Author: Zafar Siddiqui
-

دِشا رَوی کو ضمانت، پولیس اور سرکار کی سخت سرزنش
کورٹ نے جمہوریت میں عام شہری کو ’حکومت کے ضمیر کا محافظ‘ قرار دیا، متنبہ کیا کہ محض اس لئے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا جاسکتا کہ وہ سرکار کی پالیسیوں سے متفق نہیں ہے دہلی پولیس اور مرکزی حکومت کو منگل کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں شدید شرمندگی اور سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔…
-

مرکزی حکومت کسانوں کو ذاتوں میں تقسیم کر کے تحریک کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے: راکیش ٹکیت
کسان رہنما راکیش ٹکیٹ نے مرکزی حکومت کو واضح الفاظ میں کہا کہ وہ کسانوں کے احترام کے ساتھ کھیلنا چھوڑ دے کسان رہنما راکیش ٹکیت نے مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تحریک لمبی چلنےوالی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت نئے زرعی قوانین کو واپس نہیں لیتی تب تک…
-

دہلی فساد کا ایک سال: کھجوری خاص میں اب بھی پسرا ہے خوف، منھ کھولا تو خطرے میں پڑ جائے گی جان
گزشتہ سال ہوئے دہلی فسادات کے دوران کھجوری خاص کی گلی نمبر 4 اور 5 پر بھی مشتعل بھیڑ کا قہر ٹوٹا تھا۔ اس علاقے میں آج بھی خوف کا سایہ ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ انھیں لگاتار دھمکیاں مل رہی ہیں۔ ایشلن میتھیو محمد ممتاز کو آج بھی اپنی جان کا ڈر لگا…
-

دہلی فسادات ملک کی تاریخ کا بدنما داغ: برندا کرات
سی پی آئی ایم کی پولٹ بیورو برندرا کرات نے ایک سال قبل ہوئے دہلی فسادات کو ملک کی تاریخ کا بد نما داغ قرار دیتے ہوئے فساد متاثرین کو انصاف اور معقول معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔ نئی دہلی: (محمد تسلیم) شمال مشرقی دہلی میں گزشتہ برس ہوئے فرقہ ورانہ فسادا ت کو ایک…
-

چین ایغور مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب، کینیڈین قرار داد منظور
کینیڈا میں ہاؤس آف کامنز کہلانے والے پارلیمانی ایوان زیریں نے متفقہ طور پر ایک ایسی قرار داد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق چین اپنے ہاں ایغور اقلیتی مسلمانوں کے ساتھ رویوں کی صورت میں ان کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے۔ یہ قرارداد اپوزیشن کی قدامت پسند جماعت کے ارکان…
-

سعودی عرب دوبارہ ترکی کی قربت کا خواہاں
سعودی عرب کی پشت پناہی کرنے والے امریکی صدر رخصت ہو چکے ہیں۔ ریاض حکومت کو بھی اس کا ادراک ہے اور اس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ دوبارہ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران…
-

افغانستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار ہلاک
کابل: عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگار میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، جس پر اہلکاروں نے بھی شدید مزاحمت کا مظاہرہ کیا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ میں پبلک اپ رائزنگ سیکیورٹی فورس کے 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حملہ آور جاتے ہوئے…
-

عراق: بغداد کے محفوط ترین علاقے میں راکٹ حملے
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کو راکٹوں سے ایک بار پھر نشانہ بنا یا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں امریکی فوجی اور سفارتی تنصیبات پر اس نوعیت کا یہ تیسرا حملہ ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں عسکریت پسندوں نے پیر کے روز انتہائی سکیورٹی والے گرین زون علاقے میں کئی…
-

مشہور صحافی مظہر عالم کے والد حاجی شمیم احمد کا انتقال، آبائی وطن سہرسہ کے فقراہی میں سپردخاک
سہرسہ: اردو کے مشہور صحافی و پنجاب کیسری گروپ کے سب ایڈیٹر مظہر عالم مظاہری کے والد محترم حاجی شمیم احمد کی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز پٹنہ میں انتقال فرماگئے. انا للہ واناالیہ راجعون۔ مرحوم 76سال کے تھے، تقریباً دوسال سے ہارٹ کی بیماری سے متاثر تھے،مسلسل علاج کے باوجو د افاقہ نہیں…
-

دہلی فساد کا ایک سال: جیسے تیسے زندگی کو پٹری پر لانے کی جدوجہد جاری، متاثرین کو آج بھی پریشان کر رہی ہے پولس
دہلی فسادات کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس دوران فساد متاثرین کسی طرح زندگی کو پٹری پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران کئی متاثرین ہیں جنھیں آج بھی پولس پریشان کر رہی ہے۔ ایشلن میتھیو دہلی فسادات کے دوران جلائے یا برباد کر دیئے گئے گھروں، کارخانوں، گاڑیوں اور…