Author: Zafar Siddiqui

  • توہین مذہب و رسالت کے مقدمات کا ریکارڈ اندراج

    توہین مذہب و رسالت کے مقدمات کا ریکارڈ اندراج

    پاکستان میں توہین مذہب و توہین رسالت کے قانون کے غلط استعمال کی وجہ سے کئی قابل افسوس واقعات رونما ہوئے، جس میں مِشال خان کی سرعام ہلاکت اور حال ہی میں خوشاب علاقے میں ایک بینک مینیجر کا قتل ہے۔ ایسے افسوناک واقعات رونما ہونے کے باوجود بھی ملک میں توہین مذہب اور توہین…

  • کسان تحریک میں مرنے والوں کے لواحقین کو سرکاری ملازمت ملے گی: ہڈا

    کسان تحریک میں مرنے والوں کے لواحقین کو سرکاری ملازمت ملے گی: ہڈا

    دپیندرہڈا نےکہا کہ کسان مزدور کی آواز میں اتنی طاقت ہونی چاہئے کہ ایک آواز پر ملک کی پارلیمنٹ لرز اٹھے۔ کانگریس کے لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ دپیندر ہڈا نے اتوار کے روز ہریانہ میں سونی پت کے پرکھاس گاؤں میں منعقدہ کسان مہاپنچایت میں اعلان کیا کہ ہریانہ میں کانگریس کی…

  • مہاراشٹر میں تمام سماجی تقریبات پر پابندی، ادھو ٹھاکرے نے کہا نہیں مانے تو لاک ڈاؤن لگے گا

    مہاراشٹر میں تمام سماجی تقریبات پر پابندی، ادھو ٹھاکرے نے کہا نہیں مانے تو لاک ڈاؤن لگے گا

    ملک میں کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر میں لگاتار تیسرے دن اتوار کے روز 6000 سے زیادہ نئے معاملے رپورٹ ہوئے۔ مہاراشٹر کی حکومت نےکووڈ کےبڑھتےمعاملات کو دیکھتےہوئےریاست میں تمام سماجی تقریبات پر پابندی لگادی ہے۔ پابندی عائد ہونےکےبعد آج سےمہاراشٹر ریاست میں کسی بھی قسم کی سرکاری، مذہبی،…

  • مسلمان اپنے نوجوانوں پر اعتماد کریں

    مسلمان اپنے نوجوانوں پر اعتماد کریں

    عابد انور  ہندوستانی مسلمان بے حس ترین قوموں میں سے ایک ہیں، تماشہ دیکھنے میں زیادہ یقین رکھتے ہیں،اپنے بھائیوں کا قتل ہوتے دیکھنے میں لطف آتا ہے، بہنوں کی عصمت تار تار ہونے دیتے ہیں، وقف جائداد پر قبضہ ہوجائے، ان کی مساجد شہید کی کردی جائے،قبرستان کو نیست نابود کردیا جائے،ان سے روز…

  • زبان اور ذہنیت کے بحران کے درمیان اردو اور ملت کا مستقبل!

    زبان اور ذہنیت کے بحران کے درمیان اردو اور ملت کا مستقبل!

    عمر فراہی کوئی دس بارہ سال پہلے کی بات ہے اردو ٹائمز کے چار ناتجربہ کار اردو صحافیوں نے ایک رسالہ صحیفہ والدین نکالنے کا فیصلہ کیا اور میگزین نکلنا شروع بھی ہو گئی ۔ان ناتجربہ کار صحافیوں میں ایک تو میں خود ہوں ۔دوسرے دانش ریاض جو آج معیشت ملٹی میڈیا کے ڈائریکٹر ہیں…

  • ’ماں اٹھو‘ ! بم دھماکے میں زخمی خاتون کے بچّوں کی ویڈیو وائرل، افغانستان میں دُکھ کی لہر

    ’ماں اٹھو‘ ! بم دھماکے میں زخمی خاتون کے بچّوں کی ویڈیو وائرل، افغانستان میں دُکھ کی لہر

    کابل: (ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو بم دھماکے میں زخمی ایک خاتون اور اس کے دو بچّوں کی ویڈیو سوشل میڈل پر وائرل ہوئی ہے۔اس خوف ناک ویڈیو نے درد منددل رکھنے والے ہرانسان کو صدمے سے دوچار کردیا ہے۔ خاتون بم دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد بے ہوش پڑی ہے…

  • مودی حکومت میں مسلمانوں پر عتاب: ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ

    مودی حکومت میں مسلمانوں پر عتاب: ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ

    انسانی حقوق کی اس بین الاقوامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق کس طرح 2014 کے بعد سے لے کر اب تک مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان پر حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سہیل انجم انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’’ہیومن رائٹس واچ‘‘ نے ہندوستان کے تعلق سے 19…

  • منصبِ قاضی کے وہ سرتاج رخصت ہوگئے

    منصبِ قاضی کے وہ سرتاج رخصت ہوگئے

    فضل المبین  (سب ایڈیٹر ملت ٹائمز دہلی) ہم عام طور پر دیکھتے ہیں کہ خاندانوں کے کئی ایک بزرگ خاموش سے رہتے ہیں ، انکی آواز بہت کم سنائی دیتی ہے لیکن جب وہ دنیا سے اٹھ جاتے تو یہ احساس ہوتا ہے کہ کوئی قیامت برپا ہوگئی ہو ، ہر سمت تاریکی نظر آتی…

  • مولانا آزاد کی تہذیبی و سیاسی بصیرت: آج کے تناظر میں

    مولانا آزاد کی تہذیبی و سیاسی بصیرت: آج کے تناظر میں

    پروفیسر اختر الواسع مولانا آزاد (پیدائش مکہ مکرمہ ۱۱نومبر ۱۸۸۸:وفات دہلی ۲۲فروری ۱۹۵۸ء)کو تاریخ کے ایک ایسے لمحے میں پیدا ہوئے جب ساری دنیا ایک زبردست سماجی، اقتصادی، سیاسی اور تہذیبی کش مکش سے دو چار تھی۔ تاریخ و تہذیب کا ایک عہد ختم کر دوسرا دور شروع ہو رہا تھا۔ یہ اتھل پتھل سب…

  • صلاحیت وصالحیت کے پیکر قاضی عبد الجلیل

    صلاحیت وصالحیت کے پیکر قاضی عبد الجلیل

    مفتی شمعون قاسمی صلاحیت وصالحیت کےجامع پیکر نوک قلم خشک ہے گنگ ہے نوک زباں آنکھیں اشکبار ہیں یہ ہجر کی ترجمان امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے چیف قاضی حضرت مولانا عبدالجلیل صاحب قاسمی انتقال کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون ۔جامعہ اسلامیہ قرآنیہ سمرا مغربی چمپارن کے سابق استاذ۔حضرت والا سے 1983ءسے 1987ء…