Author: Zafar Siddiqui
-

نیرو مودی کو ہندوستان لایا جائے گا، لندن کی عدالت نے حوالگی کو دی منظوری
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اگر نیرو مودی کو حوالگی کے ذریعے ہندوستان بھیجا جاتا ہے تو ان کے ساتھ انصاف نہیں ہوگا۔ لندن: پی این بی گھوٹالہ کے کلیدی ملزم اور مفرور ہیرے کے کاروباری نیرو مودی کی عرضی لندن کی عدالت نے جمعرات کے…
-

جشن اردو صحافت کے لیے بہار کے اردو صحافی پہلی مرتبہ ایک پلیٹ فارم پر
آئندہ سال اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہو جائیں گے اور اس موقع پر ’جشن اردو صحافت‘ منعقد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس کے پیش نظر ’مجلس اردو صحافت‘ کے نام سے ایک تنظیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پٹنہ: اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے کے موقع پر اگلے…
-

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں ’اے بی وی پی‘ کا صفایا، این ایس یو آئی نے کاشی ودیاپیٹھ اسٹوڈنٹس یونین الیکشن میں لہرایا پرچم
مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ اسٹوڈنٹس یونین الیکشن میں اے بی وی پی کی شکست فاش ہوئی ہے۔ این ایس یو آئی پینل نے تاریخی جیت درج کرتے ہوئے نائب صدر اور جنرل سکریٹری سمیت 6 فیکلٹی عہدوں پر قبضہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ واقع مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ کے اسٹوڈنٹس…
-

ریلوے نے مسافروں کو دیا شدید جھٹکا، ٹرینوں کے کرایہ میں اضافہ
انڈین ریلوے نے کہا کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے اور کچھ ریاستوں میں اس کی صورتحال بگڑ رہی ہے۔ ایسی صورتحال میں بڑھے کرایوں کو ٹرینوں میں بھیڑ کو کم کرنے کے اقدام کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا…
-

پاپولر فرنٹ کارکنان کی گرفتاری کے خلاف دربھنگہ میں احتجاج، یوپی آج سنگھی ایجنڈے کا تجربہ گاہ بن چکا ہے: ریاض معارف
دربھنگہ: (پریس ریلیز) اترپردیش آبادی کے حساب سے ہندوستان کا دوسرا سب سے بڑا اسٹیٹ ہے ہے لیکن افسوس آج یہ ریاست نسلی تشدد اور نسلی امتیاز کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے ان باتوں کا اظہار پاپولرفرنٹ آف انڈیا بہار کے صوبائی نائب صدر ریاض معارف نے دربھنگہ میں ایک احتجاجی دھرنے…
-

ملک کے عوام کا بنیادی مسئلہ
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی بھارت جمہوری ملک ہے، یہاں اپنے لئے خود عوام اپنی حکومت کا انتخاب کرتے ہیں ۔ اس کی خوبصورتی یہ ہے کہ حکومت عوام کے حقوق کی حفاظت، معیار زندگی کی بلندی اور بھلائی کے قانون بنانے و نافذ کرانے کے لئے ذمہ دار ہوتی ہے ۔ ٹیکس کی شکل میں…
-

آل انڈیا ملی کونسل کے وفد کا ٹھوکری چک، بیگوسرائے میں شاندار استقبال مسلمانوں میں صد فیصد تعلیم کے لیے ضروری ہے کہ ان کی آبادیوں میں تعلیمی اداروں کا جال بچھا دیا جائے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
بیگوسرائے: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے ملکی سطح پر سماج کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کی غرض سے ہدف ”مشن تعلیم 2050ء“ مقرر کیا ہے، تاکہ جہل کی اندھیروں میں بھٹک رہی قوم کو علم کی روشنی عطا کی جائے،اس سلسلہ میں ملکی سطح پر متعدد چھوٹے بڑے سمیناروں اورپروگراموں کا انعقاد…
-

مسلمان کیا کریں؟
معصوم مرادآبادی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی نے ایک حالیہ بیان میں مسلمانوں کو تلقین کی ہے کہ وہ ہمت وحکمت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کریں۔ان کا یہ بیان ایسے حالات میں سامنے آیا ہے جب مسلمانوں میں موجودہ حالات کے پیش نظر فکر وتشویش کی اونچی…
-

مودی حکومت کی کھرب پتیوں کے لیے بیٹنگ، عوام کمر توڑ مہنگائی سے دو چار، پرینکا گاندھی کا کرکٹ کی زبان میں حملہ
پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ مودی حکومت میدان کے دونوں سروں سے اپنے کھرب پتی دوستوں کے لیے بیٹنگ کر رہی ہے اور عوام کو مہنگائی سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے۔ نئی دہلی: گجرات میں واقع موٹیرا کرکٹ گراؤنڈ کا نام نریندر مودی اسٹیڈیم رکھے جانے کے ایک دن بعد گھریلو گیس…
-

کسان تحریک کے تین ماہ: وزارت زراعت کا محاصرہ کرے گی کسان کانگریس
سریندر سولنکی نے کہا کہ تین زرعی قوانین کے خلاف قومی راجدھانی کی سرحدوں پر چل رہی کسان تحریک کے تین مہینے مکمل ہونے پر کسان کانگریس وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کا گھیراؤ کرے گی۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت کے تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر جاری کسانوں کی تحریک کے…