Author: Zafar Siddiqui
-

فلوریڈا بحری اڈے پر حملہ، امریکی کنبوں کا سعودی عرب پر مقدمہ
ایک سعودی طالب علم نے سن 2019 میں فلوریڈا کے بحری اڈے پر فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک اور تیرہ دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔ متاثرین کے کنبوں نے اس حملے کے لیے سعودی عرب کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ فلوریڈا کے بحری اڈے پر سن 2019 میں…
-

سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل
اقوام متحدہ نے ایک ہفتے سے بھی زیاہ وقت سے سمندر میں پھنسی روہنگیا پناہ گزينوں کی ایک کشتی کو بچا لینے کی اپیل کی ہے۔ اس میں سوار بہت سے لوگ بیمار ہیں جبکہ بہت سے دم توڑ چکے ہیں۔ مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے پیر 22 فروری کو کہا کہ…
-

پرینکا گاندھی کی متھرا پہنچ کر ’کسان مہاپنچایت‘ میں شرکت، مرکزی حکومت پر حملہ بولا
کانگریس کی جنرل سکریٹری نے آج متھرا میں پہنچ کر یہاں منعقدہ کسان مہاپنچایت میں شرکت کی۔ مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا کہ پٹرول ڈیزل اور رسوئی گیس کے دام بڑھ رہے ہیں، اسمارٹ میٹر کے ذریعے لوٹ ہو رہی ہے، بجلی کے دام بڑھتے چلے جا رہے ہیں لیکن آپ…
-

گجرات: کیمیکل فیکٹری میں زبردست دھماکہ کے بعد آتشزدگی، 24 افراد زخمی
پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو انکلیشور اور وڈودرا کے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ کچھ متاثرین ابھی بھی زیر علاج ہیں جبکہ دیگر کو معائنہ کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔ بھروچ: گجرات کے ضلع بھروچ میں جھگڑیا کے نزدیک کیمیکل تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں…
-

کامیاب ادیبوں کے لیے مختلف زبانوں کے ادبی میلانات سے واقفیت لازمی: صفدر امام قادری
آل انڈیا ہیومن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’ عالمی ادبیات کے اردو تراجم ‘‘ پر قومی سیمینارکا انعقاد نئی دہلی (پریس ریلیز )قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے مالی تعاون اور آل انڈیا ہیومن فاؤنڈیشن دہلی و تسخیرفاؤ نڈیشن کے اشتراک سے جماعت اسلامی کیمپس میں یک روزہ قومی سیمینار ’عالمی ادبیات کے اردو…
-

دہلی منگول پوری میں امن بحال کے لئے جمعیۃ وفد نے جوائنٹ کمشنر سے کی ملاقات، اشتعال انگیزی کرنے والوں پر کارروائی کا مطالبہ
نئی دہلی: منگول پوری دہلی میں رنکو شرما قتل کے بعد فرقہ پرست عناصر لگاتار امن وامان کو تباہ کرنے کے درپے ہیں اور دہلی اور باہر سے منگول پوری پہنچ کر مسلم اقلیت کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں۔ ایسے حالات میں امن وامان کی بحالی کے لیے کوشا ں ہونا بہت…
-

گوکل پوری کی جنتی مسجد مرمت و تزئین کے بعد نمازیوں کے حوالہ
یہ دوسری ایسی مسجد ہے جس میں آگ لگاکر شرپسندوں نے بھگوا جھنڈا لگا دیا تھا اقتدار کیلئے نفرت کی سیاست ملک کیلئے انتہائی خطرناک: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: گزشتہ فروری میں دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں جو بدترین فسادہوا اس میں جانی ومالی نقصان ہی نہیں ہوابلکہ فرقہ پرستی کے جنون میں…
-

پاپولر فرنٹ کے دہلی صوبائی دفتر پر یوپی ایس ٹی ایف کی چھاپے ماری ، تنظیم نے کی مذمت
شاہین باغ – نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا شاہین باغ، نئی دہلی میں واقع ہماری دہلی ریاستی کمیٹی کے دفتر پر اترپردیش ایس ٹی ایف کے ذریعہ کی گئی چھاپے ماری کی مذمت کرتی ہے۔ یہ یوگی حکومت کی پاپولر فرنٹ کے خلاف جاری کردہ ہراسانی کے سلسلے کا حصہ ہے۔ ابھی دو مہینے…
-

پڈوچیری میں کانگریس کو جھٹکا ، وی نارائن سامی اکثریت ثابت کرنے میں ناکام
پڈوچیری میں کانگریس کی سرکار اکثریت ثابت کرنے میں ناکام رہی جس کےبعد وزیر اعلی وی نارائن سامی مستعفی ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ نارائن سامی اعتماد ووٹ کی تحریک پیش کرنے کے بعد تقریباًایک گھنٹہ تک ایوان سے خطاب کیا اور پھر تمام ممبروں کے ساتھ واک آؤٹ کر گئے۔ اس کے بعد اسمبلی…
-

کورونا کا نیا اسٹرین زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے ولا، ایمس کے ڈائریکٹر کا اظہار خیال
مہاراشٹر میں نئے اسٹرین کے سامنے آنے کے بعد ہندوستان کے طبی ماہرین کی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سید خرم رضا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ایمس) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے کووڈ کے نئے اسٹرین پر تشویش کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں سامنے آئے نئے…