Author: Zafar Siddiqui
-

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر قید اور جرمانہ کی سزا، مسودہ قانون کو منظوری
مسودہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ شادی کے وقت خاوند کو یہ بتانا ہوگا کہ آیا وہ پہلے سے شادی شدہ ہے یا نہیں، اگر وہ پہلے سے شادی شدہ ہے اور اس کی بیوی ہے تو اس کی طرف سے دوسری شادی کا اجازت نامہ پیش کرے گا قاہرہ: مصر کی کابینہ نے…
-

جے پور سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ: 12سال کے طویل انتظار کے بعد بے گناہ شہباز احمد کی رہائی کا راستہ صاف
جمعیۃ علماء ہند کی قانونی مدد کے نتیجے میں شہباز 7 مقدمات میں بری اور 2میں رہا شہباز نے بے گناہی کے جو ماہ وسال جیل میں گزارے اس کی تلافی کون کرے گا؟ مولانا ارشد مدنی کا اہم سوال نئی دہلی: 13 مئی 2008کو راجستھان کے ثقافتی شہر جے پور میں رو نما ہونے…
-

مودی کا منتر، کاروبار کرنا حکومت کا کام نہیں، خسارے والی جائدادوں کو نجی ہاتھوں میں دے گی حکومت
تیل ، گیس ، بندرگاہ ، ہوائی اڈے جیسے شعبوں میں تقریباً 100 جائدادوں کے منیٹائزیشن کا ہدف رکھا گیا ہے۔ اس سے ڈھائی لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی حکومت مالیاتی جنگ اور جدید کاری کے منتر پر آگے بڑھ…
-

ہولی کی لپٹوں کےبعد نہیں نظر آئیں گے دہلی کےآس پاس کسان، سابق وزیر کا بیان
ہریانہ کے سابق وزیر تعلیم رام ولاس شرما نے کسان تحریک پر سخت طنز کرتے ہوئے کہا ہے ’’ سیاست میں جو اتھل پتھل ہورہی ہے، اسے 132 کروڑ عوام دیکھ رہے ہیں ،سچ ہمیشہ سچ ہی رہے گااور دہلی کے آس پاس جو ایک لاکھ لوگ بیٹھے ہیں وہ ہولی کے بعد دکھائی نہیں…
-

مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوگا آپریشن لوٹس، شیوسینا کا بی جے پی پر حملہ
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے پڈوچیری میں سیاسی سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’جو کچھ پڈوچیری میں ہو رہا ہے، جو کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں ہوا، وہ مہاراشٹر میں ممکن نہیں۔‘‘ پڈوچیری میں کانگریس کی وی. نارائن سامی حکومت گرنے کے بعد شیوسینا مہاراشٹر میں اپنی حکومت کو…
-

تبلیغی مرکز کھلوانے کے لئے وقف بورڈ نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ
وقف بورڈ نے کہا مرکز کو بند رکھنا انصاف کے خلاف، وقف بورڈ نے تحقیقاتی افسر کی رپورٹ پر نظر ثانی کی درخواست کی، کہا مرکز کی تالا بندی کے وقت قانون کو بالائے طاق رکھا گیا۔ عدالت نے مرکزی حکومت کو جاری کیا نوٹس، سماعت کی اگلی تاریخ 5 مارچ نئی دہلی: (ملت ٹائمز)…
-

پامیلا منشیات معاملہ میں گرفتار بنگال بی جے پی لیڈر راکیش سنگھ عدالت میں پیش
بنگال بی جے پی لیڈر پامیلا گوسوامی کے کوکین کے ساتھ گرفتار کیے جانے کے بعد اس معاملہ کی زد میں آنے والے دوسرے بی جے پی لیڈر راکیش سنگھ کو آج پولیس نے علی پور عدالت میں پیش کیا۔ خیال رہے کہ راکیش سنگھ کو پوچھ گچھ کے لیے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن…
-

راجستھان: گہلوت حکومت کا بجٹ پیش، نوجوانوں، کسانوں، عام لوگوں اور خواتین کے لیے سوغاتوں کا اعلان
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اعلان کیا کہ ریاست میں اگلے سال سے زرعی بجٹ علیحدہ سے پیش کیا جائے گا۔ ریاست میں مختلف شہروں میں منی فوڈ پارک قائم کیے جائیں گے، نیز کسانوں کو جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بدھ کے روز ریاستی…
-

ممتا بنرجی نے بی جے پی کو ’دنگا باز‘ اور ’دھندہ باز‘ قرار دیا!
ہگلی میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے بی جے پی پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا، ’’آپ (بی جے پی) ہر وقت کہتے رہے ہو کہ ترنمول کانگریس ’ٹولا باز‘ ہے لیکن میں کہتی ہوں آپ (بی جے پی) دنگا باز اور دھندہ باز ہو۔‘‘ انہوں نے کہا کہ بنگال…
-

پامیلا گوسوامی منشیات معاملہ: بی جے پی رہنما راکیش سنگھ گرفتار، دو بیٹے بھی حراست میں
بی جے پی رہنما راکیش سنگھ بردوان ضلع سے گرفتار ہوئے، کولکاتا پولیس نے راکیش سنگھ کو پوچھ گچھ کے لئے نوٹس بھجوایا تھا لیکن وہ دہلی جانے کی بات کہہ کر پولیس کے پاس نہیں پہنچے کولکاتا: حال ہی میں نشیلی اشیا کوکین کے ساتھ گرفتار ہونے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)…