Author: Zafar Siddiqui
-

مہاراشٹر اسمبلی اجلاس کے دوران ’سی اے اے‘ کے خلاف قرارداد پیش کریں گے: ابو عاصم
سماج وادی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سی اے اے کے خلاف مہاراشٹر اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران پیش کی جانے والی قرارداد منظور کرنے کے لیے مہا وکاس آگھاڑی پر دباؤ بنائے گی ۔ ممبئی: (ایم اے لطیف) سماج وادی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ این آر سی ۔…
-

دہلی فساد: آدھار کارڈ پر مسلم نام دیکھ کر شرپسندوں نے کیا تھا جمال الدین کا قتل!
جمال الدین کی بیوی نازش کا کہنا ہے کہ آدھار کارڈ پر مسلم نام دیکھنے کے بعد فسادیوں نے ان کے شوہر کو بے رحمی سے پیٹ کر قتل کیا تھا، حملہ میں متوفی کے چھوٹے بھائی نظام الدین کے ہاتھ اور پیرٹو ٹ گئے تھے۔ نئی دہلی: (محمد تسلیم) دہلی فسادات کو اب ایک…
-

دفعہ 370 کے باقی اثرات کو بھی ختم کیا جانا چاہیے: رنجیت ساورکر
دامودر ساورکر کے پوتے رنجیت ساورکر کا کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کے بارے میں کہنا ہے کہ نوے کی دہائی میں کشمیر سے پنڈتوں کی ہجرت نسل کشی تھی جس میں ملوث لوگوں کو سزا ملنی چاہیے۔ جموں: ہندوتوا کے نظریہ ساز وی ڈی ساورکر کے پوتے رنجیت ساورکر نے دفعہ 370 کو آئینی فراڈ…
-

کسان تحریک: پی ایم مودی کو کسانوں نے بھیجی خون سے لکھی چٹھی
کسانوں کا کہنا ہے کہ ہم خون سے خط لکھ کر پی ایم مودی کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جو کسان گاندھی وادی طریقے سے تحریک چلا سکتے ہیں، وہ بھگت سنگھ کی طرح خون بھی دینا جانتے ہیں۔ نئی دہلی: (تنویر) متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اپنے شباب پر…
-

اتر پردیش: بلند شہر میں امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا
بلند شہر: اترپردیش کے بلند شہر کے کھرجا علاقے میں کچھ شر پسند عناصر نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچایا۔ سینئر پولیس افسر سنتوش کمار نے آج یہاں کہا کہ کھرجا نگر کی جنکشن چوکی علاقے کے گاؤں حبیب پور میں جمعہ کی رات کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں میں…
-

بی جے پی رکن اسمبلی نے الیکشن کمیشن کا اڑایا مذاق، ویڈیو وائرل
ایک ویڈیو میں بی جے پی رکن اسمبلی مدھو شریواستو کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ’’آج انتخابی تشہیر کا آخری دن ہے، لیکن میں کل بھی تشہیر کروں گا۔ میں مثالی ضابطہ اخلاق کو نہیں مانتا۔‘‘ وڈودرا: (تنویر) گزشتہ دنوں گجرات میں ہوئے میونسپل الیکشن کا نتیجہ برآمد ہوا جس میں بی جے پی…
-

مذاق ، زندگی اور ادب
مشرف عالم ذوقی زندگی وہ نہیں ہوتی ہے جسے دوسرے دیکھتے ہیں .ہماری اپنی زندگی ہمارے لئے بھی پیچیدہ ہوتی ہے . اور بہت سے معاملات میں ہم زندگی کو سمجھتے ہوئے بھی مختلف گوشوں سے انجان رہتے ہیں . اپنی زندگی کے بارے میں ، جیسا ہم سوچتے ہیں ، محض قیاس ہے ،…
-

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا فاصلاتی نظام تعلیم دہلی ریجنل سینٹر کے تحت امتحانات یکم مارچ سے
نئی دہلی : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے دہلی ریجنل سینٹر کے تحت چلنے والے فاصلاتی نظام تعلیم کے بی اے ، بی کام، بی ایس سی، اے ایم عربک وغیرہ کے فرسٹ سمسٹر کے امتحانات بروز پیر یکم مارچ ۲۰۲۱ء سے ہونے جارہا ہے ۔ یہ اطلاع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی دہلی…
-

نائیجیریا میں اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، سیکڑوں طالبات اغوا
ابوجہ: افریقی ملک نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور سیکڑوں کو طالبات کو اغوا کرکے لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد سیکڑوں طالبات کو اغوا کر کے لے گئے۔ اس علاقے میں ایک…
-

بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی نے مودی سرکار کو بنایا نشانہ
کانگریس کے سابق صدر و رہنما راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی افراط زر کے لئے مرکز میں مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ “کیا ایسی کوئی جگہ ہے جہاں روزمرہ کی ضروریات میسر ہوں اور وہاں جاکر آپ کو ایسا محسوس نہ ہو کہ حکومت آپ کو…