ میرٹھ: (تنویر) اتر پردیش واقع میرٹھ کے کنکیرکھیڑا تھانہ علاقہ میں مسلم لڑکے اور…
-

جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا ارشد مدنی مسلسل ساتویں مرتبہ جمعیۃ علماء ہند کے صدر منتخب
تعلیمی وظائف کی رقم پچاس لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑکی گئی کار زار حیات میں کامیابی و کامرانی کے لئے تعلیم کو ہتھیار بنالیں مسلمان: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: ملک کے موجودہ حالا ت کے پیش نظرآج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند کے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال میں جمعیۃ علماء ہند کے مجلس…
-

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ
ہری ونش نے کہا کہ اسپیکر نے کل ہی ضابطہ 267 پر انتظام دیا تھا۔ اسپیکر کی اجازت کے بغیر ضابطہ 267 پر بحث نہیں ہوسکتی۔ اس دوران اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان ایوان کے بیچ میں آگئے اور نعرے بازی کرنے لگے۔ نئی دہلی: راجیہ سبھا میں اہم اپوزیشن کانگریس اور دیگر پارٹیوں نے پٹرول…
-

ہندوستانی روایات کے فروغ میں سیکولرازم کا لفظ سب سے بڑی رکاوٹ: یوگی
لکھنؤ: آئین سے سیکولرزم لفظ نکالنے کی وکالت بی جے پی لیڈرپہلے بھی کرتے رہے ہیں۔ ’ہندو راشٹر‘ ماننے والوں کے لیے یہ لفظ پہلے ہی ناقابل قبول رہا ہے۔ ’ نو بھارت ٹائمز‘ کے مطابق، اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ دنیا میں ہندوستان کی روایات کو تسلیم کرنے…
-

بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستیں عصمت دری کے مراکز: اداکارہ کوشانی مکھرجی
ممتا بنرجی کی تعریف کرنے کے بعد کوشانی نے بی جے پی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں کی نشاندہی عصمت دری کے ذیلی مراکز کے طور پر کی جا رہی ہے کلکتہ: اداکارہ کوشانی مکھرجی جن کے بی جے پی میں شامل ہونے کی افواہیں تھیں،…
-

بجٹ اجلاس: تیل کے داموں پر ہنگامہ کے آثار، حزب اختلاف کا بحث کا مطالبہ
اختلاف کی جماعتیں پٹرول-ڈیزل کی گراں فروشی کے خلاف بحث کا مطالبہ کر ہی ہیں، جبکہ راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اس معاملہ پر فی الفور بحث نہیں کی جا سکتی نئی دہلی: لوک سبھا میں آج بھی کل کی طرح پٹرول اور ڈیزل کے بڑھے ہویے داموں کے معاملہ پر…
-

خواتین کے مسائل کو مسلسل اٹھانے کے لئے خواتین نے یومِ خواتین پر ملت ٹائمز کو ایوارڈ سے سرفراز کیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) خواتین کے امپاورومنٹ کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم ” دی کریزی ٹیلس ” نے یوم خواتین پر ملٹ ٹائمز کو ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ دراصل ، یہ ایوارڈ ملت ٹائمز کو خواتین سے متعلق خبروں کو دکھانے اور خواتین کے حقوق اور مسائل کو مسلسل اٹھانے کیلئے دیا گیا…
-

اسلام کا دامنِ رحمت عورت کی تمام خوشیوں کا مرکز اور خزانہ
محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی مغرب اور دنیا میں پھیلے اس کے اندھ بھکتوں نے مرد اور عورت دونوں جنسوں (Genders) کو ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار اور دو الگ الگ سیاروں کی مخلوق قرار دیا ہے اور ان دونوں کے درمیان آگ پانی کا رشتہ باور کرانے کی کوشش کی ہے ، اور…
-

تلنگانہ کے بھینسا قصبہ میں دو فرقہ کے درمیان تصادم، دفعہ 144 نافذ
تلنگانہ پولس کا کہنا ہے کہ اب حالات پرامن ہیں۔ فرقہ وارانہ طور سے حساس قصبے میں تقریباً 600 پولس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے بھینسا قصبہ میں دو فرقہ کے درمیان تصادم کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی…
-

طب نبوی کے منظم فروغ کے لیئے طب نبوی کونسل کا قیام
عالمی ادارہ صحت نے بھی طب نبوی کو ایک موثر علاج تسلیم کیا ہے: کونسل صدر ڈاکٹر غفور نئی دہلی: کیا آپ جانتے ہیں آج کووڈ کی عالمی وبا ء میں جو احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اس کا تعلق طب نبوی سے ہے؟ تاہم ابتک اس موثر طریقہ علاج کی طرف خصوصی توجہ…