Author: Zafar Siddiqui
-

مغربی بنگال میں بہار کی کہانی دہرانے کی تیاری، بی جے پی کی فتح کا بلیو پرنٹ تیار!
اس وقت ملک میں بی جے پی دو سطح پر کام کر رہی ہے، پہلا یہ کہ مسلمانوں کے خلاف اکثریت کو صف بند کرنا دوسرا مسلم ووٹ کی تقسیم کروا کر اسے بےاثر کر دینا ۔ م ۔ افضل کیا مغربی بنگال میں بہار کی کہانی دہرائی جائے گی؟ یہ سوال موجودہ تناظرمیں بہت…
-

تینوں زرعی قوانین کی منسوخی تک تحریک جاری رہے گی: ٹکیت
راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی حکمت عملیوں کی کاٹ بے شک وہ نہیں جانتے ہیں، لیکن کسانوں نے یہ ٹھان لیا ہے کہ وہ اپنا مقصد حاصل کیے بغیر پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔ سہارنپور: (یو این آئی) بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ…
-

تمل ناڈو: ملک نے جیسے انگریزوں کو واپس بھیجا، ویسے ہی مودی کو ناگپور بھیج دیں گے: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ ہم ایک ایسے دشمن سے نبردآزما ہیں جو اپنے مخالفین کو کچل رہا ہے۔ لیکن ہم ایسے لوگوں کو پہلے بھی بھاگنے پر مجبور کر چکے ہیں۔ چنئی: راہل گاندھی اتوار کے روز تمل ناڈو کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے تروونویلی میں اساتذہ سے مکالمہ کرتے ہویے کئی…
-

بندوق اور پتھر سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے نوجوانوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ بندوق اور پتھر سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ جموں وکشمیر کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے کھوئے ہوئے وقار کو حاصل کرنے کے لئے پر امن طریقے سے کوششیں کریں۔ سری نگر: (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ…
-

مشرف عالم ذوقیؔ معین الدین خان لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز
مشرف عالم ذوقی ہندوستان کے فکشن نگاروں میں اپنی منفرد تخلیقات کی وجہ سے نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ اب تک ان کے چودہ ناول اور افسانوں کےآٹھ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ نئی دہلی: (یو این آئی) سال 2020 کے لیے فکشن (ناول، افسانہ اور ڈرامہ نگاری)، صحافت، خاکہ نگاری جیسی مختلف اردو نثری اصناف میں…
-

پارٹی کے فیصلوں اور پالیسیوں پر سوال، کانگریس میں ایک بار پھر اٹھی قیادت کےخلاف آواز
جموں:گزشتہ سال اگست میں پارٹی قیادت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرنے والے کانگریس کے گروپ23 کے لیڈران ایک بار پھر جموں میں جمع ہوئے۔ یہ پروگرام این جی او گاندھی گلوبل فیملی کا تھا، جسے شانتی سمیلن کا نام دیاگیا۔ یہ پروگرام ایسے وقت ہوا جب حال ہی میں کانگریس کے سینئر رہنما غلام…
-

بجلی کے جی ایس ٹی سے باہر ہونے کے سبب صارفین پر 25 ہزار کروڑ کا بوجھ!
پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کے درمیان کوئلہ پر لگائے جانے والے ٹیکس اور سیس کو عام طور پر نظرانداز کر دیا جاتا ہے، جبکہ یہ ماہانہ بجلی کے بل پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں نئی دہلی: (یو این آئی) بجلی کی پیداوار پر عائد مختلف ٹیکسز کی وجہ…
-

بوسنیا کی خاتون جنگل میں پھنسے مہاجرین کی کیسے مدد کر رہی ہے؟
جنگلوں میں پھنسے مہاجرین کھانا بناتے اور سخت سردی میں زندگی بسر کرنے پر مجبور بوسنیا ہیرزیگووینا کے شہر ویلیکا کلاڈوسا کی رہائشی یاسمین ہُوسیدیچ قریبی جنگلوں میں پھنسے مہاجرین کی دیکھ بھال کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان مہاجرین کو نئی مشکلات کا بھی سامنا ہے۔ ویلیکا کلاڈوسا کی رہائشی یاسمین ہُوسیدیچ کا…
-

ہندوستان میں حکومت غریبوں پر ٹیکس لگاتی ہے، امیروں کی مدد کرتی ہے: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے تمل ناڈو میں کہا ’’عام طور پر آپ امیروں پر ٹیکس لگاتے ہیں اور غریبوں کا تعاون کرتے ہیں لیکن ہندوستان میں حکومت غریبوں پر ٹیکس لگاتی ہے اور امیروں کو تعاون دیتی ہے۔ جی ایس ٹی، نوٹ بندی یہ غریب لوگوں پر مسلط کیے گیے۔‘‘ आम तौर पर आप अमीरों पर…
-

میرٹھ: ’کسان مہاپنچایت‘ کے دوران صحافی کا ملازمت سے دسبرداری کا اعلان، کہا- ’سچائی دکھانے سے روکا گیا‘
رکشت سنگھ نے بڑے مجمع کی موجودگی میں کہا کہ ’مجھے ہدایت دی گئی تھی کہ صبح جلدی پہنچ کر خالی کرسیاں دکھانی ہیں، میرے ضمیر نے اس کی گواہی نہیں دی، میں کسانوں کے ساتھ ہوں۔‘ میرٹھ: (آس محمد کیف) یوپی کے ضلع میرٹھ کے موانہ علاقہ میں منعقدہ کسان مہاپنچایت کے دوران ایک…