Author: Zafar Siddiqui
-

جمیعت العلماء سکرہنا کا اصلاح معاشرہ کانفرنس اختتام پذیر، چمپارن کے درجنوں علمائے کرام سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت
جمعیت علماء ہند کی عظیم خدمت ہے جس کی کوئی نظیر نہیں: مولانا مشہود قادری ندوی اسلام نے عورت کو وہ مقام بخشا ہے جس کی وہ حقدار تھیں: مفتی جنید عالم ندوی قاسمی موتیہاری: (ملت ٹائمز – فضل المبین) جمیعت العلماء سکرہنا ڈھاکہ کے زیر اہتمام اصلاح معاشرہ و خدمات جمیعت کانفرنس کا انعقاد…
-

ہریانہ کی کھٹر حکومت خطرے سے باہر، تحریک عدم اعتماد ناکام
ہریانہ کی بی جے پی-جے جے پی مخلوط حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران اس کی حمایت میں 32 ووٹ ڈالے گئے جبکہ اس کی مخالفت میں 55 ووٹ پڑے۔ چنڈی گڑھ: ہریانہ اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جن نایک جنتا پارٹی (جے جے پی) کی مخلوط…
-

کسی بھی عمل کی قبولیت کیلئے اخلاصِ نیت اور سنت طریقہ ہی اصل: مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی
مفتی سلمان قاسمی جمعیۃ علماء ضلع کے صدر، مولانا عبدالسلام، مولانا ضمیر علی قاسمی نائب صدور، مولانا یوسف جنرل سکریٹری اور مولانا معروف ثاقبی خزانچی منتخب باندہ۔ جنگ آزادی میں قائدانہ کردار ادا کرنے والی مسلمانانِ ہند کی قدیم، متحرک اور فعال جماعت جمعیۃ علماء ہند کی جدید ممبر سازی کے بعد نئے ٹرم کیلئے…
-

راجستھان اردو اکادمی، جے پور کے زیر اہتمام کل ہند خواتین مشاعرے کا انعقاد
جے پور: (پریس ریلیز) عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجستھان اردو اکادمی، جے پور نے ”خوشبوؤں کی شام، خواتین کے نام“ ایک شان دار کل ہند خواتین مشاعرے کا انعقاد کیاگیا ۔اکادمی کے سکریٹری معظم علی نے بتایا کہ اس مشاعرے میں ملک بھر کی معروف شاعرات نے شرکت کی جن میں پربھا ٹھاکر…
-

کسان تحریک پر برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بحث کو لےکر ہندوستان کا احتجاج
ہندوستانی سیکریٹری خارجہ نے برطانیہ کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنا سخت اعتراض درج کروایا اور کہا کہ یہ معاملہ ایک جمہوری ملک کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی ہے۔ ہندوستان نے زرعی اصلاحاتی قوانین کے سلسلے میں کسانوں کے احتجاجی مظاہرے کا مسئلہ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں اٹھائے جانے کو اپنے اندرونی…
-

مہاراشٹر حکومت کی گائڈ لائنس: شب برات پر مساجد وقبرستان میں بھیڑ نہ کرنے کی ہدایت
شب معراج و شب برات کے موقع پرمساجد میں نمازیوں کو عبادت کی اجازت رہے گی لیکن مرحلہ وار چالیس سے پچاس نمازیوں کو جسمانی فاصلہ بر قرار رکھ کر ہی عبادت کرنے کی اجازت ہوگی۔ ممبئی: (ایم اے لطیف) ممبئی اور ریاست مہاراشٹر میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیشِ نظر ریاستی حکومت اور…
-

بنگال میں کورونا کا ٹیکہ لگوانے کے بعد ایک شخص کی موت، اہل خانہ نے درج کرائی شکایت
کورونا کی ٹیکہ کاری مہم کے دوران بنگال سے ایک حیران کن خبر موصول ہوئی ہے۔ یہاں ایک ادھیڑ شخص کی مبینہ طور پر کوی شیلڈ کا ٹیکہ لگوانے کے بعد موت واقع ہو گئی۔ اہل خانہ نے معاملہ کی شکایت درج کرائی ہے۔ ایک افسر کے مطابق جلپائی گوڑی کے کاروباری 64 سالہ کرشن…
-

شرجیل عثمانی پر نہیں ہونی چاہیے جبری کارروائی، عدالت کی ہدایت
گزشتہ جنوری میں ایلگار پریشد پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں شرجیل عثمانی نے تقریر کی تھی۔ ان پر الزام ہے کہ تقریر میں انھوں نے ایسا تبصرہ کیا جس سے دو فرقوں میں نفرت بڑھ سکتی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق طلبا لیڈر شرجیل عثمانی کے خلاف کسی…
-

مدرسہ انوار العلوم کے طلبہ عزیز کو دستارِ حفظ سے کیا گیا سرفراز
حفاظ وعلماء کو جو مقام عطا ہوتا ہے دنیا کی اعلیٰ سے اعلیٰ ڈگری رکھنے والے بھی اس کی گرد کو پا نہیں سکتے: مولانا ڈاکٹر قاری ظفر الاسلام سابق شیخ الحدیث دارالعلوم مئو مظفر الاسلام کی رپورٹ گھوسی؛ مئو ناتھ بھنجن: گھوسی قصبہ سے متصل فتح پور تال نرجا واقع مدرسہ انوار العلوم میں…
-

مجلس نے تامل ناڈو میں تین نشستوں پر انتخاب لڑنے کا کیا اعلان
حیدرآباد: صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے واضح کیا ہے کہ مجلس پارٹی تامل ناڈو میں تین نشستوں پر مقابلہ کرے گی۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 تاریخ کو چنئی کے ’وی ایم سی‘ میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جائے…