Author: Zafar Siddiqui
-

جمال خاشقجی قتل معاملہ: امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ جاری
جمال خاشقجی قتل معاملہ میں انٹیلی جنس ایجنیسز نے نتائج اس بات پر اخذ کیے کہ سعودی عرب کی اعلیٰ شخصیت کو امور میں مطلق کنٹرول حاصل ہے، آپریشن میں سعودی عرب کی اعلیٰ شخصیت کے سینئر معاون شریک تھے واشنگٹن: سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی امریکی…
-

حج 2021: ہندوستانی عازمینِ حج کے ہاتھ اس سال بھی آ سکتی ہے مایوسی!
اس بات کی قوی گنجائش ہے کہ اس سال حج کیلئے محدود ہندوستانی عازمین کو موقع ملےاور یہ تعدادعام حج کے مقابلےپانچ گنا کم ہو ۔ نئی دہلی: (ایم اے لطیف) حج 2021 کیلئے عازمین حج کی روانگی کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت سے ہندوستانی عازمین…
-

پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری، تین دن کے بعد آج پھر اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا گیا نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور…
-

کسان مہاپنچایت: حکومت نہیں مانے گی تو اقتدار کی ہوگی تبدیلی
جینت چودھری نے کہا کہ ’’یو پی کے وزیر اعلیٰ ہمیشہ مغلوں کو یاد کرتے رہتے ہیں۔ وہ مسلمانوں کو گالی دیتے ہیں۔ بار بار مظفر نگر فسادات کی یاد دلاتے ہیں۔ ان کے پاس ہندو-مسلمان چھوڑ کر اور کوئی بات نہیں۔‘‘ نئی دہلی: (تنویر) اتر پردیش واقع پیلی بھیت لکھیم پور کھیری بارڈر پر…
-

بنگال میں 8 مراحل میں ووٹنگ کیوں، کس کو فائدہ پہنچانے کی ہو رہی کوشش
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ ’’الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کے دورے کے مطابق تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ جو بی جے پی نے کہا الیکشن کمیشن نے وہی کیا ہے۔‘‘ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے 4 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر…
-

بنگال، آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا ہوا اعلان، 2 مئی کو آئے گا ریزلٹ
کیرالہ کی 140 نشستوں کے لیے اسمبلی انتخابات الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ایک مرحلہ میں کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے بتایا کہ 6 اپریل کو ایک مرحلہ میں کیرالہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ کا عمل انجام پائے گا۔ الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے اعلان کیا ہے کہ…
-

سرکاری کمپنوں کی نجکاری پسماندہ طبقات کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگی: مہاراشٹر کانگریس صدر نانا پٹولے
تیل کے داموں میں اضافے کے خلاف مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ممبئی: (ایم اے لطیف) تیل کے داموں میں اضافے کے خلاف مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ممبئی…
-

جو بائیڈن کی پہلی فوجی کارروائی، شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ راکٹ حملوں کے جواب میں فضائی حملوں کا حکم دیا تھا۔ ان حملوں میں سترہ ایران نواز جنگجووں کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا گیا ہے واشنگٹن: امریکہ کا صدر منتخب ہونے اور منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے…
-

حکومت صرف ’ہمارے دو‘ کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے عوامی شعبہ کی کمپنوں کو فروخت کرنے کے مودی حکومت کے فیصلہ پر نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر میں لکھا، ’’صرف ’ہمارے دو‘ کی فلاح و بہبود – ’ہم دو‘ ان کے، عوامی شعبہ کے ادارے بھی ان کے، ترقی بھی صرف ان کی۔ عوام کا کیا؟‘‘ راہل گاندھی نے…
-

پڈوچیری میں کانگریس حکومت گرانے کے لیے بی جے پی نے کی تھی بڑی رقم کی پیشکش، آزاد رکن اسمبلی کا انکشاف
مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری میں ماہے اسمبلی حلقہ سے آزاد رکن اسمبلی ڈاکٹر وی رام چندرن نے انکشاف کیا ہے کہ پڈوچیری کی کانگریس حکومت کو گرانے میں تعاون دینے پر انھیں بڑی رقم کی پیش کش کی گئی تھی۔ مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری میں ماہے اسمبلی حلقہ سے آزاد رکن…